Advertisement

عمران دھرنوں کے دوران ڈیٹ پر جاتے تھے

چھٹا کراچی ادبی میلہ کئی نئے ریکارڈ قائم کر کے ختم ہوگیا۔

تین دن کے دوران 86 اجلاسوں میں 30 کتب کی رونمائیاں ہوئیں، اور اس میں پاکستان اور بیرونِ ملک کے 200 ادیبوں، شاعروں، اداکاروں، فنکاروں اور ایک لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی۔
منتظمین کا کہنا تھا کہ ان کے ریکارڈ کے مطابق چھٹے ادبی میلے میں سوا لاکھ افراد شریک ہوئے، جبکہ پاکستان کے علاوہ بھارت، امریکہ، برطانیہ، جرمنی، فرانس، بنگلہ دیش اور روس کے ادیب اور دانشور شریک ہوئے۔

میلے کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس کی منیجنگ ڈائریکٹر امینہ سید نے اپیل کی کہ پاکستان میں لائبریری کلچر کو فروغ دیا جانا چاہیے اور ایوارڈوں کے ذریعے لکھنے والوں کی خدمات کا اعتراف اور حوصلہ افزائی کی جانی چاہیے۔
اختتامی تقریب میں ضیا محی الدین نے اپنے مخصوص انداز میں مشتاق احمد یوسفی کی کہانیوں سے اقتباسات پڑھ کر حاضرین سے داد حاصل کی۔
ضیا محی الدین کے مطابق انھوں نے مشتاق یوسفی کی تحریروں کا انتخاب انشا جی کی وجہ سے کیا ہے، جن کا کہنا تھا کہ ہم عہد یوسفی میں جی رہے ہیں اوراس ادبی تقریب کا اختتام ان کے ذکر کے بغیر ناممکن ہے۔

میلے کے شریک بانی افسانہ نگار، نقاد اور مترجم آصف فرخی نے تعلیم کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے نین تارا سہگل اور زہرہ نگاہ کی کتابوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ ہماری خوش نصیبی ہے کہ ایسے ادیب ہمارے درمیان موجود ہیں۔
معروف بھارتی مصنفہ نین تارا سہگل کی کتاب سے سیاسی تخیل کی تقریب رونمائی منعقد ہوئی اس موقعے پر مصنفہ نین تارا سہگل نے ترقی پذیر ممالک سے لکھنے والے کردار کی اہمیت پرگفتگو کی اور کہا کہ ترقی پذیر ممالک کے ادیبوں کو اپنے ملک کے لیے لکھنا چاہیے۔

سندھ ساگر اور قیام پاکستان کے عنوان سے ہونے والے اجلاس میں حمیدہ کھوڑو کا کہنا تھا کہ قیام پاکستان میں سندھ کا بنیادی اور کلیدی کردار ہے، جبکہ اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ ہم پاکستانیوں کو اپنا تشخص تلاش کرنا چاہیے۔
پی ٹی وی اور آج کے ڈرامے کے عنوان سے ہونے والے اجلاس میں معروف ڈرامہ نگار حسینہ معین، ثمینہ احمد، امینہ شیخ، سمیرہ افضل، نیلوفر عباسی اور ساجد حسن شامل تھے جبکہ میزبانی کے فرائض راجو جمیل نے انجام دیے۔
حسینہ معین کا کہنا تھا کہ آج کے ڈراموں میں کمرشل ازم زیادہ اور پروفیشنل ازم کم ہوتا ہے جبکہ ماضی میں ایسا نہیں تھا۔
سمیرہ افضل کو ان سے اختلاف تھا اور ان کا کہنا تھا کہ آج کے تقاضے بدل گئے ہیں اور ڈرامہ انھی تقاضوں کو پورا کر رہا ہے۔

معروف ادیب مستنصر حسین تارڑ کے سفرنامے لاہور سے یارقند تک پر ہونے والے اجلاس میں مستنصر حسین تارڑ نے اصغر ندیم سید سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موت سے قرب مجھے زیادہ لکھنے پر اکسا رہا ہے۔

ادبی میلے کی ایک نمایاں کشش اداکارہ میرا کی شرکت تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ انھیں خوشی ہے کہ انھیں بھی ایسے میلے میں شرکت کے قابل سمجھا گیا۔
کراچی ادبی میلے میں تعلیم کے سلسلے میں ہونے والے اجلاس میں ممتاز ماہر تعلیم زبیدہ جلال، عارفہ سید زہرہ، عشرت حسین، سبرینہ داؤد اور امینہ سید نے شرکت کی اور پاکستان میں تعلیم کی صورت حال پر توجہ دلائی۔

کراچی ادبی میلے میں معروف اداکارہ بشریٰ انصاری کی نمرہ بچہ سے گفتگو پر مبنی اجلاس میں لوگوں کی دلچسپی قابل دید تھی، بشریٰ انصاری نے اپنے مخصوص انداز گفتگو سے حاضرین کوبے ساختہ قہقہے لگانے پر مجبور کر دیا۔

بشریٰ انصاری نے مختلف سیاسی لیڈروں خاص طور سے متحدہ قومی موومنٹ کے الطاف حسین اور تحریکِ انصاف کے عمران خان کے انٹرویوز کا ذکر کیا اور کچھ اس انداز میں میں کیا کہ حاضرین مسکرانے اور قہقہے لگانے پر مجبور ہو گئے۔
بشریٰ انصاری کا کہنا تھا کہ اگر انھیں عمران خان سے ایک اور ملاقات کا موقع ملا تو وہ یہ ضرور پوچھیں گی کہ وہ دھرنے کے دوران ڈیٹ پر کس وقت جاتے تھے؟
کراچی کے اس ادبی میلے میں صرف کراچی ہی کے نہیں، اندرونِ سندھ، پنجاب اور بلوچستان سے بھی لوگوں نے نمایاں تعداد میں شرکت کی۔
ان لوگوں کا کہنا تھا کہ اس طرح کے میلے صوبائی حکومتوں کو کرنے چاہییں اور سندھی، پنجابی، پشتو اور بلوچی ادبی میلے بھی ہونے چاہییں۔
اس بار میلے میں شریک ہونے والوں میں سب سے بڑی تعداد نوجوانوں کی تھی۔ تاہم ہر سوچ کی سیاسی و سماجی شخصیات، انسانی حقوق کی تنظیموں اور این جی اوز کے کارکنوں کی بھی تعداد غیر معمولی تھی۔

کراچی ادبی میلے میں احتجاج بھی دیکھنے کوملا۔ نایاب پرندوں کے شکار پر جانوروں اور پرندوں کے تحفظ کی تنظیم نے خاموش احتجاج ریکارڈ کرایا۔
ان کہنا تھا کہ تلور پرندہ نایاب ہے اور ہمیں چاہیے کہ ہم اس کو تحفظ فراہم کریں۔
میلے کا اختتام نگہت چودھری کے رقص اور علی سیٹھی کی گلوکاری پر ہوا۔
http://www.bbc.co.uk/urdu/entertain..._festival_record_rwa?ocid=socialflow_facebook

​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
​ye MQM ka ilzaam hay or us ki bina pe Bushra Insari ne joke kia or aap jaisi aqal ki andhi ne utha kay us ka thread bana dia jaisey ye koi boht bada karnama ho gia hay
 

Re: عمران دھرنوں کے دوران ڈیٹ پر جاتے تھے
:lol:



یہ ادب ، طنز و مزاح ہے ، کوئی الزام نہیں ، ادب میلہ سے ملا تو کیا ملا ؟ تھریڈ سٹارٹر نے جعلسازی کی ہے ،
محترمہ فائزہ صاحبہ ، "تھریڈ سٹارٹر" کو بین کر دیں ، سنا ہے آپ بہت احتیاط پسند ہیں


