عمران خان 2021 میں وزیراعظم نہیں رہیں گے، ماہرین علم نجوم

kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
if imran khan doesn't not remain PM, then somebody else like Faisal vawda, fawad chaudhry will become one. But make those mistake, people will then forget timur and ghenghis khan.
 

Gul Khan2020

MPA (400+ posts)
dekhiye paate haiñ ushshāq butoñ se kyā faiz
ik barahman ne kahā hai ki ye saal achchhā hai
Ghalib ne ye IK ka lye hi farmaya tha... Khan ka har saal acha ho ga or Pakistan ka bhi.
?
 

nasir77

Chief Minister (5k+ posts)
YEH, BAKWAS KER REHAY HAIN. IN KA ILM NAHIN DAO HAI. DAO LAGA DO LUG TO LUG GAYA NAHIN TO NA SAHI...... KHAN INSHALLAH AGLI TERM BHI WIN KERAY GA.....
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
نجومیوں کی باتیں سو فیصد سچ نہیں ہوتیں لیکن یہ حالات کا کچھ نہ کچھ اندازہ بتا دیتے ہیں - پچھلے دو سال اپوزیشن کے لئے سخت تھے ، ان پر کیس بننا ، جیل جانا ، میڈیا پر کردار کشی ، حکومتی لوگوں کے حملے وغیرہ - چونکے ہر چیز سدا ایک سی نہیں رہتی تو اب مشکلات صرف اپوزیشن کے لئے نہیں خان صاحب کے لئے بھی ہونگی - اب پانی کا بہاؤ ایک ہی طرف نہیں ہو گا - خان صاحب اگر اپوزیشن کے لوگوں کو پکڑ پکڑ کر جیل میں ڈالیں گے تو اپوزیشن بھی جلسے جلوس ریلیاں لونگ مارچ دھرنے شٹر ڈاؤن ہڑتال وغیرہ کر کے حکومت کو دباؤ میں لاتی رھے گی - اگر خان صاحب اپنے تین سال اگست میں پورے کر گئے تو پھر اپوزیشن خود بھی چاہے گی کہ وہ اپنے پانچ سال پورے کریں - میرے حساب سے اگلے سال کے پہلے چھ مہینے حکومت کے لئے اہم ہیں جو فیصلہ کریں گے کہ خان صاحب نے جانا ہے یا نہیں - میری ذاتی خوائش ہے کہ خان صاحب اپنے پانچ سال پورے کریں تا کہ عوام ان کی کارکردگی دیکھ کر آئندہ انہیں لانے یا نہ لانے کا فیصلہ کریں -
 

Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
اس پیشینگوئی پر پٹواریوں کی خوشی اور اُمید قابل دید ہے۔

ڈوبتے کو تنکے کا سہارا
پٹواریوں کو علم نجوم کا سہارا

غیب کا علم صرف اللّہ کو معلوم ہے۔
ہر ذی شعور اور محب وطن پاکستانی کی دعا عمران خان کے ساتھ ہے۔
اللّہ اسکو پاکستان کے لیے نیک خواہشات کو عملی جامع پہنانے میں کامیاب کرے۔
آمین۔
 

Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
نجومیوں کی باتیں سو فیصد سچ نہیں ہوتیں لیکن یہ حالات کا کچھ نہ کچھ اندازہ بتا دیتے ہیں - پچھلے دو سال اپوزیشن کے لئے سخت تھے ، ان پر کیس بننا ، جیل جانا ، میڈیا پر کردار کشی ، حکومتی لوگوں کے حملے وغیرہ - چونکے ہر چیز سدا ایک سی نہیں رہتی تو اب مشکلات صرف اپوزیشن کے لئے نہیں خان صاحب کے لئے بھی ہونگی - اب پانی کا بہاؤ ایک ہی طرف نہیں ہو گا - خان صاحب اگر اپوزیشن کے لوگوں کو پکڑ پکڑ کر جیل میں ڈالیں گے تو اپوزیشن بھی جلسے جلوس ریلیاں لونگ مارچ دھرنے شٹر ڈاؤن ہڑتال وغیرہ کر کے حکومت کو دباؤ میں لاتی رھے گی - اگر خان صاحب اپنے تین سال اگست میں پورے کر گئے تو پھر اپوزیشن خود بھی چاہے گی کہ وہ اپنے پانچ سال پورے کریں - میرے حساب سے اگلے سال کے پہلے چھ مہینے حکومت کے لئے اہم ہیں جو فیصلہ کریں گے کہ خان صاحب نے جانا ہے یا نہیں - میری ذاتی خوائش ہے کہ خان صاحب اپنے پانچ سال پورے کریں تا کہ عوام ان کی کارکردگی دیکھ کر آئندہ انہیں لانے یا نہ لانے کا فیصلہ کریں -
As if they had predicted the pandemic of 2020 ......
Every Najoomi on earth failed the test given by Allah SWT ....... Time for them to pack their bag of falsehood forever ......