- Joined
- Apr 25, 2021
- Posts
- 6,745
- Reaction score
- 19,429
- Points
- 178
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/q5xD0Zv/7.jpg
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
تو گرفتار کر لو پھر اسے۔ ڈر کیوں رہے ہو ۷ ماہ سے؟
عمران خان کی نااہلی پر 86 اضلاع میں احتجاج، اعداد و شمار سامنے آگئے
وزارت داخلہ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں نااہلی پر ملک کے 86 اضلاع میں ہونے والے احتجاج سے متعلق ڈیٹا جاری کردیا ہے۔
وزارت داخلہ کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اسلام آباد میں فیض آباد انٹرچینج پر 250 سے 300 افراد نکلے۔
ڈیٹا کے مطابق پی ٹی آئی لاہور نے چونگی امر سدھو پر احتجاج کیا، اس میں بھی 250 سے 300 افراد نے شرکت کی۔
بہاولپور کے علاقے ستلج پل پر 50 سے 60 افراد نے احتجاج کیا جبکہ ڈی جی خان میں پاکستان چوک پر 8 سے 9 سو افراد نے احتجاج کیا۔
کراچی میں چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی کی خبر سامنے آنے پر 900 سے 1 ہزار افراد احتجاج کےلیے سڑکوں پر نکل آئے۔
وزارت داخلہ کے ڈیٹا کے مطابق مالاکنڈ میں 1800 سے 2 ہزار افراد احتجاج کے لیے نکلے۔![]()

وزیر داخلہ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں نااہلی پر ملک کے 86 اضلاع میں ہونے والے احتجاج سے متعلق ڈیٹا جاری کردیا ہے۔jang.com.pk

Chacha Besharam - No Comments

© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|