Advertisement

عمران خان کا نکاح اور مذہب کے افیون فروش

مذہب کے افیون فروش

پاکستان ایک ایسا ملک ہے جو اسلام کے نام پر بنا تھا۔ جب یہ ملک بننے لگا تو جہاں زیادہ تر مسلمان اور مذہبی لیڈرز پاکستان بنانے کے حق میں تھے وہیں بہت سارے مذہبی راہنما پاکستان کے خلاف بھی تھے۔

جب پاکستان بن گیا تو وہ لوگ جو پاکستان کے خلاف تھے وہ سب بوریا بستر اٹھا کر اپنا حصہ مانگنے کے لیے پاکستان آ گئے۔ یہاں پر علمائے کرام نے ایک نیا دھندہ شروع کر دیا اور وہ تھا مذہبی افیون کا دھندہ۔

چونکہ پاکستان، اسلام کے نام پر بنا تھا اس لیے ان مذہبی دکانداروں اور ٹھیکیداروں نے پاکستان میں اسلامی نظام کے نام پر مذہب کی افیون کی کاشت شروع کر دی اور جب جب موقع ملا اس کی فصل کاٹ کر بیچی۔ کبھی کشمیر جہاد کے نام پر، کبھی افغان جہاد کے نام پر۔ کبھی توہینِ رسالت کے نام پر اور کبھی دیت کے نام پر۔

مذہب کی اس افیون سے عام آدمی مست رہا لیکن مذہب کے بیوپاریوں نے اس سے اچھا خاصہ منافع کمایا، کبھی روپوں میں، کبھی ڈالروں میں، کبھی غیر ممالک میں جائیدادوں کی صورت میں اور کبھی وزارتوں اور مراعات کی شکل میں۔

ان مولویوں، علمائے کرام، شیخ الحدیثوں، شیخ الاسلاموں نے آج تک پاکستان میں کرپشن پر کوئی تحریک نہیں چلائی، اداروں کی بالادستی کے خلاف کوئی تحریک نہیں چلائی، موروثی سیاست پر کوئی تحریک نہیں چلائی، باسٹھ تریسٹھ دفعات پر یقینی عملدرامد کے لیے کوئی تحریک نہیں چلائی۔

ایم کیو ایم پچیس سال تک کراچی میں لاشیں گراتی رہی لیکن آج تک کسی مذہبی جماعت نے پاکستان میں ایم کیو ایم کے خلاف تحریک نہیں چلائی اور اس کے منطقی انجام کے لیے کوششیں نہیں کیں۔

سندھ میں پیپلزپارٹی نے لاکھوں لوگوں کا قتلِ عام کیا، زمینوں پر قبضے، ناجائز تجاوزات، بھتے، جرائم، سمگلنگ، اندرون سندھ نجی جیلیں، تھر میں ہزاروں بچوں کی ہلاکتیں، سندھ کے پیسے کی لوٹ مار اور بے شمار ایسے جرائم جو کہ دستاویزی شکل میں موجود ہیں لیکن آج تک کسی عالم، مولوی، شیخ یا مفتی نے کوئی فتویٰ اس سیاست کے خلاف نہیں دیا۔

پاکستان کے 62 فیصد رقبے پر مشتعمل پنجاب میں پچھلے پینتیس سال سے ایک ہی خاندان براجمان ہے اور یہی خاندان ہر سیاہ و سفید کا مالک ہے اور اسی فیصد مذہبی جماعتوں کے ہیڈ کوارٹر اور بڑے بڑے جید عالم پنجاب میں ہی موجود ہیں لیکن آج تک کسی عالم نے، کسی مولانا نے، کسی شیخ الحدیث نے، کس وقت کے قلندر نے، کسی مفتیِ نے، کسی عارف نے الغرض کسی بھی مذہبی شخصیت نے پنجاب کے تیرہ کروڑ لوگوں کے استحصال پر آج تک ایک لفظ نہیں بولا۔ کسی نے کرپشن، لوٹ مار، اقربا پروری، منی لانڈرنگ اور دیگر سیاسی، معاشی، معاشرتی اور انتظامی مسائل پر لب کشائی نہیں کی۔

کسی عالم نے، کسی مسجد سے آج تک یہ آواز نہیں اٹھی کہ یہ ہسپتال نہیں موت کے کنویں ہیں، یہاں دوائیاں جعلی ملتی ہیں، کسی نے یہ نہیں کہا کہ تعلیم مہنگی ہو گئی ہے اب بچے کیسے پڑھیں گے۔ کسی نے مہنگائی پر کچھ نہیں بولا، کسی شیخ ، کسی عالم، کسی مولوی نے یہ نہیں کہا کہ پولیس میں مجرموں کو بھرتی کیا جاتا ہے، کسی نے تحریک نہیں چلائی کہ میٹرو اور موٹروے کا منصوبہ بند کرو اور ان منصوبوں کا پیسہ عوام کی فلاح و بہبود پر لگاؤ، کسی نے حکمرانوں کے خلاف یہ فتویٰ نہیں دیا کہ پنجاب کی دھرتی پر گرنے والے لہو کی ایک ایک بوند کا قرض نوازشریف کی گردن پر ہے۔ کبھی کہیں سے کوئی آواز نہیں آئی کہ پنتیس سال سے حکمرانی کرنے والے ان نااہلوں سے حقِ حکمرانی چھین لینا چاہیے۔ داتا کی نگری میں برسوں سے موت کا کھیل کھیلا جاتا رہا اور داتا کے چاہنے والوں نے آج تک ان ظالم حکمرانوں کے خلاف ایک فتویٰ بھی جاری نہ کیا۔

لیکن جب معاملہ اس ملک میں مذہب بیچنے کا ہوتا ہے، لوگوں کو فرقوں ، مسلکوں اور فتوؤں میں بانٹنے کا ہوتا ہے تو یہی مذہب کے ٹھیکیدار سب سے آگے ہوتے ہیں۔ ان کا مطمع نظر صرف اور صرف پیسہ، دولت، مراعات، اوقاف کی زمینیں اور ٹھیکے ہیں۔ ان لوگوں کو ہر سال کروڑوں روپے کے چندے ملتے ہیں، یہ بڑے بڑے گھروں میں رہتے ہیں، لینڈ کروزرز اور پجاروز میں پھرتے ہیں لیکن آج تک ان میں سے کسی عالم نے ایک روپیہ ٹیکس کا نہیں دیا۔

یہاں تک تو بات ٹھیک تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔ انہوں نے اس ملک و قوم کے ساتھ جو کیا سو کیا

لیکن مجھے حیرت کا جھٹکا تب لگا جب پچھلے ڈیڑھ مہینے سے عمران خان کی شادی کو لے کر اس گھٹن زدہ معاشرے میں نکاح کی حرمت کو پامال کیا جا رہا ہے، شادی جیسے مقدس بندھن پر ننگی جگتیں کی جا رہیں، سنتِ رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا کھلے عام مذاق اڑایا جا رہا ہے۔ جس معاشرے میں نکاح کو مشکل سے مشکل تر بنا دیا گیا ہے، وہاں ایک سادے انسان کے سادے نکاح پر کھلے عام تبرے برسائے جا رہے ہیں

اور پورے پاکستان سے ایک بھی عالم، ایک بھی مفتی، ایک بھی شیخ، ایک بھی مولوی، ایک بھی مذہب کے ٹھیکیدار نے کھڑے ہو کر یہ نہیں کہا کہ نکاح ۔۔۔ سنتِ رسول ہے۔ اس کا مذاق اڑانا بند کرو۔ ایک بھی افیون فروش کی غیرتِ ایمانی نہ جاگی کہ یہاں دن رات سنتِ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی توہین کی جا رہی ہے اور پھر بھی یہ بے غیرت افیون فروش خاموش رہے۔

ان لوگوں نے دین کے نام پر ستر سال سے کھلواڑ کیا ہے لیکن کل تو یہ لوگ میری نظروں میں ننگے ہی ہو گئے ہیں۔

اے مذہب کے ننگے ٹھیکیدارو، اے افیون فروشو!! چلو بھر پانی میں ڈوب مرو

تحریر و تجزیہ: عاشور بابا





​
 
Last edited:
Advertisement
??? ??? ???

??? ??? ????? ?? ??? ???
???? ?? ???? ??? ??? ????? ?? ??? ??
??????? ???? ???? ?? ???? ???? ???? ?? ??? ??


 
ووٹ مذہب کا مذاق اڑانے والے کو دے جب مذہب کا مذاق اڑایا جائے مولوی پر ڈال دے
لوگ مولوی کی اتنے مانتے پانچ وقت کی نماز پڑھنا نا شروع کر دیتے. ڈوب مریں وہ "مسلمان" جو سنت کا مذاق اڑا رہے ہیں
 
Last edited:
Advertisement
اپنے کرتوت نا دیکھو، سب کچھ مولوی پر ڈال دو

لوگ مولوی کی اتنے مانتے پانچ وقت کی نماز پڑھنا نا شروع کر دیتے. ڈوب مریں وہ "مسلمان" جو سنت کا مذاق اڑا رہے ہیں

:lol::lol::lol:
 
کیا یہ بھی نکاح ہے

دوسروں کا گھر اجاڑ کر شادی کر لو

یہ تو اغواہ ہے

عورت تو ہوتی ہی نا سمجھ اور عقل کی اندھی

اسی لئے تو اس کو کو پردے میں رکھا جاتا ہے

عمران خان جیسے زانی اور شکاری بوڑھے کو تو جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہونا چاہے تا کہ وہ کسی کی ماں بہن کو بھگا کر اپنی جنسی ہوس کا نشانہ نا بنا سکے

عمران خان نے تو عورت کا مذاق بنا رکھا ہے شادی کی اور چھوڑ دی

شادی تو زندگی بھر کا بندھن ہوتا ہے

اس کمینے شخص نے تو اس آبرو مندانہ تعلق کی دھجیاں بکھیر دی ہیں

یہ تو قوم کو نیے نیے شیطانی سبق سکھا رہا ہے

کسی شادی شدہ اور بچوں کی ماں سے تعلقات استوار کرو ، اس کے گھر میں پھوٹ ڈلواو اس کے خاوند سے طلاق کی وجہ بنو ، اپنی بیوی کو بھی چھوڑ دو اور پھر اس عورت سے شادی کر لو

لعنت ہو ایسی شادی پر

یہ شادی نہیں خباثت ہے

کیا عمران خان خود اس بات کو پسند کرے گا کہ کوی شخص اس کی بہن یا بیوی کے ساتھ اس طرح کے تعلقات استوار کرے اور پھر اس کے خاوند سے طلاق دلوا کر اس سے شادی کر لے - یہ شادی نہیں اغواہ ہے

بد قسمتی سے ہمارے ملک میں ایسے بد کرداروں کو صادق اور آمین کا سرٹیفیکیٹ دے دیا جاتا ہے

کاش ہم ایک سمجھ دار قوم بن جایں
 
Last edited:
??? ??? ???

??? ??? ????? ?? ??? ???
???? ?? ???? ??? ??? ????? ?? ??? ??
??????? ???? ???? ?? ???? ???? ???? ?? ??? ??



Ab is sheer khwar bachey ko sahi baap ka pyaar milega IK se is jhoti video ki release ke bad!
.bus Peerni aur IK tu masroof hongey aur yeh nomolood londa Aon chaudry ke saath bahar sootey marega.
Is londey ko salute ke is umar main 5 bachon ki amaa ke dosrey valimay main shareek hua aur barat legaya
 
Advertisement
What a nice piece of art all fact and figures a very great slap on the face of our society Inshallah they only talk about akhrat from tongue only they really don’t know what they will face everything for sale in our country kia hum apny Nabi p b u h ky ummati kehlany k qabil hyn not at all
 
خیبر پختوں خوا کےسکولوں میں دینیات قران اور اسلام کی تعلم لازمی کر دی گئی ہے.
انشااللہ پانچ چھ سال میں ان مولویوں کی دوکان بند ہو جاۓ گئی.

 
[FONT=&quot]
کیونکہ عمران خان میڈیا پر پیسے نہیں لگاسکتا
-اسلئےلفافہ میڈیا کبھی نہیں بتائے گا

کہ نوازشریف نےنعیم بخاری کی بیوی پر بری نظر رکھی

اور اس ہنستے بستے خاندان کو توڑا-
اور میڈیا یہ بھی نہیں بتائےگا

کہ شہباز شریف نے SSP طارق عباس کی بیوی پر بری نظر رکھی

اسکا گھر توڑا اور شادی رچالی
​
[/FONT]

Translate from Urdu

کیا یہ بھی نکاح ہے

دوسروں کا گھر اجاڑ کر شادی کر لو

یہ تو اغواہ ہے

عورت تو ہوتی ہی نا سمجھ اور عقل کی اندھی

اسی لئے تو اس کو کو پردے میں رکھا جاتا ہے

عمران خان جیسے زانی اور شکاری بوڑھے کو تو جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہونا چاہے تا کہ وہ کسی کی ماں بہن کو بھگا کر اپنی جنسی ہوس کا نشانہ نا بنا سکے

عمران خان نے تو عورت کا مذاق بنا رکھا ہے شادی کی اور چھوڑ دی

شادی تو زندگی بھر کا بندھن ہوتا ہے

اس کمینے شخص نے تو اس آبرو مندانہ تعلق کی دھجیاں بکھیر دی ہیں

یہ تو قوم کو نیے نیے شیطانی سبق سکھا رہا ہے

کسی شادی شدہ اور بچوں کی ماں سے تعلقات استوار کرو ، اس کے گھر میں پھوٹ ڈلواو اس کے خاوند سے طلاق کی وجہ بنو ، اپنی بیوی کو بھی چھوڑ دو اور پھر اس عورت سے شادی کر لو

لعنت ہو ایسی شادی پر

یہ شادی نہیں خباثت ہے

کیا عمران خان خود اس بات کو پسند کرے گا کہ کوی شخص اس کی بہن یا بیوی کے ساتھ اس طرح کے تعلقات استوار کرے اور پھر اس کے خاوند سے طلاق دلوا کر اس سے شادی کر لے - یہ شادی نہیں اغواہ ہے

بد قسمتی سے ہمارے ملک میں ایسے بد کرداروں کو صادق اور آمین کا سرٹیفیکیٹ دے دیا جاتا ہے

کاش ہم ایک سمجھ دار قوم بن جایں
 
آپ بھی کس سے شکوہ کر رہے ہیں؟!
واضح رہےیہاں بات عام مسجد کے امام اور مؤذن کی نہیں ہو رہی- کہ اسے بھی عام عوام کی طرح جوتے کی نوک پر رکھا جاتا ہے- اس کی حثیئت کسی کمی کمین اور مزارع سی زاید کچھ نہیں -
اسے بھی ھکمرانوں کے جس ایجنٹ اور پروردہ کے ہاتھوں جہاں جس جگہ ، جس موقعہ پر انکا دل مانے یا ضرورت آ ن پڑے گالم گلوچ برداشت کرنی پڑتی ہےاور اکثر یہ طعن و تشنیع حکمران طبقات کے جرایم ، کوتاہی اور بد نیئتی پر پردہ پوشی کے لئے کی جاتی ہے---ہم سب کی طرح انکے دل میں کڑھتے ہیں اور وہ بھی دن بھرظلم ہوتا دیکھتے ہیں ،رات کو آنسو بہا کر سوتے ہیں کہ بے بس ہیں اور زبانوں پر پہرہ ہے --
مگر جن مذہبی ٹھیکیدار،عالم ،مشائخ اور فتوہ باز مذہبی کاریگروں کا آپ ذکر کر رہے ہیں خواہ اس سیاسی اور معاشرتی تماشہ میں وہ کسی بھی فرقہ اور مسلک کا پرچہ تھامے ہوں، اِدھر یا اَدھر کی مخالفت یا ہمنوائ کا دھوکہ دیتے ہوں، وہ سبھی اپنی ہئت اور جواز میں حکمران استحصالی طبقات کے ایجنٹ اور پرزہ ہیں-( صرف گدی نشین اس سے باہر ہیں کہ وہ خود ہی استحصالی طبقات کا حصہ ہیں) - توقع کہ وہ کبھی حکمران طبقات کی مدد سی ہاتھ اٹھایں یا ان کے جرائم کی پردہ پوشی میں کوتاہی کریں گے ممکن نہیں- اگر وہ ایسا کریں گے تو اپنا جواز ، وجوداور ضرورت ہی کھو دیں گے- جو مال و دولت کی خیرات حکمران اور استحصالی طبقات ان کی جھولی میں ڈال دیتے ہیں وہ رک جاۓ گی - ان نوع بہ نوع، پرت پرت کے مذہبی بازیگروں سے امید کہ اخلاق و مذہب یا استحصال اور ظلم کے لئے آواز اٹھایں گے بے سود ہے-
ہاں ضرورت کی چند احادیث اور آیات اور فتووں کا پلندہ ان کی زبان پر جاری و ساری رہتا ہے -- مگر ان کے دل اور اخلاق سے قران و حدیث چھو کر نہیں گزرے-پھر امید کیسی؟-
انکی سنت اور انکے خدا کا فیصلہ ،یہیں اسی زمین پر حکمران طبقات کرتے ہیں --- اور -- شریف خاندان تو اربوں کا مالک ہے ان کے لئے تو یہ فتنہ گر نئی کتاب بھی گھڑ لیں گے--

 
Advertisement
کیا یہ بھی نکاح ہے

دوسروں کا گھر اجاڑ کر شادی کر لو

یہ تو اغواہ ہے

عورت تو ہوتی ہی نا سمجھ اور عقل کی اندھی

اسی لئے تو اس کو کو پردے میں رکھا جاتا ہے

عمران خان جیسے زانی اور شکاری بوڑھے کو تو جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہونا چاہے تا کہ وہ کسی کی ماں بہن کو بھگا کر اپنی جنسی ہوس کا نشانہ نا بنا سکے

عمران خان نے تو عورت کا مذاق بنا رکھا ہے شادی کی اور چھوڑ دی

شادی تو زندگی بھر کا بندھن ہوتا ہے

اس کمینے شخص نے تو اس آبرو مندانہ تعلق کی دھجیاں بکھیر دی ہیں

یہ تو قوم کو نیے نیے شیطانی سبق سکھا رہا ہے

کسی شادی شدہ اور بچوں کی ماں سے تعلقات استوار کرو ، اس کے گھر میں پھوٹ ڈلواو اس کے خاوند سے طلاق کی وجہ بنو ، اپنی بیوی کو بھی چھوڑ دو اور پھر اس عورت سے شادی کر لو

لعنت ہو ایسی شادی پر

یہ شادی نہیں خباثت ہے

کیا عمران خان خود اس بات کو پسند کرے گا کہ کوی شخص اس کی بہن یا بیوی کے ساتھ اس طرح کے تعلقات استوار کرے اور پھر اس کے خاوند سے طلاق دلوا کر اس سے شادی کر لے - یہ شادی نہیں اغواہ ہے

بد قسمتی سے ہمارے ملک میں ایسے بد کرداروں کو صادق اور آمین کا سرٹیفیکیٹ دے دیا جاتا ہے

کاش ہم ایک سمجھ دار قوم بن جایں


Pehli baat to yeh hai kay aap ne jo bhi aiteraaz uthaye hain.. unn main se kisi ka bhi aap kay pass saboot naheen hai.. na aap ne apni aankhon se dekha..

main bilkul aap se tameez se baat kar raha hoon aur koi abusive language use naheen ki..

aap ko chahiyay kay aap Huzoor SAW kay hazrat Zainab binte Jahash se nikah ka waqiya parhain aur phir zara ghor karain.. Allah Paak ne unn kay nikah ko facilitate karnay kay liyay Quran ki ayat utaari..

baqi rahi ghar tornay aur warghalanay ki baat ..to jab eik 55 sala aurat jo 5 bachhon ki maan bhi ho, woh decide kar lay to aap kon hotay hain aiteraz karnay walay..

masla yeh hai kay arbon kharbon ki corruption karnay walon kay khilaaf to kuch munh se nikalta naheen.. lekin eik admi ne nikah kar liya to uss par poori akhlaqiyaat naafiz kar di..
 
I bet this woman has also been planted by the West to detract IK from political situation which he could have capitalize on it.

Bushra will be proven to be another Reham woman
 
جب مخالفت ہی مقصود ھو تو کسی بھی عمل پر کی جاسکتی ھے۔

28168780_939052756269101_7894044991748809911_n.jpg
 
all of you morons will need a Maulvi when your janaza is ready. I have already told one moron here many times that he should do his own janaza while he can as no Moulvi will lead the janaza of a mirzai while others can request that their dead bodies be burnt so as to spare any Moulvi worrying about them
 
Advertisement
خیبر پختوں خوا کےسکولوں میں دینیات قران اور اسلام کی تعلم لازمی کر دی گئی ہے.
انشااللہ پانچ چھ سال میں ان مولویوں کی دوکان بند ہو جاۓ گئی.


Shukria PTHANO ko muslmaan kernay ka,werna ye loug tou wapas Hindu honay lagay that.
 
Ab is sheer khwar bachey ko sahi baap ka pyaar milega IK se is jhoti video ki release ke bad!
.bus Peerni aur IK tu masroof hongey aur yeh nomolood londa Aon chaudry ke saath bahar sootey marega.
Is londey ko salute ke is umar main 5 bachon ki amaa ke dosrey valimay main shareek hua aur barat legaya


Bhaibudbu tu musalman hoe kae itnee neech batein kurta hae. Tujhae keeya mutlub tu allah sae darta nahee neech insaan or tu dackturr hae. Unbeleivable ita khojee doosroun kae muamlae koe ochaltaa hae. You must be psychopath a lunatic to think so low scum. And army have special treatment for people like you. Dosroon kae barae mein neech cheechoree batein. Shame on you.
 
Last edited:
???? ???? ???? ?? ??? ?? ???? ?? ???? ??? ??? ?? ?? ??? ????? ?? ????? ??? ???? ?? ???? ???? ??? ?? ?? ?? ??? ??? ?? ???? ?? ?????? ??? ??? ????? ??? ?????? ?? ??? ????? ???? ?? ?? ?? ?? ????? ???? ???? ?? ???? ?? ?????? ?? ??? ???? ?? ??? ?? ?????? ???? ??? ?????? ?? ?????? ?? ???? ??? ????? ??? ???? ???? ????? ?? ??????? ?? ??? ???? ?? ??? ????? ?? ??? ??? ?? ?? ????? ?? ??? ????? ???????? ???
 
Shahbaz shareef sp ki biwi ki zabardasti talaq kerwa ker uss se shadi kere to uss ka zaati maamla , imran khan shadi kere to shadi kiun kee kisi masoom aurat se.

Nawaz shareef iphone de ker gf khareedne ki koshosh kere to theek , khan sahab ayesha gulalai ko dhutkaar den to ghalt .. Ayesha ahad becharee nein ti maar khai such bole ke aur rehaam khan azaadi se do dil ker reha hai leh rahi he..

Farq saaf zaahir he ek taraf shareef khandan ka mafia he aur doosree taraf imran khan jo nikah kerna chahta he sath ke liye.
 
عمران خان کی شادی کا مذاق کس مولوی نے اڑایا ہے ، عمران کے پجاریوں کا مسلہ یہ ہے کہ وہ دوسروں کو جس بات پر گالیاں دیتے ہی. عمران خان وہی کام کرتا ہے پھر اس کو ڈیفینڈ کرنا مسلہ ہوتا ہے تو ادھر ادھر مولویوں پر ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں
یہ لوگ شہباز شریف کو گالیاں دیتے تھے کہ اس نے کسی کی طلاق کروا کر شادی کی عمران خان نے بھی وہی کیا اب تو کیس پر تو غصہ نکالنا ہے ان کو

دوسری بات اوپر کسی نے بشری صاحبہ کے بیٹے کی ویڈیو پوسٹ کی ہے اسی سے اندازہ لگا لیں اس کا بیٹا جیو، جنگ اور میر شکیل کو گالیاں دے رہا تھا کہ جیسے ان لوگوں نے سازش کر کے یہ شادی کروائی ہو
لیکن عمران کے پجاریوں کا یہ حال ہے کہ عمر چیمہ سچا ثابت ہونے اور عمران خا. جھوٹا ثابت ہونے کہ باوجود عمر چیمہ کو گالیاں دیتے ہیں

اور مزے کی بات کسی نے کل ہی یہ بات کی کہ ان کی عدت 14 فروری کو ختم ہوئی تو نکاح اس کے بعد ہوا لیکن ان کو یہ معلوم نہیں کہ عدت کے دوران نکاح کا پیغام دینا بھی جائز نہیں