Advertisement

عمران و جماعت کو چیلنج

آپ اپنی بلا گیلانی کے سر کیوں ڈال رہے ہیں؟

کیا آپ کے منہ میں "زبان" نہیں ہے کہ آپ ان کا نام لے سکیں؟ ہم گیلانی کے پاس کیوں جائیں۔ دعوی آپ نے کیا ہے تو ثبوت پیش کرنا بھی آپ کی ذمہ داری ہے نہ کہ ہماری کہ آپکے دعوے کے ثبوت کے لیے یہاں وہاں بھاگتے پھریں۔

​

تمہارے سر میں حسب امید عقل کا فقدان ہے کیا؟کہا کے گیلانی نے ثبوت دے چکا ہے من موہن کوا ور پاکستانی عوام کا کوئی فرض نہیں کے وہ ان لوگوں کو بےنقاب کرے جو ان کے ملک میں ہیں ور ان کے ملک کے دشمن ہیں.اگر کوئی ان کی بات کرتا ہے تو تمھیں کیوں تکلیف ہے اس بات سے؟
 
بلاشبہ عقل کا فقدان آپ دکھا رہے ہیں۔ گیلانی کا تو پتا نہیں، مگر رحمان ملک نے تو شاہد اللہ شاہد اور تحریک طالبان کو غیر ملکی ایجنٹ بولا ہے۔ تو اگر آپ گیلانی حکومت پر ایمان رکھتے ہیں تو پھر تو یہ آپ کے اپنے منہ پر طمانچہ ہے کہ عمران خان اس غیر ایجنٹ تحریک طالبان سے پھر مذاکرات کی رٹ کیوں لگائے ہوئے ہے؟

ذیل کے امیج کے 3 سوالات پھر پڑھیے اور انکا سادہ سے جواب دے دیجئے۔ کیا مسئلہ ہے کہ ان 3 سوالات کے سیدھے سادھے جواب دینے کی بجائے آپ کے پیٹ میں مڑوڑ لگ جاتے ہیں مگر جواب نہیں آتا؟

72864_645900838784324_1483153220_n.png
 
جی نہیں۔

پچھلے 10 سالوں سے ہی ہر طرف یہ دہائیاں مچی ہوئی ہیں کہ طالبان ہمارے بھائی ہیں۔

انہی 10 سالوں میں عمران خان اور نواز شریف اور پیپلز پارٹی وغیرہ نے سوات امن ڈیل جیسا شرمناک معاہدہ کیا۔

آرمی کو فل آپریشن کرنے کی اجازت فقط اور فقط سوات میں ملی تھی اور اسکے نتائج ہمارے سامنے ہیں کہ جہاں سوات کو طالبان کے وجود سے پاک کر دیا گیا۔ اس وقت سوات میں فقط ڈھائی سو کے قریب فوجی ہیں اور وہ بھی اپنی بیرکوں میں۔ سب کام سول انتظامیہ کر رہی ہے۔ آرمی کے ان جوانوں کی موجودگی کی بھی ضرورت نہ رہے اگر سوات کے آس پاس کے علاقوں کو بھی طالبان سے پاک کر دیا جائے۔

پختون پاکستان کے وفادار ہیں، طالبان کے نہیں۔ آپریشن کے نتیجے میں یا تو طالبان ختم ہو جائے گی، یا پھر اتنی کمزور ہو جائے گی کہ وہ بڑے پیمانے پر ہمیں نقصان نہ پہنچا سکے۔ افغانستا میں امریکا غیر ملکی قوت ہے جبکہ پاکستان ہماری اپنی سرزمین ہیں اور پختون پاکستانی ریاست کے وفادار شہری۔ ان دونوں میں بہت فرق ہے۔

اور اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ طالبان کو شکست نہیں دے سکتے، تو سیدھا سادھا آپ شکست تسلیم کیوں نہیں کر لیتے اور حکومت طالبان کے حوالے کیوں نہیں کر دیتے؟ کیا ضرورت ہے آپ کو پھر 50 ہزار معصوم پاکستانیوں کو بم دھماکوں میں مروانے کی؟

بقیہ صلح حدیبیہ پر آپ کے لنگڑے لولے عذر کا جواب میں نئے مراسلے میں پوسٹ کروں گی کیونکہ آپ لوگ اسکو بہانہ بنا کر لوگوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

​
O bibi G swat me or Tribal Areas me Zameen aasmaan ka farq hai
swat ki location wesi nahi jesi wazeristan ki hai yahi waja hai kay Tribal areas me Swat se bhi baray tarz kay kai operation ho chukay hain likin results nahi nikla ....
or ye ejazat ejazat ki khokli bateen apne pas rakhoo ..jab operation me kamyabi nahi mili tu Ejazat ka bahana shuru kardia..dunya janti hai Pakistan Army ne pichle 10 saal apni pori power kay sath Shumali or junobi wazeristan me kai operation keye likin kamyabi nahi mili..is leye kion kay mqami abadi is ki himayat nahi karti or Tribal areas ki sarhad Afghanistan se milti hai.
or dosri baat ap pehle muzakraat ki defination maloom kar kay ao muzakraat ka matlab shikast tasleem karna nahi hota..agar esa hi hota hai

Pakistan kabhi india se kargil ki war me muzakrat nahi karta
Amrica ka taliban se muzakrat karna kia shikast tasleem karna hai??

Pakistan ka kashmir kay maslay per muzakrat ki baat karna kia kashmir ka soda karna hai??
 
بلاشبہ عقل کا فقدان آپ دکھا رہے ہیں۔ گیلانی کا تو پتا نہیں، مگر رحمان ملک نے تو شاہد اللہ شاہد اور تحریک طالبان کو غیر ملکی ایجنٹ بولا ہے۔ تو اگر آپ گیلانی حکومت پر ایمان رکھتے ہیں تو پھر تو یہ آپ کے اپنے منہ پر طمانچہ ہے کہ عمران خان اس غیر ایجنٹ تحریک طالبان سے پھر مذاکرات کی رٹ کیوں لگائے ہوئے ہے؟

ذیل کے امیج کے 3 سوالات پھر پڑھیے اور انکا سادہ سے جواب دے دیجئے۔ کیا مسئلہ ہے کہ ان 3 سوالات کے سیدھے سادھے جواب دینے کی بجائے آپ کے پیٹ میں مڑوڑ لگ جاتے ہیں مگر جواب نہیں آتا؟

72864_645900838784324_1483153220_n.png
ہی
جس کے جتنے مرضی گروپ ہیں امریکا ہو یا افغانستان جو بھی پاکستان کو کسی کے ساتھ مل کر بھی نقصان پہنچا رہا ہے انڈیا ہے یا اسرائیل یا ایران جو بھی ذمے دار ہے اس سے نہ نبٹنے کی ملک کو اس حالت تک پہنچانے کی سب سے زیادہ ذمے دار ایم کیوایم ہے.کیونکہ یہ ہی واحد پارٹی ہے جو کبھی کسی زمانے میں حکومت سے باہر نہیں رہی تو کیا تم لوگوں کو وزارتوں کے سوا ور اپنے مجرم چھڑانے کے علاوہ کسی بات کی خبر نہیں رہی کے حکومت کیا کر رہی ہے ور ملک میں کیا ہو رہا ہے جو دوسروں سے سوالوں کے جواب مانگتے ہو کیونکہ تم خود اس ملک کو توڑنا چاہتے ہو اس لیہ ایسا نہیں کیا.اور کیوں جب تم لوگ حکومت میں رہے تو تم نے طالبان کے خلاف کچھ نہیں کیا؟