- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,287
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
پاکستان کے تمام وزرائےاعظم جیل جاتے رہے اور فوج کے ساتھ ڈیل کر کے باہر آتے رہے لیکن عمران خان کے کیس میں ایسا کیوں نہ ہوا ؟
پاکستانی فوج کی عمران خان سے ناراضگی کی ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ وہ ڈیل نہیں کر رہا ہو سکتا ہے کہ عمران خان کو خاموش رہنے کی شرط پر باہر جانے دیا جائے یا بنی گالہ شفٹ کر دیا جائے لیکن عمران خان کبھی خاموش نہیں ہو گا کیونکہ یہ اسکی فطرت نہیں ! مائیکل کوگل مین ۔۔۔
عمران خان کی توشہ خانہ کی سزا حیرانگی والی بات نہیں کیونکہ اس کی فوج کیساتھ مخالفت چل رہی ہے اور وہ ماضی کے لیڈران کی طرح ڈیل بھی نہیں کر رہا اور فوج اسے رہا بھی نہیں کرنا چاہتی کیونکہ وہ بہت مقبول ہے اور وہ باقی لیڈران کی طرح خاموش بھی نہیں بیٹھے گا
مائیکل کروگ مین جرمن نیوز پر
پاکستانی فوج کی عمران خان سے ناراضگی کی ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ وہ ڈیل نہیں کر رہا ہو سکتا ہے کہ عمران خان کو خاموش رہنے کی شرط پر باہر جانے دیا جائے یا بنی گالہ شفٹ کر دیا جائے لیکن عمران خان کبھی خاموش نہیں ہو گا کیونکہ یہ اسکی فطرت نہیں ! مائیکل کوگل مین ۔۔۔
Loading X post…
Open original post on Xعمران خان کی توشہ خانہ کی سزا حیرانگی والی بات نہیں کیونکہ اس کی فوج کیساتھ مخالفت چل رہی ہے اور وہ ماضی کے لیڈران کی طرح ڈیل بھی نہیں کر رہا اور فوج اسے رہا بھی نہیں کرنا چاہتی کیونکہ وہ بہت مقبول ہے اور وہ باقی لیڈران کی طرح خاموش بھی نہیں بیٹھے گا
مائیکل کروگ مین جرمن نیوز پر
Loading X post…
Open original post on X





