اکرم شیخ: عمران خان نے بنی گالہ جائداد کے *والے سے الیکشن کمیشن اور ایف بی آر کی دستاویزات میں غلط بیانی کی ہے کہ ان کو یہ جائیداد بیوی کی جانب سے ت*فے میں ملی ہے۔۔
چیف جسٹس ثاقب نثار : یہ میاں بیوی کا آپس کا معاملہ ہے، اگر ت*فہ لینے والا اور دینے والا دونوں اس کی تصدیق کر رہے ہوں تو تیسرے کسی بھی فریق کو کوئی *ق نہیں پہنچتا کہ اس پر کوئی سوال اٹھائے۔۔ (صرف قانونی ورثاء یعنی ان کے بچے یہ *ق رکھتے ہیں کہ کوئی سوال اٹھا سکیں)۔۔ :ڈ
:lol:
لگتا ہے نیفے پوڈری نے اکرم شیخ کو بھی چرس پلا دی ہے۔۔ ورنہ تین بار اقتدار میں رہ کر نوازشریف نے اربوں روپے کی جو چوری کی ہے۔۔ اس کا موازنہ کبھی بھی کسی سابق کرکٹر کے مالی معاملات سے کیا ہی نہیں جا سکتا ۔۔ عوام کا کیس ہی یہ ہے کہ اقتدار میں آ کر ملکی خزانے کو کیوں لوٹا گیا ؟ لندن فلیٹس کی خریداری کے وقت وزیراعظم نوازشریف کے بچے بہت چھوٹے اور خود باپ کے زیرکفالت تھے۔۔ منی لانڈرنگ پر اساق ڈار اعترافی بیان دے چُکے۔۔ شریف خاندان کی طرف سے عدالت میں جمع کروائے گئے تمام دلائل مسترد ہو چُکے۔۔ جوائنٹ انویسٹگیشن ٹیم نوازشریف کی مزید تلاشی لے رہی ہے۔۔
میڈیا کے چند لفافی اینکرز یہ تاثر عام کرنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں کہ نوازشریف اور عمران خان کا کیس ایک ہے۔۔ جبکہ ذرا سی سمجھ بوجھ رکھنے والا شخص بھی جانتا ہے کہ ۔۔ ایک طرف تیسری بار وزیراعظم کےسیاست میں آنے کے بعدارب پتی ہو جانے کا معاملہ ہے۔۔ دوسری طرف ایک سابق کرکٹر کاسیاست میں آنے سے پہلےکرکٹ کی کمائی، وراثت اور طلاق کے بعد بیوی سے معاملہ ہے۔۔
آپ تک کی کاروائی بتاتی ہے کہ کیس انتہائی کمزور ہے اس کیس کا مقصد دھول اڑانا تھا۔۔۔۔جس میں ن لیگ کامیاب نہیں ہوسکی کیونکہ پنامہ کیس کی سماعت کے دوران اس کیس کی سماعت کی تاریخ ہی نہیں لگی۔۔۔لگتا ہے کہ ن لیگ اس کیس میں نا صرف بری طر* ناکام ہوگی بلکہ عمران خان کو کلین چٹ دلوا کے عمران خان کے لئے مزید سہولت کا سامان کرے گی
Now wait a minute. Did Abbasi the drug smuggler really go for Akram Sheikh once again? ROTFL. Isnt this the same lawyer who just recently in a tiff with Sharif family about the Qatari letter? i-e, Sharifs complaining why he submitted that, and he claiming that Sharifs told him to submit that? Khotay ka gosht khanay kay long term side effects.
عمران خان یہ کہ دے کہ یہ فلیٹ جمائما نے تحفے میں دیا تھا تو بات ختم ہو جاتی ہے مگر وہ کہتا ہے کہ اس نے لندن میں فلیٹ لیا اور اس فلیٹ کو بیچ کر بنی گالا میں خریدا تو قوم یہ سوال کرتی ہے کہ سورس آف انکم بمع ٹیکس ریٹرن قوم کو دکھایا جاۓ بالکل اسی طرح جیسے نواز شریف سے تلاشی کا مطالبہ کرتا ہے خود کیوں ڈرتا ہے

GHANDA BUT BUHT BURA DHANDA HA talal danyal haneef najam jaise dheet munafiq log mulak ka Koi khaal nai Majority of bureaucracy army courts establishment NAB most departments are just toys for zardari ppp and pml n nawaz instead to serve nation they making more hurdles for imran at least fair enough opposition leader also making more hurdles for public by restricting social media print electronic media so they can loot do any thing but no one can do any thing PANAMA LEAKS ? DAWN LEAKS ? MODEL TOWN LEAK . GOD bless Pakistan.
[h=2]Imran tells SC about London flat purchase[/h] ISLAMABAD: With the Supreme Court set to resume hearing of the Panamagate case on Wednesday (today), Pakistan Tehreek-i-Insaf (PTI) chief Imran Khan conceded before the court on Tuesday that he had purchased a flat in London at Draycott Avenue in 1983 for 117,000 pounds he had earned outside Pakistan as a professional cricketer. But the property was sold in 2003 to buy Banigala land in Islamabad, he said in a rejoinder submitted to the court.
Jamatia Akram Sheikh was leading GOON league case in ECP where he did not appear 5 times and failed to present any evidence. This this fat Jamatia Liar is in SC for political point scoring :lol:
Now wait a minute. Did Abbasi the drug smuggler really go for Akram Sheikh once again? ROTFL. Isnt this the same lawyer who just recently in a tiff with Sharif family about the Qatari letter? i-e, Sharifs complaining why he submitted that, and he claiming that Sharifs told him to submit that? Khotay ka gosht khanay kay long term side effects.
GHANDA BUT BUHT BURA DHANDA HA talal danyal haneef najam jaise dheet munafiq log mulak ka Koi khaal nai Majority of bureaucracy army courts establishment NAB most departments are just toys for zardari ppp and pml n nawaz instead to serve nation they making more hurdles for imran at least fair enough opposition leader also making more hurdles for public by restricting social media print electronic media so they can loot do any thing but no one can do any thing PANAMA LEAKS ? DAWN LEAKS ? MODEL TOWN LEAK . GOD bless Pakistan.
Jamatia Akram Sheikh was leading GOON league case in ECP where he did not appear 5 times and failed to present any evidence. This this fat Jamatia Liar is in SC for political point scoring :lol:
عمران خان یہ کہ دے کہ یہ فلیٹ جمائما نے ت�*فے میں دیا تھا تو بات ختم ہو جاتی ہے مگر وہ کہتا ہے کہ اس نے لندن میں فلیٹ لیا اور اس فلیٹ کو بیچ کر بنی گالا میں خریدا تو قوم یہ سوال کرتی ہے کہ سورس آف انکم بمع ٹیکس ریٹرن قوم کو دکھایا جاۓ بالکل اسی طر�* جیسے نواز شریف سے تلاشی کا مطالبہ کرتا ہے خود کیوں ڈرتا ہے
ذاتی طور پر مجھے کوئی دلچسپی نہیں ہے خان جی کی جائیداد سے، کیونکہ وہ کبھی کسی ایسے عہدے پر نہیں رہا جہاں وہ زرداری اور نواز شریف �*رامخورو ں کی طر�* عوام کے ساتھ خیانت کر سکے پھر بھی خان صا�*ب کو اپنے اس بیان کے مطابق منی ٹریل دینا ہوگا
کہتے ہیں جسکی آنکھ میں سؤر کا بال آ جاۓ اُسے سب کچھ ہی گندا نظر آتا ہے، لہٰذا میرا ذاتی خیال ہے کہ بھٹو پرست، پٹواریوں اور ابو جہل کو پھر بھی تسلی نہیں ہوگی