Advertisement

عمران خان کی اڈیالہ جیل منتقلی کا محفوظ فیصلہ دوبارہ سماعت کیلئے مقرر

عمران خان کی اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ ہونے کے بعد کیس دوبارہ سماعت کے لئے مقرر، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق 25 ستمبر کو سماعت کرینگے

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت سماعت کے لئے مقرر کردی رجسٹرار ہائیکورٹ نے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ جاری کردی چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پیر کو سماعت کے لیے مقرر چیف جسٹس عامر فاروق درخواست ضمانت پر سماعت کریں گے
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited:
Advertisement
Tom Cruise What GIF
 
Advertisement
مقصد مارنا ہے جیل میں ۔ کوفی قوم گھر میں بیٹھ کر اکیلے اکیلے مرے گی انشااللہ​

یہ بیغیرت تماش بین کوفی قوم ہے ہی اسی لائق . یہ چاہتے ہیں کہ کوئی دوسرا اپنی جان لڑا کر انکو ہر آسائش پلیٹ میں رکھکر پیش کر دے خود سوائے بک بک کرنے کے اور کوئی کام نہیں ہے انکو
​
 
is ko kis chotiya ne judge banaya. yeh sala judge ke nam par ek badnoma kala daba hai
 
Advertisement
اس ***** کو چاہئے اپنے ماں باپ کو بھی بولے سارہ پراسس ایک بار پھر کرکے نئے سرے سے دوبارہ اسے پیدہ کرے
کیسے کیسے بندروں کے ہاتھ میں انصاف کا ترازو پکڑا دیا گیا ہے اس بے آئین ملک میں