خان صاحب کو اپنی حکومت بچانے کہ لئے اپوزیشن کہ صرف چار بندے توڑنے ہیں جو کہ کچھ مشکل کام نہیں ہے. اسپیکر کہ پاس یہ بھی اختیار ہے یہ وہ تحریک عدم اعتماد کو بیرونی سازش قرار دے کر اسے ایجنڈے سے خارج قرار دے دے. اپوزیشن ہنگامہ کرنے کی پوزیشن میں بھی نہیں ہوگی کیونکہ رمضان شروع ہوجائینگے اور رمضان میں انہیں لوگ خاص طور پر مولانا کہ لوگ میسر نہیں ہونگے اور بات عید کہ ایک ہفتے بعد تک جائیگی. اپوزیشن اسپیکر کہ خلاف سپریم کورٹ جا سکتی ہے مگر حکومت کہ پاس خط کہ علاوہ بھی اور ثبوت ہیں جنکی بنیاد پر سپریم کورٹ میں لینے کہ دینے پڑ سکتے ہیں. اور ویسے بھی سپریم کورٹ اس معاملے میں نہیں پڑے گی کہ یہ ایوان کہ اندر کا معامله ہے. آئین کہ مطابق اپوزیشن دوسری تحریک عدم اعتماد چھ ماہ سے پہلے دوبارہ نہیں لا سکے گی. اپوزیشن اسپیکر کہ خلاف تحریک عدم اعتماد لا سکتی ہے مگر اسکی ووٹنگ خفیہ ہوگی جو حکومت مینج کر سکتی ہے آئندہ بجٹ میں حکومت عوام کو ریلف دینے کی بھرپور کوشش کرے گی. پنجاب میں صحت کارڈ بھی ہر گھرانے تک پہنچ جائیگا. تو تحریک انصاف کہ معاملے میں آئندہ اچھے کی امید رکھی جاسکتی ہے
Corrupt stooges choose money over Pakistan and its nation, at the other hand now Pakistan people know the importance of having majority in the Assembly. Next election win win for PTI with majority ?
یا اللہ تیرا شکر ہے کہ سیم خان صاحب کے چوہدری غلام حسین کے ساتھ قریبی تعلقات ہیں۔۔ اور اسی بہانے فورم والوں کو بھی اندر کی خاص خبریں مل جاتی ہیں۔۔۔ آج تواہل فورم کو ونڈی چیزبھی بانٹنی چاہئے۔۔ میں تو کوک کے ساتھ ڈبل چِیز برگر کھاؤں گا۔۔۔

میرے خیال میں سپیکر کو یہ تحریک عدم اعتماد خارج نہیں کرنی چاہیے، کیونکہ اس طرح اپوزیشن والے اسی بات پر ساری زندگی بزدلی کے طعنے دیں گے.
خان صاب کو ان کے بندے توڑنے چاہئیں، ان بیغرتوں کی قیمت لگانی چاہیے. اب تو چودھری بردار ساتھ ہیں، وہ بندے توڑنے میں ماہر ہیں، انہیں یہ کام دینا چاہیے. ویسے یہ غلط کام ہے لیکن ان بیغیرتوں کا مقابلہ سیدھے طریقے سے نہیں کیا جا سکتا.
سیبریٹی جی۔۔خان صاحب کی تبدیلی کا خصّم بہت رنگین مزاج ہے۔۔۔ اسے اب خان صاحب کی تبدیلی کےمتلون ٹھمکوں کا چسکا نہیں رہا۔۔ ا ب وہ پھر سے کشمیری ٹِنڈوں کو کمپرومائزڈ وِگ لگا کر۔۔ ان کی مانگھ میں اقتدار کی لکیر کھینچنا چاہ رہا ہے۔۔۔اصل خبر یہی ہے کہ کشمیری اور خاکیری باہم شیر و شکر ہو چکے ہیں۔۔۔ یہ باقی سب رنجیدہ گرسجنوں کے ٹیوے ہیں۔۔

وہ تو سب ٹھیک ہے سوکریٹ صاحب ، لیکن یہ اپنا کشمیری گنگلو ، زرداری کی روایتی چھری کے نیچے آکر اپنے آگے پیچھے کے چھپے بال ہی نہ منوا بیٹھے ۔ مجھے تو خطرہ ہے کہ یہ بھرا بھرایا گنگلو وچ چوراھے ہی لیک نہ ہوجاوے ۔ اللہ باؤ جی نوں ظالم لیٹیریاں کولوں بچائے تے ساڈی دیگی چاول سانوں نصیب ہوون ۔