Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کی اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ ہونے کے بعد کیس دوبارہ سماعت کے لئے مقرر، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق 25 ستمبر کو سماعت کرینگے
https://twitter.com/x/status/1705445100732776918
https://twitter.com/x/status/1705446719779930570
اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت سماعت کے لئے مقرر کردی رجسٹرار ہائیکورٹ نے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ جاری کردی چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پیر کو سماعت کے لیے مقرر چیف جسٹس عامر فاروق درخواست ضمانت پر سماعت کریں گے
https://twitter.com/x/status/1705449121862005179

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/7nhbjct/amirf112.jpg
Last edited: