Advertisement

عمران خان کی کرسی کے دو مضبوط پاوے

Imran-khan-3-750x369.jpg

کل ایک عجیب سی خبر پڑھنے کوئی ملی کہ نیب نے عدالت سے چودھریوں کے خلاف تحقیقات بند کرنے کی اجازت لے لی -- اور کہا کہ جی ہمیں کوئی ثبوت نہیں ملا

کیس یہ تھا کہ چودھریوں کے ملازم نے ایل دی اے کی اکیس کنال زمین اور دس دس مرلے کے اٹھائیس پلاٹ خریدے اور اس میں چودھریوں کا کوئی ہاتھ نہیں تھا --- تھوڑی دیر تو سمجھ میں نہیں آئ بات پر پھر ذرا دماغ پر زور دیا تو پتا چلا کہ

اوو ہووو یہ تو عمران خان کی کرسی کے دو مضبوط پاوے ہیں ان کے خلاف تو نیب کو کیا ملنا تھا ---- تو کانوں میں صوفیانہ کلام گھونجنے لگا
کرسی تیرے عشق نچایا کر کے تھیہ تھیہ
اور تصور میں عمران خان صاحب عشق میں ناچتے ہوے نظر آے

​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
iss bay*ghairat ko yeh khabar parhnay ko naheen mili.. "Miaan saanp ne london janay ki arzi jama kara di.. bohot beemar hain.. sirf 3 paye kha rahay hain roz .. chothha naheen khaya ja raha..

3 dafa PM Pakistan kay
Ilaaj karain gay landan se..
 
Advertisement

عمران نے شریفوں کو اُنکی بدمعاشی سمیت اکیلے ہی زمین میں زندہ دفن کر دیا

لہذا راجے کی عمران کے لیے نفرت سمجھ میں آتی ہے

لیکن چوہدریوں نے اگر جرم کیا ہے تو اُنکو اُسکا ہر صورت جواب دینا ہو گا . اسمیں کوئی دو آرا نہیں

and they should be brought to justice.

PERIOD.​
 
چلو کوئی بات نہیں راجہ جی، جب سپریم کورٹ کا جج پاکستان میں کرپشن کی ماں یعنی حدبیہ مقدمے کو آٹھ سال پرانا مقدمہ کہہ کر بند کرنے کا حکم دے کر پوری پاکستانی قوم کو حیرت میں ڈال سکتا ہے تو چوہدری بھی اسی تالاب کے مگر مچھ ہیں وہ بھی کوئی چھوٹا موٹا جج کروا کر انیس سال پرانی انکوائری بند کروا سکتے ہیں
اس میں وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان اور وزیر ریلوے شیخو پنڈی وال کا کیا لینا دینا ہے ؟
اس پر اصل میں تو #شکریہ_نوازشریف بنتا ہے
ججوں اور طوائفوں کو ہم پیشہ کرنے کا سہرا تو جاتا ہی میاں صاحب کے سر پر ہے
ہُن کرو سو تھیا تھیا
​
 
راجہ صاحب آپ تو مانند چراغ آخر شب ہیں۔ پل بھر میں بجھنے کو ہیں۔ چوہدریوں کو تو شاید پنجاب کی وزارت اعلیٰ مل جائے۔ اس کے بعد تو ایک ہی راستہ رہ جائے گا آپ کے لئے۔ پنجاب اسمبلی کے سامنے خود کو آگ لگا لیں۔?​
 
او ہو یار ڈاکٹر صاب راجے کو کوئی دشمنی نہیں عمران خان سے - میں تو دیکھ رہا ہوں کہ کیسے اصولوں والا جامہ اترتا ہی چلا جا رہا ہے - بس ذرا کمٹری کر دیتے ہوں کہ کام کہاں تک پہونچا ہے
 
