Advertisement

عمران و جماعت کو چیلنج

1-20-2014_8166_1.gif

یہ بیماری حمید گل سے شروع ہوئی جس نے طالبان کے کئی گروہ بنائے اور دعوی کیا کہ کچھ انڈیا اور امریکہ کے لیے کام کر رہے ہیں اور طالبان کے تمام جرائم کو ان "چند نامعلوم" گروہوں کے نام ڈال دیا۔

پھر عمران خان اس میں کود پڑا اور اس نے بھی طالبان کے دفاع کے لیے یہی بہانہ گھڑا۔

اور آج جماعت اسلامی اور دیگر طالبان حمایتی بھی یہی ڈرامہ کر رہے ہیں۔

مگر آجتک ہزار بار دعوے کرنے کے باوجود یہ کسی ایک طالبانی گروہ کا نام کھل کر پیش نہیں کر سکے ہیں جو کہ امریکہ کے لیے یا انڈیا کے لیے کام کر رہا ہو۔

اور اب​
 
Advertisement
Altaf hussain Always Said k "AALMI SAZISH k teht MUTAHIDA ko target kia jaraha hy"

Did he named those? hy koi Jawab?
 
Advertisement
Altaf hussain Always Said k "AALMI SAZISH k teht MUTAHIDA ko target kia jaraha hy"
Did he named those? hy koi Jawab?

شرم سے ڈوب مریں۔ کیا آپ الطاف حسین کی پیروی میں قاصر بیٹھے ہیں کہ کسی ایک گروہ کا نام بھی پیش نہ کریں اور یہ گروہ مار مار کر 50 ہزار پاکستانیوں کو قتل کر دیں؟

الطاف حسین کی بات کرنی ہے تو دوسرا تھریڈ کھول لیں۔ مگر یہاں آپ کو اپنے فعل کا جواب دینا ہے جسکا ذمہ دار الطاف حسین نہیں، بلکہ آپ ہیں۔

​
 
Jawab Den - Bhagen Nahi - Altaf q nai naam letay..

What you cant expect from your leader then why you demand same from others.

Even though IK always gave logical arguments on TTP issue. Agar aapkay kaan hen tu khud sun len.
 
Mera MQM waloon ko challenge hai
bataya jae Karachi me Namaloon afrad kon hain?

ان کے تیور بتلا رہے ہیں کہ اس سوال کا عمران خان اور دیگر طالبان حمایتیوں کے پاس ہرگز کوئی جواب موجود نہیں ہے، اس لیے پہلے مرحلے میں ہی یہ اس لڑی کے موضوع سے فرار ہو کر آئیں بائیں شائیں کرتے دکھائی دے رہے ہیں اور انکی پوری کوشش ہے کہ موضوع تبدیل ہو جائے۔

کراچی میں آپ ہی نے تھریڈ میں بتلا دیں کہ نامعلوم افراد کون ہیں۔۔۔۔ مگر کراچی کے ساتھ ساتھ اس تھریڈ ان طالبانی گروہوں کا نام بھی بتلا دیجئے کہ جن کے متعلق آپ ڈھنڈھورا پیٹتے نہیں تھکتے۔

​
 
Advertisement
اس طالبانی گروپ کا نام ایم کیو ایم ھے

یہ گروپ انڈیا کے اشارے پر کراچی کو تباہ کرنے پر تلا ھے

اس وقت اللہ کا شکر ھے کہ رینجرز نے سب سے زیادہ اس مکروہ طالبانی گروپ الطاف حسین کے دھشت گرد پکڑے اور جیلوں میں بند کئے

طالبان کے کئی گروپس ھیں یہ بات حکومت اور آئی ایس آئی کئی بار کہ چکی

مہوش کافی دودھ کے بغیر پیا کریں، زیادہ اثر رھتا ھے

​
 
Last edited:
yahi swal to mera bhi hai keh imran khan ho ya jumaat e islami waley hon woh hamaisha taliban ko defend karney key leyey yeh bahana ley atey hain kuch log america aur india key agent hain agar aisa hai to taliban khud keon unkey khilaf karwai keon nahin kartey keon nahin kehtey keh yah hamein badnam karrahey hain.....in munaafqeeen ney aaj tak is baat ka jawab nahin deya keh woh agar indian ya american agent hain to uska naam keon nahin letey....aur yeh pti walon key pass jab koee jawab na ho to altaf hussain par attack karney lagtey hain.....mein to mqm wala nahin hon mujhey bhi yeh jawab chahey keh keon......
 
1. jistaran karachi me afraad namaloom hain isi taran Taliban bhi namaloom hain..

2. TTP bhatkay hue log hain Jo Army operation or Dron attack kay reaction per peda hue jinko muzakrat se hi rah-e-rast per laya ja sakta hai...iskay elawa agar koi solution hai tu ap batao

3. Iska jawab TTP se jakar pochoo.
 
عمران خان پر تو جماعت اسلامی ایک بھوت کی طرح سوار ہے

ابھی کچھ دیر بعد اس کو خیال آے گا

جیسے مشرف کی حمایت میں سب سے آگے تھا ، بعد میں قوم سے معافی مانگی ..... ایسی معافی کا کوئی فایدہ نہی ہوتا جس سے مجرم فایدہ لے جاۓ
 
Advertisement

ان کے تیور بتلا رہے ہیں کہ اس سوال کا عمران خان اور دیگر طالبان حمایتیوں کے پاس ہرگز کوئی جواب موجود نہیں ہے، اس لیے پہلے مرحلے میں ہی یہ اس لڑی کے موضوع سے فرار ہو کر آئیں بائیں شائیں کرتے دکھائی دے رہے ہیں اور انکی پوری کوشش ہے کہ موضوع تبدیل ہو جائے۔

کراچی میں آپ ہی نے تھریڈ میں بتلا دیں کہ نامعلوم افراد کون ہیں۔۔۔۔ مگر کراچی کے ساتھ ساتھ اس تھریڈ ان طالبانی گروہوں کا نام بھی بتلا دیجئے کہ جن کے متعلق آپ ڈھنڈھورا پیٹتے نہیں تھکتے۔

​

Jawab Den - Bhagen Nahi - Altaf q nai naam letay..

Umeed nai k aap k pas is ka koi jaiz jawaz ho
 
شرم سے ڈوب مریں۔ کیا آپ الطاف حسین کی پیروی میں قاصر بیٹھے ہیں کہ کسی ایک گروہ کا نام بھی پیش نہ کریں اور یہ گروہ مار مار کر 50 ہزار پاکستانیوں کو قتل کر دیں؟

الطاف حسین کی بات کرنی ہے تو دوسرا تھریڈ کھول لیں۔ مگر یہاں آپ کو اپنے فعل کا جواب دینا ہے جسکا ذمہ دار الطاف حسین نہیں، بلکہ آپ ہیں۔

​

لگتا ہے علامہ اقبال کو بھی اپ لوگ پھانسی پر چھڑائیں گے اس نے آپکے لیئے لکھا ہے-حمید گل سےپہلے یہ بیماری علامہ اقبال نے شروع کی ہے اور قائد اعظم نے اس کو عملی جامہ پہنایا ہے
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
یورپ میں بہت ، روشنی علم و ہنر ہے
حق یہ ہے کہ بے چشمہ حیواں ہے یہ ظلمات
یہ علم ، یہ حکمت ، یہ تدبر ، یہ حکومت
پیتے ہیں لہو دیتے ہیں تعلیم مساوات

وہ حکمت ناز تھا جس پر خرد مندانِ مغرب کو
ہوس کی پنجہ خونیں میں تیغ کار زاری ہے
تدبر کی فسوں کاری سے محکم ہو نہیں سکتا
جہاں میں جس تمدن کی بناءسرمایہ داری ہے

یہ پیر کلیسا کے کرامات ہیں آج
بجلی کے چراغوں سے منور کئے افکار
جلتا ہے مگر شام و فلسطیں پر مرادل
تدبیر سے کھلتا نہیں یہ عقدہ دشوار

​
 
Last edited:
Advertisement
اس طالبانی گروپ کا نام ایم کیو ایم ھے

یہ گروپ انڈیا کے اشارے پر کراچی کو تباہ کرنے پر تلا ھے

اس وقت اللہ کا شکر ھے کہ رینجرز نے سب سے زیادہ اس مکروہ طالبانی گروپ الطاف حسین کے دھشت گرد پکڑے اور جیلوں میں بند کئے

طالبان کے کئی گروپس ھیں یہ بات حکومت اور آئی ایس آئی کئی بار کہ چکی

مہوش کافی دودھ کے بغیر پیا کریں، زیادہ اثر رھتا ھے

​

آپ کی بات ٹھیک ہے کہ ائی اس آئ کئی بار کہ چکی ہے کہ طالبان کئی قسم کے ہیں لیکن یہ مذہبی جماتیں نہی کہتی تھیں

یہ پہلی بار ان کے منہ سے نکلا ہے

یہ مذہبی جماتیں بھی غیروں کے اجنڈے پر کام کر رہی ہیں ، یہ کون سے مخلص ہیں

ایم کو ایم بھی ہندوستانی ایجنڈے پر ہیں ، ٹی ٹی پی مکمل طور پر ہندوستانی طالبان ہیں

اس وقت پاکستان ہندوستانی سازش میں جکڑا جا چکا ہے

اور نواز کو صرف اپنے دور حکومت کی فکر ہے
 
the actual indian agents are mqm like secular parties and some minorities like qadianis and rafdi irani sect group.its my challenge that if anyone in pakistan is free from rafdi /qadiani influence and he does some investigation he will find out how much terrorist activities these minorities do in pakistan with help of iran and india.by the way iran and india are one in destabilising pakistan.no india has established a port inside iran near pakistans gawadar port and it ill sabotage pakistans gawadar port also.
recent blasts in peshawer were also done by afghan north allianace which is dominated by irani shia elements who fund them.

when pakistanis will realise their actual enemies than they will save pakistan,not otherwise.actual taliban are not pakistans enemies,they are pakistans friends
 
yar mera tu 1 hi mosamana Sawal hai agar Imran Khan or PTI is maslay ko hal nahi karsaktay tu ap log hi is maslay ka hal bata do apko challenge hai..
MQM kay ps kia policy hai is maslay kay solution ki?
 
why not rafdis and their like minded go fight taliban?army will ofcourse give them all the ammunition they like.after all its their sectarian war,in pakistan only qadianis/rafdis/seculars (specially the ones getting dollars from west) are passionate against taliban due to sectarian reasons,sorry to say in all cities of pakistan i found common people of sunni faith (excpet peer parast grave keeper sunnis) mostly having no hatred against taliban.

see below an example of the people who hate taliban the most.asima jahangeer qadiani is one of them

1-20-2014_8209_1.gif