تبصرہ :-

خان صاحب ڈیٹ پر نہیں جاتے تھے ، ڈیٹ خود ہی آجاتی تھی ، جہاں کہیں بھی ہوں ؟ تاریخ تو آ ہی جاتی ہے ، ڈھونڈ بھی لیتی ہے ، مہینے کی آخری تاریخ ہو ، ماہوار ادائیگیوں کی کوئی کراہت آمیز تاریخ ہو ، تاریخ کا کیا ؟ آتی ہے ، جاتی ہے ، ڈیٹ کا کیا ؟ ہوتی ہے ، ہو جاتی ہے ، دنیا میں خوش نصیب وہی ہوتے ہیں ، جنھیں کہیں جانا نہیں پڑتا ، دن ، ہفتہ ، ماہ و ایام ان کی طرف دوڑے چلے آتے ہیں ، اور وہ ایجاب و قبول کیے جاتے ہیں ، ہر معاملہ ، ہر بندھن خود ہی چلا آتا ہے ، نا بارات باندھنے کی ضرورت نا ، نا کسی ولی کے ترلے ، بس خوش بختی ، یا بد بختی خود خراماں خراماں ، شرمیلی شرمیلی چلی آتی ہے ،
​
 
Advertisement
​ye MQM ka ilzaam hay or us ki bina pe Bushra Insari ne joke kia or aap jaisi aqal ki andhi ne utha kay us ka thread bana dia jaisey ye koi boht bada karnama ho gia hay

bakwaas band kar or ye bta k dharne k doran IMRAN NIAZI warzish krne kahan jata tha...?????

reham khan pr dips nikalta tha kiaa/>>>>???? [hilar] [hilar] [hilar] [hilar] [hilar] [hilar] [hilar] [hilar] [hilar] [hilar] [hilar] [hilar] [hilar] [hilar] [hilar] [hilar] [hilar] [hilar] [hilar] [hilar] [hilar] [hilar] [hilar] [hilar] [hilar] [hilar] [hilar] [hilar] [hilar] [hilar] [hilar] [hilar] [hilar] [hilar] [hilar] [hilar] [hilar] [hilar] [hilar] [hilar]
 
IK aik zehni mareez hai aur uska dimaaghi tawaazun theek nahi hai...... dharne ke naam per kis tarah apni Love life set ki hai ye sab ko pata chal gaya hai aur APS ke shaheed bacchon ka soog manane ke bajaye ye be-ghairrat bani gala main honey moon mana raha tha.
 
A crap thread heading, complete rubbish.
 
Advertisement
IK aik zehni mareez hai aur uska dimaaghi tawaazun theek nahi hai...... dharne ke naam per kis tarah apni Love life set ki hai ye sab ko pata chal gaya hai aur APS ke shaheed bacchon ka soog manane ke bajaye ye be-ghairrat bani gala main honey moon mana raha tha.

ابے او گوبر سنگ۔ تو پھر ادھر۔ شرم کر۔
 
IK aik zehni mareez hai aur uska dimaaghi tawaazun theek nahi hai...... dharne ke naam per kis tarah apni Love life set ki hai ye sab ko pata chal gaya hai aur APS ke shaheed bacchon ka soog manane ke bajaye ye be-ghairrat bani gala main honey moon mana raha tha.

Tou beeta wo honey moon manata raha hai,,,, tu kia karta raha hai..... Ganjaay ne konsay Magar Mach k ansu bahay hain..... Bhigi bili ban k betha hai.... Her jaga ARMY uper a rahe hai..... ****** pay aik baar phir ARMY Charh gae hai.... aur Ganjaa bay buss hai. Kiu k is baar to Jeddah walon ne b nahi lift karai..
 
Advertisement

Tou beeta wo honey moon manata raha hai,,,, tu kia karta raha hai..... Ganjaay ne konsay Magar Mach k ansu bahay hain..... Bhigi bili ban k betha hai.... Her jaga ARMY uper a rahe hai..... ****** pay aik baar phir ARMY Charh gae hai.... aur Ganjaa bay buss hai. Kiu k is baar to Jeddah walon ne b nahi lift karai..


Ye dharne the hi isi maqsad ke liye ke take the power from govt. aur Imran and Qadri played a good role as instructed by their handlers. Now they have achived wut was required so no more trouble to nawaz shareef but yeah the new task is been given to trouble MQM in karachi.
 
Teri kiu jaag rahe hai agar wo reham p dips nikalta thaaaa...... agar wo reham pe dips na nikalta to tere jese naa nikalatay....

for your Zaaani information: i am not PTI supporter....
saray najaiz, pti me hi bhare huwe hen,,,
DNA test krwa,,, kerone white teri behn he.,,.. lololo