اب جب کہ یہ بات کنفرم ہو چکی ہے کہ عمران خان نے ریہام خان سے شادی کر لی ہے تو یہ ضروری ہے کہ اس بات کا جائزہ لیا جاے کہ تحریک انصاف پر اس کے کیا اثرات ہوں گے ذیل میں اس شادی پر چند اعتراضات پیش کر رہا ہوں
کیا یہ بہتر نہیں تھا کہ عمران ساٹھ سال کی عمر تک پوھنچنے سے پہلے شادی کر لیتے کیا یہ ضروری تھا کہ عمران خان اس موقعہ پر شادی کرتے جب کہ حکومت کے خلاف تحریک عروج پر ہے
بہتر ہوتا اگر عمران کسی خالص پاکستانی لڑکی سے شادی کرتے لوگ اس اعتراض میں حق بجانب ہوں گے کہ عمران خان کو کیا کوئی پاکستانی لڑکی نہیں ملتی شادی کو ریہام خان کی وجہ شہرت اس کے کام کے علاوہ ہر چیز ہے ایک ایسی عورت جو تین بچوں کی ماں ہو اس کی شادی اپنے خاندان میں ہوئی ہو پھر طلاق ہو جاے اور اوپر سے انٹرنیٹ پر گردش کرتی تصویریں یہ سب باتیں لوگوں کو آسانی سے ہضم ہونے والی نہیں عمران خان کی تحریک کی وجہ اب بزرگ لوگ بھی تحریک انصاف کی حمایت میں آنا شروح ہو گئے تھے ریہام خان سے شادی کی وجہ سے ان لوگوں میں کمی آے گی . ریہام کی پروفائل بوہت سے لوگوں کو قابل قبول نہیں ہو گی
عمران خان کی اس عمر میں شادی اور وہ بھی ریحام خان سے ایک غلط فیصلہ ہے جس کا سب سے زیادہ نقصان تحریک انصاف کو ہو گا تحریک اپنے بوہت سے سپپورٹر کو کھو دے گی
میرے اپنے خیال سے ریحام خان ایک موقعہ پرست خاتوں ہیں پہلے شادی کر کے انگلینڈ جانا پھر اپنے اسی شوہر سے طلاق لینا پھر انتہائی کم تعلیم ہونے کے باوجود بی بی سی میں ملازمت کا مل جانا پھر پاکستان میں ایک فل ٹائم اینکر بن جانا بار بار چینل کا بدلنا خفیہ شادی کرنا جب کہ اپنے بچے شادی کی عمر کو پوہچ چکے ہوں پھر عمران خان کے روکنے کے باوجود اس شادی کی خبر کو لیک کرنا
آنے والے دنوں میں عمران خان اور تحریک کو اس شادی سے صرف نقصان ہی ہو گا اور سب سے بڑھ کر اس شادی کی خوشی نواز شریف کو ہو گی کہ اگلے الیکشن میں عمران خان نے ان کا کام آسان کر دیا اب دیکھتے جائیں کیا کیا باہر اتا ہے
IK himself was known as a playboy, but he has changed and people don't care about his past anymore. Reham is also going through the process of change and we should respect and accept that, and ignore her past whatever it was. If the Lord is willing to accept repentance until the last breath, so should we. As far affect of PTI, there will be none. People are too concerned about future of the country rather than who IK marries. Look at the survey on this top in this forum; 80% think it is IK's personal life and really don't care about whom he marries.
شادی پر کوئ اعتراض نہیں ہے، وہ جس سے چاہے شادی کرے۔ مگر وہ کہتا تھا کہ سو دن سے دھرنے میں بیٹھا ہوں اور کسی شادی غمی میں شرکت نہیں کی اور موصوف اندرون خانہ اپنی ہی شادی رچا رہے تھے۔ کارکنوں کو بیوقوف بنایا ہوا تھا
70% popularity of pti/ik is based on the hate which people feel against ns and aaz
Yes his rating can decrease if ns and aaz become bande ke putter or any leader appears on horizon and there are no chances either of these so no quick danger to rating .
How she behaves in future too many things will depend on it
He should keep low profile for at least sometime and stay away from media no interviews .
More she will get coverage less rigging issue will be covered .
This marriage will cause a huge distraction from the ik movement and rigging issues .
IK has abilities to generate tides at any time but whenever he will be about to reach climax India will come for the rescue of ns after flood Peshawar incidents the idea of firing at boundaries is already at the table .