عمران خان کی اڈیالہ جیل منتقلی کا محفوظ فیصلہ دوبارہ سماعت کیلئے مقرر

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کی اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ ہونے کے بعد کیس دوبارہ سماعت کے لئے مقرر، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق 25 ستمبر کو سماعت کرینگے

https://twitter.com/x/status/1705445100732776918
https://twitter.com/x/status/1705446719779930570
اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت سماعت کے لئے مقرر کردی رجسٹرار ہائیکورٹ نے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ جاری کردی چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پیر کو سماعت کے لیے مقرر چیف جسٹس عامر فاروق درخواست ضمانت پر سماعت کریں گے
https://twitter.com/x/status/1705449121862005179
 
Last edited:

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
Tom Cruise What GIF
 

Dr Adam

President (40k+ posts)
مقصد مارنا ہے جیل میں ۔ کوفی قوم گھر میں بیٹھ کر اکیلے اکیلے مرے گی انشااللہ

یہ بیغیرت تماش بین کوفی قوم ہے ہی اسی لائق . یہ چاہتے ہیں کہ کوئی دوسرا اپنی جان لڑا کر انکو ہر آسائش پلیٹ میں رکھکر پیش کر دے خود سوائے بک بک کرنے کے اور کوئی کام نہیں ہے انکو
 

چاچا بوٹا

MPA (400+ posts)
اس حرامی کو چاہئے اپنے ماں باپ کو بھی بولے سارہ پراسس ایک بار پھر کرکے نئے سرے سے دوبارہ اسے پیدہ کرے
کیسے کیسے بندروں کے ہاتھ میں انصاف کا ترازو پکڑا دیا گیا ہے اس بے آئین ملک میں
 

Back
Top