یہ اپنی بیوی کے واسطے یا بیٹی یا بہو کے واسطے استعفی مانگ رہا ہے بڑا تابع دار ہے ریہرسل کروا کے گاہکوں کو سکھائے گا کہ استعفی کیسے دیا جاتا ہے واہ بھئی کائرہ کو ٹھےاوالا ہو تو تمُ جیسا گاہکوں کو استعفی دینے اور گھر والوں کو استعفی لینے کا طریقہ بتا کر کاروبار کرتا ہے یہ اپنے پیو۔ دادے کا کاروبار کو بہت ترقی دے گا شاباش
پی پی پی والوں کا مسلہ یہ ہے کہ پنجاب کے جاہل جیالے کہتے ہیں کہ کل استعفٰی دینا ہے تو آج دے دو لیکن سندھ والے اگلے الیکشن سے ایک دن پہلے تک کو بھی استعفے دینے کے لیے تیار نہیں۔۔۔ اور کائرہ کا تعلق پنجاب سے ہے۔
تو کائرہ کیا فوج کے خلاف سیاسدانوں کو میمو گیٹ بنانا چاہیے کس طرح تم یعنی تمھارا زرداری جب صاحب اقتدار تھا فوج کے خلاف کام کر رہا تھا یہ کس کو نہیں معلوم تمھارا آ ج کل سگا بھائی نواز شریف تمھارے خلاف عدالت گیا تھا
تم لوگ کہتے ہو فوج شہادتیں دیں اور ہمارے کھسروں جیسے بچے عوام پاکستان پر حکمرانی کریں جاؤ جاؤ کسے اور کو الو بناؤ جو تمھارے ساتھ گلگت میں ہوا ان شاءاللہ اس سے بدتر پورے ملک میں ہو گا الیکشن ہونے دو جتنے مرضی بلاول سے ٹھمکے مروالو یا بھٹو کی روح آ جانے کی ایکٹنگ کروا لو چاہے کتوں سے پیار کرنے والی اپنی باجیاں لاؤنچ کروا لو