Advertisement

عمران خان کا مسئلہ یہ ہے کہ وہ ڈیل نہیں کررہا:مائیکل کوگلمین

پاکستان کے تمام وزرائےاعظم جیل جاتے رہے اور فوج کے ساتھ ڈیل کر کے باہر آتے رہے لیکن عمران خان کے کیس میں ایسا کیوں نہ ہوا ؟
پاکستانی فوج کی عمران خان سے ناراضگی کی ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ وہ ڈیل نہیں کر رہا ہو سکتا ہے کہ عمران خان کو خاموش رہنے کی شرط پر باہر جانے دیا جائے یا بنی گالہ شفٹ کر دیا جائے لیکن عمران خان کبھی خاموش نہیں ہو گا کیونکہ یہ اسکی فطرت نہیں ! مائیکل کوگل مین ۔۔۔
Loading X post…
Open original post on X

عمران خان کی توشہ خانہ کی سزا حیرانگی والی بات نہیں کیونکہ اس کی فوج کیساتھ مخالفت چل رہی ہے اور وہ ماضی کے لیڈران کی طرح ڈیل بھی نہیں کر رہا اور فوج اسے رہا بھی نہیں کرنا چاہتی کیونکہ وہ بہت مقبول ہے اور وہ باقی لیڈران کی طرح خاموش بھی نہیں بیٹھے گا
مائیکل کروگ مین جرمن نیوز پر
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Advertisement
oardefault.jpg
 
Advertisement

ڈیلوں کا بادشاہ نواز شریف ہے جو مشرف سے بھی 10 سال کی ڈیل کر کے ملک سے بھاگ گیا تھا اور اس نوتھیئوں کو پھدو بناتا رہا کہ کوئی معاہدہ نہیں پھر سعودیوں کو آ کر بتانا پڑا کہ باؤ جی فراڈ ہے یہ تو ڈیل کر کے بھاگا ہے

Ricky Gervais Lol GIF
​