- Joined
- Sep 18, 2013
- Posts
- 30,605
- Reaction score
- 74,891
- Points
- 113
Here he comes with another BONGI :lol:
سلام آباد : پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے والے سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ حکومت کا تختہ الٹنے کے حوالے سے عمران خان کو اپنی غلطی کا احساس ہوگیا ہے۔ انہوں نے یہ بات پنجاب کے ضلع ملتان میں اپنی رہائش گاہ پر لیگی رہنماوں سے ملاقات کے دوران کہی۔ مخدوم جاوید ہاشمی نےانکشاف کیا کہ حال ہی میں ریٹائر ہونے والے جرنیل نواز
حکومت کا تختہ الٹنا چاہتے تھے، ن لیگی حکومت ختم ہو جاتی تب بھی عمران خان کے ہاتھ کچھ نہ آتا، پی ٹی آئی سربراہ کو احساس ہو گیا ہے کہ وہ غلطی پر تھے۔ ملک میں دہشگردی کے خلاف فوجی عدالتوں کے قیام پر انہوں نے کہا کہ سیاسی اور فوجی قیادت ایک پیج پر ہے، اس حوالے سے سیاستدانوں کو متفکر ہونے کی ضرورت نہیں۔ واضح رہے کہ جاوید ہاشمی عمران خان کے ساتھ اختلافات کے بعد اس وقت تحریک انصاف چھوڑ گئے تھے جب اسلام آباد میں پی ٹی آئی کا دھرنا جاری تھا۔
Source

- Featured Thumbs
- http://cache.pakistantoday.com.pk/javed-hasmi.jpg
Last edited by a moderator: