Advertisement

عمران خان کی کیا حکمت عملی ہے

کافی وقت سے سوچ رہا ہوں کہ عمران خان کی کیا حکمت عملی ہے اور سوچ شائد اس وقت سے ہے جب پہلی پار عمران خان کا لاہور کا جلسہ دیکھا امریکہ میں رہتا تھا پاکستان سے کوئی دلچسپی نہیں تھی مگر اس جلسے کے بعد پی ٹی آئی کو سپورٹ کرنا شروع کیا اور پاکستان کے حالات میں دلچسپی لینی شروع کی جلسے کی تقریر بہت اچھی تھی عمران خان کی ایمانداری پر کوئی شق نہیں تھا اور بیرونے ملک عمران کی مقبولیت سے کوئی انکار نہیں تھا اور اس کی قائدانہ صلحیتیں دیکھ چکا تھا اس لیے میں نے مان لیا تھا کہ یہ شخص پاکستان کے لیے بہترین انتخاب ہے اور عوام بھی ساتھ ہے اس جلسے کے بعد کبھی بھی عمران خان کی مقبولیت کم نہیں بلکہ دن دوگنی رات چوگنی ترقی کرتی رہی اسی جلسے کے بعد میں نے بھی سوشل میڈیا پر عمران خان اور پی ٹی آئی کی بھرپور طریقے سے مدد کی شروع میں جس طریقے سے لوٹوں نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کی مجھے وہ ایک آنکھ نہ بہائی مگر پی ٹی آئی کی محبت میں اسے سپورٹ کیا میرا خیال تھا کہ اگر مجھے سمجھ آرہی ہے کہ کیا ہورہا ہے تو عمران خان کو بھی علم ہوگا کہ لوٹوں کے ساتھ کیا کرنا ہے میرا خیال تھا کہ عمران خان نظریاتی ورکرز اور پرانے ساتھیوں کو پارٹی کا کنٹرول دے گا اور لوٹوں کو ایڈجسٹ کرے گا جہاں پارٹی پورانے ورکر کے ہاتھ میں ہوگی اور لوٹے صرف کچھ سیٹوں کے لیے استعمال ہونگے اس وقت میرا زاتی خیال تھا کہ عمران خان کو لوٹوں کی ضرورت نہیں ہے مگر اس کو مجبور کیا جارہا ہے کہ لوٹوں کو لیا جائے شائد عمران کو اپنی مقبولیت کا اندازہ ہی نہیں ہوا یا پھر کسی نے مشورہ غلط دی میڈیا پر بھی الیکٹبلز کی گردان لگی ہوئی تھی جبکہ وقت تبدیل ہوچکا تھا اس پی ٹی آئی میں لاتعداد جاسوس ڈالدیے گئے یہ کہہ کر کے الیکٹبلز کے بغیر آپ نہیں جیت سکتے مگر زمیںی حقائق مختلف تھے الیکٹبلز نے اگر سیٹ جیت لینی ہوتی اور بہت پر اعتماد ہوتے تو پی ٹی ٓئی میں شمولیت نہ کرتے خیر میں پھر بھی عمران خان کو سپورٹ کیا میں سوچتا تھا کہ خان کی کوئی حکمت عملی ہوگی اور وہ مجھ سے زیادہ جانتا ہے فوزیہ قصوری کے جانے پر بہت افسوس ہوا تھا پھر خان کی پی ٹی آئی مکمل طور پر ہائی جیک ہوگئی تھی انتخابات میں ہر دفعہ پی ٹی آئی کے ساتھ دھاندلی ہوئی مگر کچھ نہ کیا گیا دھرنہ دے کر بچے مروا کے کہانی ختم عمران خان کے انہی لوٹوں کی وجہ سے تنظیم نہیں بنی بنیادی طور پر شروع سے ہی عمران خان کو کمزور کرنے کی کوششیں ہوتی رہیں عمران خان نے بہت سے ایسے فیصلے کئے جو مجھے نظر آتے تھے کہ غلط ہیں مگر اسے نہ نظر آسکے کہ غلط ہیں میرا پہلے دن سے خیال تھا کہ کوئی مسلح ونگ ہونا چاہئے پی ٹی آئی کا جن کے ہاتھ میں ڈنڈے ہی تھما دیئے جائیں اور ان کی تھوڑی بہت ٹریننگ ہو کیونکہ پاکستان میں سیاست غنڈے کرسکتے ہیں یا پھر آپ سازش سے حکومت بناتے ہیں ورنہ فوج آجاتی ہے فوج تو پہلے دن سے پی ٹی آئی کی مخالف تھی مگر چوری چھپے پی ٹی آئی کی جڑیں کاٹنے پر لگی ہوئی تھی جتنی محنت فوج نے پی ٹی آئی توڑنے کے لیے کی ہے اگر پاکستان کی بہتری کے لیے کرتی تو آج پاکستان اس حال میں نہ ہوتا پاکستان کی فوج ہمیشہ سے ودیشیوں کے نیچے رہی اور ڈالر کے لیے کام کرتی ہے عمران خان ڈرون حملوں کا سب سے بڑا مخالف تھا اس لیے فوج کو حکم ملا تھا کہ عمران خان کو اقتدار میں نہ آنے دیا جائے کیونکہ اس وقت فوج چھپ کر حملہ کرتی تھی اور زمیں پر عمران کی طاقت بہت تھی اس لیے فوج کووقت لگ گیا پی ٹی آئی کو کرش کرنے میں فوج نے بہت لمبی پلاننگ سے یہ کام کیا ابھی بھی فوج میں پاکستان کے غداروں کی بہت بڑی تعداد موجود ہے اور ہر رینک کا غدار موجود ہے میں سوچتا تھا اگر یہ ساری معلومات میرے پاس ہے تو خان کو بھی معلوم ہوگا اس کی کوئی حکمت عملی ہوگی میں اکثر مختلف جگہوں پر لکھتا تھا جب میں لکھتا تو خاص لوگوں کے ردہ عمل سے مجھے اندازہ ہوجاتا تھا کہ میرا تجزیہ ٹھیک ہے یا غلط سب سے حیرت انگیز بات میرے لیے وہ تھی جب عمران خان وزیراعظم بنا اور اس نے کہا ہم کسی سرکاری ملازم کا تبادلہ نہیں کریں گے چاہے ن کا سپوٹر کیوں نہ ہو بس اپنا کام ٹھیک سے کریں پھر عمران خان کے سارے وزیر داخلہ دیکھ کر تکلیف ہوتی تھی مگر میں سوچتا تھا کوئی حکمت عملی ہوگی خان کی ۔ تین سال میں مختلف محکموں میں پی ٹی آئی کے نظریاتی ورکر کو داخل کرنا چاہیے تھا مگر وہاں بھی کچھ نہ کیا پھر وقت آیا اور حکومت گر گئی ، اسمبلیوں سے استعفی دے دیا ایسے کون کرتا ہے بھائی پاکستان میں سیاست کررہے ہیں لندن میں نہیں پھر میں سوچتا تھا کوئی حکمت عملی ہوگی پھر سب اپنی آنکھوں سے دیکھا اس اسمبلی نے کیا گن کھلائے ، جس چیف جسٹس نے رات کو عدالت لگا لی اس پر اعتبار کیا ۔ پنجاب کی حکومت بڑی مشکل سے ملی وہ اسمبلی توڑ دی پختونخواہ کی اسمبلی سے بھی باہر آگئے میرا خیال تھا غلط فیصلہ ہے مگر کوئی حکمت عملی ہوگی اگر میں دیکھ سکتا ہوں تو خان تو بہت بڑا لیڈر ہے اس کو تو صاف نظر آرہا ہوگا اسمبلیوں سے باہر آئے تو پھر ٹھکائی کا سیزن شروع ہوتا ہے گل صاحب کی وہ کٹ لگی کہ اللہ معاف کرے وقت تھا پاکستان بند کرنے کا پاکستان میں اپنی طاقت دکھانے کا ، ہڑتال کرنے کا مگر کچھ نہیں ہوا ، میں سوچ رہا تھا کچھ سوچ کر ہی آرام سے بیٹھے ہونگے مگر اس کے بعد جو کچھ ہوا سب کے سامنے ہے ابھی بھی فلم باقی ہے مگر دیکھنا یہ ہے کہ وہ کیا حکمت عملی ہے اور فلم کا احتتام کیسے ہوتا ہے ایسے وقت میں لکھنا نہیں چاہیئے معافی چاہتا ہوں​
 
Last edited by a moderator:

I also have the same opinion. What you missed in your writing is that Imran Khan listens too much to his social media opinion builders. His total force was the less educated hyper youth on the streets and totally illiterate Social Media mongers. What IK did not know or never realized that he will have no control on both of these groups.
Attacking military installations and GHQ was the top trend on Social media from over three months. This got into his head so he shot in his own feet.
I always kept posting my opinion on the false that IK was doing but all I got was abuse from his social media team. Even on this forum, I got nothing but abuse.
No Imran Khan has no Hikmat-e-Amli.

Here are some of my threads. All I ever said that he is surrounded by Snakes, and he does not use his own brain.

Pakistani Siasat..Mulk..koi normal Mulk nahi ha.jahan morality ho..koi rules ho..Neutrals se le kar..Judiciary..Politicians ..Bureaucracts..Business cartels isay chala rehay hain..Iss wajah se aj tak Pakistan taraqi nahi kar saka aur na hi kar sakay ga..Ham tu abhi aik qoum hi nahi ban sakay..Ap ke bashan qoumo ke lia tu ho saktay hain lekan hajoom ke lia nahi..
Mulk ke karta dharta mein se koi bhi saheeh nahi ha.mostly wrong no hain..lekan IK inn logo se bohat behtar ha.