- Joined
- Oct 17, 2012
- Posts
- 9,397
- Reaction score
- 10,632
- Points
- 113
عمران خان کے پاس وہ کچھ ھے جو ایک قوم کے لیڈر میں ہونا چاھئے
پاکستان کے وزیراعظم جناب محمد نواز شریف کا تعلق ایک کاروباری خاندان کے ساتھ ھے . انکے والد نے نہایت جانفشانی سے ایک انڈسٹریل اسٹیٹ کی بنیاد پاکستان میں رکھی تھی جو ترقی کرکے لندن اور دنیا کے دوسرے ممالک میں دن دگنی اور رات چوگنی ترقی کر رہی ھے . شریف خاندان سٹیل کے کاروبار میں یدتولا تو رکھتے ہی تھے اب انکا خاندان دوسرے شعبوں میں بھی بہت ترقی کر رہا ھے . شریف خاندان کے تعلقات دنیا کے بادشاھوں ، مختلف ممالک کے صدور اور کاروباری گروپ سے ہیں
جب شریف خاندان پر برا وقت آیا تھا تو وہ سعودی خاندان کے شاہی مہمان تھے اور وہاں کے شاہ نے انکو سعودیہ میں کاروبار کی بھی اجازت دی تھی . ابھی حال ہی میں امریکہ کے صدر نے اپنی فیملی کے ساتھ شریف خاندان کو ایک زبردست دعوت دی تھی اور وقت بھی جو کے انکی دوستی کی گواہی دیتی ہے
پاکستان مسلم لیگ شریف خاندان کے بغیر ایک یتیم پارٹی ھے اور اس پارٹی کو دونوں بھائی کی محنت کی وجہ سے اقتدار میں لے کر آییں ہیں اور وزیراعظم جناب نواز شریف کو تیسری مرتبہ پاکستان کے وزیراعظم بننے کا شرف حاصل ھوا ہے. نواز شریف ہر سال رمضان میں آخری عشرہ مکّہ اور مدینہ میں گزارتے ہیں جو انکی دینی رجحانات کا پتا دیتا ہے . شریف خدان ٹرسٹ لاہور میں لوگوں کی خدمت کے لئے بہت سے ہسپتال اور رفاحی ادارے کام کر رہیں ہیں جو اس خاندان کی دریا دلی کا ثبوت ہے
نواز شریف کے بھائی بھی اپنی انتھک محنت کی وجہ سے مشہور ہیں اور گزشتہ کئی دہایوں سے تخت لاہور کا کنٹرول اپنے ناتواں کندھوں پر اٹھا رکھا ہے . نواز شریف کی بیگم بھی ایک وفا شعار خاتوں ہیں جو پاکستان کی خاتون اول کا کردار ادا کر رہیں ہیں اور مشکل وقت میں ڈکٹیٹر سے بھی ٹکرا گئیں تھیں . نواز شریف کی بیٹی بھی بہت سلیقہ شعاراور روموز حکومت میں اپنے خاندان کا ہاتھ بٹا رہیں ہیں . نواز شریف کے بیٹے بھی بہت اطاعت شعار ہیں اور سیاست سے کنارہ کشی کر کے صرف اپنے والد کے کاروبار کو بخوبی سر انجام دے رہیں ہیں
غرض ، محترم نواز شریف کے پاس خاندان ہے ، اقتدار ہے ، پارٹی ھے ، عزت ھے ، دولت ھے ، مرتبہ ہے ، دنیا کے تمام بادشاھوں سے مراسم ہیں ...نواز شریف کے پاس سب کچھ ھے جس کی ایک انسان صرف خواب دیکھ سکتا ہے
میں پوچھتا ھوں کے.............. عمران خان کے پاس آخر کیا ہے ؟
**********
یہ وہ تمام باتیں ہیں جو کھڑے پانی میں کائی کی طرح عوام کے ذھنوں میں جم چکی ہیں جن کی بنا پر وہ شریف خاندان کے ساتھ اب تک انسے توقع لگا کر بیٹھے ہیں . شریف خاندان نئے دور کے بہروپئے ہیں اور لوگ انسے کھلا دھوکہ کھا رہیں ہیں . ایسا نہیں کے لوگوں کو اس سفاک خاندان کا اندازہ نہیں مگر وہ بہروپیا ہی کیا جو لوگوں کو دھوکہ نہ دے سکے اور عوام دھوکہ نہ کھائیں . اس خاندان کے پاس جو کچھ بھی ہیں وہ عوام کا لوٹا ھوا مال ، فوجیوں کی دی ہوئی طاقت ، مالیاتی اداروں سے لوٹا ہوا زر ، عدالتوں سے
دی گئی رعایتیں ، بیرون ملک سے دی ہوئی تھپکی اور مقامی ٹھگوں کی سرپرستی سے ریاست کے اندر ایک ریاست کی بدولت ہے
مگر جو اس خاندان کے پاس نہیں وہ "معاشرتی ساکھ" ھے . یہی وہ انسانی زندگی کا عنصر ہے جس کی بنیاد پر ایک ہیرو انسان تاریخ میں اپنا نام لکھواتا ہے. تاریخ صرف اسے یاد رکھتی ہے جس نے بنی نوح انسان کے لئے کچھ کیا ھو ناکے لوگوں کی خوں پسینے کی کمائی سے اپنے محلات کھڑے کے ہوں . آج بھی لاہور میں لوگ داتا صاحب دعا کے لئے جاتے ہیں اور مقبرہ جہانگیر پیشاب کرنے کے لئے .
نواز شریف کے مقابلے میں عمران خان نے پاکستان میں رہ کر صرف ایک چیز کمائی ....وہ "معاشرتی ساکھ" ھے . اس ساکھ کی بنیاد پر عمران خان نے پاکستان میں رہ کر سب کچھ حاصل کیا اور پاکستان نے انکو دیا بھی . دلچسپ بات یہ ہے کے پاکستان نے ہر ایک کو دیا مگر پاکستان کو واپس کس نے لوٹایا ؟
صرف
...عمران خان نے...............
عوام کے پیسوں سے عوام کے لئے ہسپتال بنایا ، تعلیمی ادارے بناے ، پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی پارٹی بنایی جو پورے پاکستان میں ہے اور ایک صوبے میں حکومت بھی کر رہی ہے . مخالفین چاھے جتنا مرضی ڈھول پیٹیں ، جو حقیقت ہے اسکو کوئی جھٹلا نہیں سکتا کیونکے وہ تمام پاکستانی عوام کی طرف سے تھیں اور فائدہ بھی عوام ہی اٹھا رہی ھے، عمران خان کا خاندان نہیں
عمران خان کے پاس ویژن ھے جو پاکستان کے لئے ہے جبکے نواز شریف کا ویژن صرف اس بات پر ھے کے اگلے کھانے میں کیا ہے
عمران خان کے پاس محنت کرنے کی لگن ھے جس سے فائدہ پاکستان کی عوام اٹھا رہی ہے جبکے شریف خاندان کے محنت صرف انکے خاندان کی ترقی کے لئے ہے
عمران خان کے پاس جدوجہد کرنے کے ایک مکمل تاریخ ہے ، عمران خان نے جو کچھ حاصل کیا وہ جدوجہد کرکے حاصل کیا جبکے شریف خاندان نے سب کچھ سازشوں سے اور شارٹ کٹ سے حاصل کیا ، سازشوں کے زرئے پاکستان کو نقصان پونھچانے کی اس خاندان کی ایک مکمل تاریخ ھے
عمران خان کے پاس ٹیم بنا کر گمنام کھلاڑی کو سپرسٹار بنانے کی ایک مکمل تاریخ ھے جبکے شریف خاندان کے پاس ٹیم ممبرز کو قانون شکن بنانے کی ایک مکمل تاریخ ہے
عمران خان کے پاس بدی کی طاقتوں سے لڑنے کی ایک مکمل تاریخ ہے جبکے شریف خاندان کے پاس ان طاقتوں سے گٹھ جوڑ کرنے کی ایک مکمل تاریخ ہے
عمران خان کی ریاست کے اندر ریاست والوں کو للکارنے کی ایک مکمل تاریخ ھے ، جبکے شریف خاندان کے پاس پیر پڑنے کی
عمران خان اپنے موحسینوں کو ہمیشہ یاد رکھتا ہے ، جبکے شریف خاندان کام نکل جانے کے بعد آنکھیں سر پر رکھنے کی ایک مکمل تاریخ ہے
عمران خان جدھر جاتا ہے ، لوگ اپنی دولت اسکے قدموں میں ڈال دیتے ہیں اور شریف خاندان لوگوں کی دولت لوٹ کر اپنے محلات بنانے کی ایک تاریخ ہے
عمران خان کو سسٹم بنا کر چلانے کی ایک مکمل تاریخ رکھتے ہیں جبکے شریف خاندان سسٹم کو تباہ کرنے کی ایک مکمل تاریخ رکھتے ہیں
عمران خان کو ایک نیا پاکستان بنانے کی جستجو ھے جسے شریف خاندان اور دوسرے ریاستی اداروں نے تباہ و برباد کر دیا ہے اور شریف خاندان کو اس برباد شدہ پاکستان کو اور برباد کرنے کی جستجو ہے
غرض عمران خان کے پاس وہ سب کچھ ہے جو ایک قوم کی رہنمائی کے لئے ایک لیڈر کے پاس ہونا چاھئے تاکے وہ انکو اور انکی نسلوں کو ایک نیا پاکستان کی صورت میں وہ واپس لوٹا سکے . اپنے مقصد کو حاصل کرنے کے لئے وہ موسم ،سفاک انسانی رویوں ،جانی خطرات اور دیگر صعوبتوں کو خاطر میں لاے بغیر پاکستان کے ایک شہر سے دوسرے شہر شاہینوں کی طرح پرواز کرکے پہنچتا ہے اور اپنے منزل کو حاصل کرنے کے لئے بیچیں ہے. ایک زندگی میں دوسروں کے لئے اتنا کچھ کرنے پر دوسرے معاشرے ایسے سخص کو اوتار کا درجہ دیتے مگر اس مملکت پاکستان میں .........ہم ہمیشہ دیر کر کر دیتے ہیں....نہ کھوٹے کی پہچان نہ کھرے کی پہچان
یہ حقیت ریاست کے اندر ریاست بنانے والے ، نسل پرستی ، فرقہ پرستی ، توہم پرستی اور سراب میں گھرے پاکستان جتنی جلدی سمجھ لیں ، اس میں پاکستان اور پاکستانیوں کا بھلا ہے

Last edited: