Advertisement

عمران خان کے نئے ڈرامے

کل جب ایک پروگرام میں خان صہیب سے پوچھا گیا کے ١٤ اگست کو آپ کے ارادے کیا ہیں تو خان صہیب ممم مممم کر کے چپ ہوگے، لگتا تھا کے اپر سے ابا جی کا فلحال کوئی حکم نہیں ملا تھا کے کیا کرنا ہے.

لیکن ویسے عمران خان کی ماضی کی حرکوتوں کو دیکھ کر یہی لگتا ہے کے اگر عمران خان صاحب اگر اتنی دیر زندہ رہے اور جلسہ یا مارچ کرنے اسلام آباد چلے بھی گئے تو ایک اد تقریر کرنے کے بعد واپسی کا رخ کریں گے. انکے سارے چیلے جو اس امید پر یہاں بیھٹیں ہیں کے خان صہیب حکم دیں گے کے پارلیمنٹ ہاؤس پر چھڑ دوڑو یا آگ لگا دو اور سب کو پھانسی لگا دو تو مرے خیال میں ایسے سارے احمقوں کو جنت میں رہ رہے ہیں. یہ کام تو پادری صاحب کے چیلوں نے کرنا ہے

اور اگر عمران خان ایسا کوئی حکم دیتا ہے یا توڑ پھوڑ نقصان ہوتا ہے تو پھر ثابت صرف یہی ہوگا کے عمران خان ایک جھوٹا انسان ہے جو ہر وقت راگ تو یہ الاپتا رہا کے ہم سسٹم کوڈی ریل نہیں کرنے آے یا چاہتے ہیں، بلکے مضبوط کرنا چاہتے ہیں ؟ اگر بات صرف یہی تھی تو پھر تھوڑ پھوڑ اور غنڈہ گردی کس بات کی ؟

مجھے نواز لوہار لیگ سے کوئی ہمدردری نہیں، لیکن میں اندھی پیروی کے سخت خلاف ہوں، عمران خان اب تک آپ لوگوں سے کتنے جھوٹ بول چکا ہے، کھبی اس پر غور فرمایے گا، پہلے انتخابات کو تسلیم کرلیا، کے ملک میں دہشت گردی ہے، فوج جنگ میں مصروف ہے وغیرہ وغیرہ، تو اب کیا ہوا ؟ خان صاحب کی کونسی بات ٹھیک تھی ؟ یا تو پہلے دن سے ہی نا کہتے کے میں انتخابات کو تسلیم کرتا ہوں تو بات سمجھ میں آتی، یہ اتنے یو ٹرن لینے والی لاجک میری سمجھ سے بالا ہے.

خان صاحب کی انہی حرکتوں کو دیکھ کر میں یہی امید رکھتا ہوں کے وہ آپکو اس دفع پھر ایک جلسے پر ٹرخا دے گا اور ایک اور "تاریخ" آپکو دے دے، اگر عمران خان واقعے میں سچا انسان ہے تو کھل کر کہے کے وہ چاہتا کیا ہے، ورنہ اس طرھا کے ڈرامہ کرنے کیلئے ڈاکٹر پادری کافی نہیں ؟
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Rustaaam paaaai aaap Qeemay walay naaan khana choraiin aur Mottiii Jeans ya Shalwarr nah pehnain toh aap ko achey se sunai aur samajh aaye gha ke Khan sahab kia chahtey hain.

Noorrrooon ne apni toh khol li magar 4 halkaaay nahi kholay aur baatein kerte ho ke tumhe kuch samajh nahi aaya ... Noorray aaj sharminda hain, Zardari Daaccooo ko latkaney walay Zardari ke yaaar hain .. Noorraay aaj sharminda hain.

موجودہ کرپٹ ترین حکومت کی ہر ہر شعبے میں مکمل ترین ناکامی کے بعد عمران اگر جلسہ کرکے واپس آنا چاہے بھی تو عوام اتنے بھرے پڑے ہیں کہ واپس نہیں آئیں گے جب تک کہ وزیروں مشیروں سرکاری بابوؤں مذہبی دوکانداروں کے چیتھڑے ہاتھوں سے نہ اڑا ڈالیں
صحیح بات بتا رہا ہوں لائلپور کے لوہے جیسے مزدور بجلی کے بحران کی وجہ سے بھوکیں کاٹ رہے ہیں جمع شدہ رقم خرچ ہوچکی ہے اور اب انکے بچے بھوک کاٹنے لگ گئے ہیں یہ مزدور بھرے پڑے ہیں اگر انکے آگے کھمبے آتے ہیں تو انہی کو پیٹنا شروع کردیتے ہیں اسلئے میرا نہیں خیال کہ موجودہ کرپٹ سسٹم بچ پاۓ گا
مشرف ان سے ہزار درجے بہتر تھا لیکن جونہی اس نے سیاستدانوں کو روٹی ڈالی تو پاکستان ایک بار پھر تباہ ہوگیا

توں ادھر انٹرنیٹ پر آپا زبیدہ کے ٹوٹکے دیتا رہ
 
ٹھیک کہا ہے مگر جھوٹے پر انسان کیسے بھروسہ کرے ؟ خان صاحب کی اپنی حرکتیں ایسی ہیں کے انسان صرف ماشاللہ ہی پڑھ سکتا ہے.

یہی تو میں کہ رہا ہوں کے اگر واقے وہ ایک لیڈر ہے تو پھر سچی بات کرے کے کرنا کیا چاہتا ہے، جھوٹ بولنے کا کیا فائدہ بھی ؟

Just saw in news, 4 wazeeron se isteefa leke baat khatam ho jaye gi :biggthumpup:
 
Advertisement
Does anyone have any action plan of PTI at 14th August? What they will do at D-chowk and how they will throw the govt. out? If they are bringing 1 million people to Islamabad then what these people will do there? I think they will stay there peacefully as long until the govt. is not gone and govt. will not go in a day or two, it may take weeks or may be months. If this is the case then how many days these people can survive there without food, drink, sleep and toilets? Who will provide all of these human necessities to these 1 million plus people? PTI must have to have a huge arrangement for all of these. Are PTI and IK prepared?
 
توں ادھر انٹرنیٹ پر آپا زبیدہ کے ٹوٹکے دیتا رہ
نہ کر اترن بھیا نہ کر زبیدہ آپا ٹوٹکے بتاتی ہے پیٹ خراب کرنے کے جبکہ میرا چورن پیٹ ٹھیک کرے گا انشاا للہ
 
Advertisement
اگر دس لاکھ بندہ اسلام آباد آ گیا پھر کسی وہ کسی کے قابو میں نہیں رہے گا
 
ٹھیک کہا ہے مگر جھوٹے پر انسان کیسے بھروسہ کرے ؟ خان صاحب کی اپنی حرکتیں ایسی ہیں کے انسان صرف ماشاللہ ہی پڑھ سکتا ہے.

یہی تو میں کہ رہا ہوں کے اگر واقے وہ ایک لیڈر ہے تو پھر سچی بات کرے کے کرنا کیا چاہتا ہے، جھوٹ بولنے کا کیا فائدہ بھی ؟

​

او بھائی تو چاہتا کیا ہے؟ مان لیا کہ عمران خان جھوٹا ہے، منافق ہے. اگر تیرے پاس کوئی اور پارسا لیڈر ہے جو ہمیں بتا تاکہ اسکی پیروی کر سکیں
 
نہ کر اترن بھیا نہ کر زبیدہ آپا ٹوٹکے بتاتی ہے پیٹ خراب کرنے کے جبکہ میرا چورن پیٹ ٹھیک کرے گا انشاا للہ

Keep your choran with you many trolls on siasat.pk will need this after 14;
 
Does anyone have any action plan of PTI at 14th August? What they will do at D-chowk and how they will throw the govt. out? If they are bringing 1 million people to Islamabad then what these people will do there? I think they will stay there peacefully as long until the govt. is not gone and govt. will not go in a day or two, it may take weeks or may be months. If this is the case then how many days these people can survive there without food, drink, sleep and toilets? Who will provide all of these human necessities to these 1 million plus people? PTI must have to have a huge arrangement for all of these. Are PTI and IK prepared?
good questions,I have 1 too,itni garmi main inqalab kese aye ga???:((bigsmile)
 
BrhoYGfIEAIEt92.jpg
 
او بھائی تو چاہتا کیا ہے؟ مان لیا کہ عمران خان جھوٹا ہے، منافق ہے. اگر تیرے پاس کوئی اور پارسا لیڈر ہے جو ہمیں بتا تاکہ اسکی پیروی کر سکیں
Finally a pti supporter agreed :biggthumpup:
 
او بھائی تو چاہتا کیا ہے؟ مان لیا کہ عمران خان جھوٹا ہے، منافق ہے. اگر تیرے پاس کوئی اور پارسا لیڈر ہے جو ہمیں بتا تاکہ اسکی پیروی کر سکیں

بس توں ماں گیا ہے کہ پاگل خان چھوٹا ہے منافق ہے بس کافی ہے تیری بات نوتے کر لی ہے
 
ٹھیک کہا ہے مگر جھوٹے پر انسان کیسے بھروسہ کرے ؟ خان صاحب کی اپنی حرکتیں ایسی ہیں کے انسان صرف ماشاللہ ہی پڑھ سکتا ہے.

یہی تو میں کہ رہا ہوں کے اگر واقے وہ ایک لیڈر ہے تو پھر سچی بات کرے کے کرنا کیا چاہتا ہے، جھوٹ بولنے کا کیا فائدہ بھی ؟

​

Itna kuch likha kabhi Muslim League ya PPP per trust/bhurosa kar na ka lya ap ne itna socha? Harqatain sa kia murad hai ap ke? Kitna conflict hai sooch main tumhari. PPP & Muslim leaguians ke harqatoan ka bare main ap kia kehte hain. Dont restrict it to PPP or PML look around you Khan is the cleanist person around us. He never lied to people. Can you tell me one lie he told people of Pakistan?