- Joined
- Nov 6, 2014
- Posts
- 2,419
- Reaction score
- 2,287
- Points
- 113
پشاور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر عمر گل نے اپنے بیٹے کی تصاویر ٹویٹرپرجاری کردیں۔
ٹوئٹرپر جاری کی گئی تصاویر میں عمر گل کواپنے بیٹے عیسی کے ساتھ دیکھا جاسکتاہے۔ عمرگل اور ان کے بیٹے نے کیمرے کودیکھ کر خوب پوز بنائے۔عمر گل نے بھی جی بھرکے سیلفیاں لیں اور ٹوئٹرپرپوسٹ کردیں۔
سفید لباس میں ملبوس عمر گل اور ان کا بیٹا عیسی رویتی پٹھانی حسن سے سرشارنظر آئے۔عمر گل بھی خوب جاذب نظر لگ رہے تھے۔ ان کی بیٹے کی ادائیں دیکھ کر سب کا اس پر دل آگیا۔







