Advertisement

عمران خان کو نہیں پتا استعفے کیسے دیے جاتے ہیں، دکھا دیں گے، قمر زمان کائرہ

Advertisement
یہ اپنی بیوی کے واسطے یا بیٹی یا بہو کے واسطے استعفی مانگ رہا ہے
بڑا تابع دار ہے ریہرسل کروا کے گاہکوں کو سکھائے گا کہ استعفی کیسے دیا جاتا ہے واہ بھئی کائرہ کو ٹھےاوالا ہو تو تمُ جیسا گاہکوں کو استعفی دینے اور گھر والوں کو استعفی لینے کا طریقہ بتا کر کاروبار کرتا ہے یہ اپنے پیو۔ دادے کا کاروبار کو بہت ترقی دے گا شاباش
 
Advertisement
پی پی پی والوں کا مسلہ یہ ہے کہ پنجاب کے جاہل جیالے کہتے ہیں کہ کل استعفٰی دینا ہے تو آج دے دو لیکن سندھ والے اگلے الیکشن سے ایک دن پہلے تک کو بھی استعفے دینے کے لیے تیار نہیں۔۔۔ اور کائرہ کا تعلق پنجاب سے ہے۔ ​
 
Last edited:
Advertisement
​

تو کائرہ کیا فوج کے خلاف سیاسدانوں کو میمو گیٹ بنانا چاہیے کس طرح تم یعنی تمھارا زرداری جب صاحب اقتدار تھا فوج کے خلاف کام کر رہا تھا یہ کس کو نہیں معلوم تمھارا آ ج کل سگا بھائی نواز شریف تمھارے خلاف عدالت گیا تھا​

کیا کسی سیاسدان کو زیب دیتا اپنی فوج کو کہے اینٹ سے اینٹ بجا دوں گا اور پھر ملک سے کئی دن بھاگ گیا جائے لوگ کہتے بچارہ ایٹیں لینے گیا ہے آج کل تمھارا ٹٹو حامد میر کہتا ہے جو کہ فوج کا خدا واسطہ کا ویری ہے کہ زرداری صدر ہاؤس میں زرداری نے فوج سے لڑنے کے لیے اسلحہ اکھٹا کر رکھا تھا اس کو کیا مطلب لیا جائے تم لوگوں نے کبھی تردید نہیں کی​

تم لوگ کہتے ہو فوج شہادتیں دیں اور ہمارے کھسروں جیسے بچے عوام پاکستان پر حکمرانی کریں جاؤ جاؤ کسے اور کو الو بناؤ جو تمھارے ساتھ گلگت میں ہوا ان شاءاللہ اس سے بدتر پورے ملک میں ہو گا الیکشن ہونے دو جتنے مرضی بلاول سے ٹھمکے مروالو یا بھٹو کی روح آ جانے کی ایکٹنگ کروا لو چاہے کتوں سے پیار کرنے والی اپنی باجیاں لاؤنچ کروا لو​