Advertisement
چلو کوئی بات نہیں راجہ جی، جب سپریم کورٹ کا جج پاکستان میں کرپشن کی ماں یعنی حدبیہ مقدمے کو آٹھ سال پرانا مقدمہ کہہ کر بند کرنے کا حکم دے کر پوری پاکستانی قوم کو حیرت میں ڈال سکتا ہے تو چوہدری بھی اسی تالاب کے مگر مچھ ہیں وہ بھی کوئی چھوٹا موٹا جج کروا کر انیس سال پرانی انکوائری بند کروا سکتے ہیں
اس میں وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان اور وزیر ریلوے شیخو پنڈی وال کا کیا لینا دینا ہے ؟
اس پر اصل میں تو #شکریہ_نوازشریف بنتا ہے
ججوں اور طوائفوں کو ہم پیشہ کرنے کا سہرا تو جاتا ہی میاں صاحب کے سر پر ہے
ہُن کرو سو تھیا تھیا
​
او نہ جی نہ -- تریخان دیکھو حدیبیہ والا کیس بند اسی دن ہوا تھا جس دن خان جی نے عدالت میں کہا تھا کہ "میں تو جی سٹھیا یا ہوا ہوں -- یہ والا یورو اکاونٹ تو میں بھول ہی گیا تھا" -- اور یہ ووہی اکونٹ ہے جس سے انصافیوں کی پھوپھی نے دبئی اور امریکہ کی جایدادیں بنائی ہیں --- اسی لئے عمران خان نے آپ انصافی مجاھدوں کو اتنی اوقات نہیں دی کہ اس کی ایک کاپی آپ کو بھی دے دیتا -- راجے کے منہ پر ملنے کے لئے

https://tribune.com.pk/story/153281...ents-sc-says-money-trail-672k-court-entirety/
 
راجہ صاحب آپ تو مانند چراغ آخر شب ہیں۔ پل بھر میں بجھنے کو ہیں۔ چوہدریوں کو تو شاید پنجاب کی وزارت اعلیٰ مل جائے۔ اس کے بعد تو ایک ہی راستہ رہ جائے گا آپ کے لئے۔ پنجاب اسمبلی کے سامنے خود کو آگ لگا لیں۔?​
نہیں جی اسی ہنج ہی سڑے پجے اں -- تسی دسو چودھریوں کے اس امیر ملازم کو کب پی ٹی ای میں داخل کرنا ہے
 
Waisay kis ki Govt may fraud kya tha........iss ka baita moonis Illahi bhi bara faradia hai shareefon kay level ka
جی فرڈ جب بھی کیا صادق اور امین ماشا اللہ عمران خان کی حکومت میں ہوے
تاریخ میں باقائدہ لکھا جاۓ گا یہ
 
او نہ جی نہ -- تریخان دیکھو حدیبیہ والا کیس بند اسی دن ہوا تھا جس دن خان جی نے عدالت میں کہا تھا کہ "میں تو جی سٹھیا یا ہوا ہوں -- یہ والا یورو اکاونٹ تو میں بھول ہی گیا تھا" -- اور یہ ووہی اکونٹ ہے جس سے انصافیوں کی پھوپھی نے دبئی اور امریکہ کی جایدادیں بنائی ہیں --- اسی لئے عمران خان نے آپ انصافی مجاھدوں کو اتنی اوقات نہیں دی کہ اس کی ایک کاپی آپ کو بھی دے دیتا -- راجے کے منہ پر ملنے کے لئے

https://tribune.com.pk/story/153281...ents-sc-says-money-trail-672k-court-entirety/
100000 pounds according to this report you cannot buy a studio flat in USA or UK..........please read what the article says before giving reference
 
Advertisement
جی فرڈ جب بھی کیا صادق اور امین ماشا اللہ عمران خان کی حکومت میں ہوے
تاریخ میں باقائدہ لکھا جاۓ گا یہ
Sannoo ki.......sadi hakoomat ich tay Mian Sanp bhi jail nahi..............it does not matter now if Mian Sanp n Teefa powedri are free ........let everybody be sadiq n Ameen
 
او نہ جی نہ -- تریخان دیکھو حدیبیہ والا کیس بند اسی دن ہوا تھا جس دن خان جی نے عدالت میں کہا تھا کہ "میں تو جی سٹھیا یا ہوا ہوں -- یہ والا یورو اکاونٹ تو میں بھول ہی گیا تھا" -- اور یہ ووہی اکونٹ ہے جس سے انصافیوں کی پھوپھی نے دبئی اور امریکہ کی جایدادیں بنائی ہیں --- اسی لئے عمران خان نے آپ انصافی مجاھدوں کو اتنی اوقات نہیں دی کہ اس کی ایک کاپی آپ کو بھی دے دیتا -- راجے کے منہ پر ملنے کے لئے

https://tribune.com.pk/story/153281...ents-sc-says-money-trail-672k-court-entirety/
آپ کے منہ پر اتنا کچھ ملا جا چکا ہے راجہ صاحب کہ اب آپ کو فرق ہی کوئی نہیں پڑتا
پھر بھی تھوڑی حیا کر کے کم از کم منہ پر جھوٹ بولنا ہی بند کر دو ... کانفیڈنس لیول بھی ایسا ہے کہ خبر کا لنک بھی خود ہی دے رہے ہو
ایک لاکھ چالیس ہزار کی جگہ سٹیٹمنٹ میں چالیس ہزار یورو لکھوا دیا تھا
ٹوٹل ایک لاکھ یورو کا پھڈا تھا جس سے سنٹرل لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی قابل تعریف جائیداد نہ بن پاۓ اور آپ نے اس سے دنیا بھر میں جائیدادیں بنوا دی ہیں
اور اس بقیہ ایک لاکھ کی بھی ٹریل دے دی گئی تھی
آپ کے وکیل اکرم شیخ نے بھی یہی احمقانہ اپیل کی تھی کہ جی مقدمہ نئے سرے سے شروع ہونا چاہیے کیونکہ انہوں نے اضافی کاغذات دے دیے ہیں
بہرحال اب جھوٹ پر بندہ کیا بحث کرے لگے رہو

​
 
100000 pounds according to this report you cannot buy a studio flat in USA or UK..........please read what the article says before giving reference
Dont try to twist the story behen jee. The same day Akram Sheikh pointed out that there are pages missing in the statement and he pointed out at the transactions to US and Dubaai on the pages given. The Bandar sitting on CJ chair said we are just looking for missing 100 K pounds and we got them. The statement was submitted at 11 o clock, and decision was given at 3 pm. So in order to crub the noise Hudebiya case was closed at same very date.
Unfortunately you people forget to quickly.

Please search it your self and see which date both cases were closed.
 
Last edited:
Dont try to twist the story behen jee. The same day Akram Sheikh pointed out that there are pages missing in the statement and he pointed out at the transactions to US and Dubaai on the pages given. The Bandar sitting on CJ chair said we are just looking for missing 100 K pounds and we got them. The statement was submitted at 11 o clock, and decision was given at 3 pm. So in order to crub the noise Hudebiya case was closed at same very date.
Unfortunately you people forget to quickly.

Please search it your self and see which date bothe cases were closed.
Chalo chor hai...........phir Nawaz Shareef aur Imran Bhai Bhai
 
آپ کے منہ پر اتنا کچھ ملا جا چکا ہے راجہ صاحب کہ اب آپ کو فرق ہی کوئی نہیں پڑتا
پھر بھی تھوڑی حیا کر کے کم از کم منہ پر جھوٹ بولنا ہی بند کر دو ... کانفیڈنس لیول بھی ایسا ہے کہ خبر کا لنک بھی خود ہی دے رہے ہو
ایک لاکھ چالیس ہزار کی جگہ سٹیٹمنٹ میں چالیس ہزار یورو لکھوا دیا تھا
ٹوٹل ایک لاکھ یورو کا پھڈا تھا جس سے سنٹرل لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی قابل تعریف جائیداد نہ بن پاۓ اور آپ نے اس سے دنیا بھر میں جائیدادیں بنوا دی ہیں
اور اس بقیہ ایک لاکھ کی بھی ٹریل دے دی گئی تھی
آپ کے وکیل اکرم شیخ نے بھی یہی احمقانہ اپیل کی تھی کہ جی مقدمہ نئے سرے سے شروع ہونا چاہیے کیونکہ انہوں نے اضافی کاغذات دے دیے ہیں
بہرحال اب جھوٹ پر بندہ کیا بحث کرے لگے رہو

​
شاہ جی حک واری ذرا ہور پڑھو - جناب یہ پونڈ والا اکاؤنٹ نہیں یورو اکاؤنٹ ہے جی خان جی بھول گئے تھے -- اور اس کی سٹیٹمنٹ پر اکرم شیخ نے رولا ڈالا تھا --- بہرحال یہ ایک سوچی سمجھی حرکت تھی --- اور کچھ عرصے تک شاید باہر نکل آے گی --- ذرا راحیل شریف کو صدر صدر نظر آنے دو عوام کو
 
Last edited: