Advertisement

عمران خان کا سب سے بڑا دشمن

عمران خان کو دشمن کی ضرورت نہیں، یہ نعیم الحق ہی عمران خان کیلئے کافی ہے۔ پارٹی میں اپنی جگہ بنانے اور عمران خان کے قریب رہنے کیلئے عمران خان کو یہ بندہ الٹے سیدھے مشورے دیتا رہا ہے۔ آج عمران خان اس نہج پر پہنچا ہے تو اسی بندے کی وجہ سے پہنچا ہے۔ آج کل یہ عمران خان کے ہی گھر میں رہ رہا ہے اور ہر وقت عمران خان کو الٹی سیدھی پٹیاں پڑھاتا رہتا ہے۔

عمران خان کیلئے بہتر یہی ہے کہ اس بندے کو پارٹی سے نکال دیں ورنہ عمران خان کو مستقبل میں بہت پچھتاوا ہوگا۔
​




 
Last edited:
Advertisement



سیانے کہتے ہیں ؟
بیوقوف دوست سے ، عقلمند دشمن بہتر ہوتا ہے


نعیم الحق نے ، بہت نازک وقت پر انتہائی فضول بیان دے کر ، تحریک انصاف کو شرمندگی سے دوچار کیا
 
Last edited:
The biggest issue was does we gave excess to British Intel to tap our phones and they are independently doing it.
if it was real then out intelligence should be asked questions how dare they tap phones.
 
Advertisement
[hilar]فارمولا تو بہت اچھا چلو اس ابتدا رشید پیجے سے کر لیتے ہیں لاہ لو چھتر تے گنتی بھل جاؤ
 
imran khud aapna sab se bhrah dushman hai .....her party ke luchi lafangay badmash corrupt logon ke sath neye pakistan banana chata hai.....
 
The biggest issue was does we gave excess to British Intel to tap our phones and they are independently doing it.
if it was real then out intelligence should be asked questions how dare they tap phones.




اس بیان سے ، ایک سوال اور بھی اٹھتا ہے کہ ، کیا امریکی انٹیلجنس ، کا تحریک انصاف یا پویا سے رابطہ ہے ؟
نعیم الحق کے اس بیان کا فائدہ تو نہیں ، البتہ شدید نقصان ہی نقصان ہوا ہے ، پینتیس پنکچر کہانی بھی پنکچر کر دی ، اور خود کو مشکوک بھی بنا دیا ،
اک تیر سے دوشکار کیے دوسروں کے نہیں مگر اپنے ،
 
The biggest issue was does we gave excess to British Intel to tap our phones and they are independently doing it.
if it was real then out intelligence should be asked questions how dare they tap phones.

they dont need access. us intel even tapped phone calls of kiyani and pasha in the aftermath of OBL operation. cia was expecting that pasha would talk to kiyani about OBL being traced but they didnt. so cia concluded that pakistan top brass didnt know that OBL was in abbotabad.

otherwise if pasha gave any indication about knowledge that the person in the compound was OBL, usa would have blamed army straight away and then confiscated our nukes.
 
Advertisement
kuch long kehte hain ke reham khan ko naeem ul haq hi lain thay party pe control hasil karne ke liye. wese jabe se reham khan scene me aai ha imran khan me wo aggression nahi rahi mian sahab ke khilaaf.
 


سیانے کہتے ہیں ؟
بیوقوف دوست سے ، عقلمند دشمن بہتر ہوتا ہے


نعیم الحق نے ، بہت نازک وقت پر انتہائی فضول بیان دے کر ، تحریک آزمائش کو شرمندگی سے دوچار کیا


تاریخ بتاتی ہے کہ حکمران اور اعلیٰ شخصیات کبھی دشمن کے ہاتھوں تباہ نہیں ہوئیں۔ اپنے ہی دوست نما دشمنوں سے تباہ ہوئی ہیں۔
جیسے مشرف کو شوکت عزیز، طارق عزیز جیسے حواریوں نے تباہ کیا
آصف زرداری کو رحمان ملک، ڈاکٹر عاصم جیسے دوستوں نے تباہ کیا
نوازشریف کو پرویز رشید،خواجہ آصف جیسے دوست تباہ کرنے کے درپے ہیں
اسی طرح عمران خان کو نعیم الحق، شاہ محمود قریشی جیسے لوگ تباہ کررہے ہیں۔عمران خان کا زوال انہی لوگوں کی وجہ سے شروع ہوچکا ہے۔
​
 
He doesn't live in IK's house but lives near IK' s house in his own. But true he is not a good person. I have heard some stories of taking bribe in PTI Scottland Elections.

He is old Friend of IK and IK doesn't kick his old friends easily.
 
Last edited:
Advertisement

تاریخ بتاتی ہے کہ حکمران اور اعلیٰ شخصیات کبھی دشمن کے ہاتھوں تباہ نہیں ہوئیں۔ اپنے ہی دوست نما دشمنوں سے تباہ ہوئی ہیں۔
جیسے مشرف کو شوکت عزیز، طارق عزیز جیسے حواریوں نے تباہ کیا
آصف زرداری کو رحمان ملک، ڈاکٹر عاصم جیسے دوستوں نے تباہ کیا
نوازشریف کو پرویز رشید،خواجہ آصف جیسے دوست تباہ کرنے کے درپے ہیں
اسی طرح عمران خان کو نعیم الحق، شاہ محمود قریشی جیسے لوگ تباہ کررہے ہیں۔عمران خان کا زوال انہی لوگوں کی وجہ سے شروع ہوچکا ہے۔
​




سیانی کہتی ہے ؟

:(ہم جن سے پیار کرتے ہیں ، وہی ہماری جان لے لیتے ہیں
 
Last edited:
نعیم الحق کا مسئلہ یہ ہے کہ اسکے پاس گھر نہیں، عمران خان کے گھر میں مفت کی رہائش مل رہی ہے، کھانا مل رہا ہے، اس لئے وہ اس پھپھے کٹنی والا کام کرکے سروائیو کررہا ہے۔
 
imran khud aapna sab se bhrah dushman hai .....her party ke luchi lafangay badmash corrupt logon ke sath neye pakistan banana chata hai.....


ان پٹواریوں کی عقل پر حیرت ہے کہ یہ کس دور میں اتنا فضول پروپیگنڈا کررہے ہیں ، کیا ان کو یہ معلوم نہیں ہے کہ جو شخص کمپیوٹر پر انکی بکواس دیکھتے ہیں وہ تھوڑی سی مزید تحقیق کرکے گنجوں کی حرامزدگیوں کی تمام معلومات بھی حاصل کر سکتے ہیں انکے ماضی کے جھوٹوں کو یو ٹیوب پر جا کر دیکھ سکتے ہیں جس طریقے سے انہوں نے اس قوم سے جھوٹ پر جھوٹ بولے ہیں انکے ناقابل تردید ثبوت اپنی آنکھوں سے دیکھ سکتے ہیں ، مگر یہ جاہل نورے اور پٹواری لوگوں کی آنکھوں میں دھول جھونکنے سے باز نہیں آتے ، ان پٹواریوں اور گنجوں کے کمیوں کی اب وقت کے ساتھ جنگ ہے جس کا مقدر شکست کے علاوہ کچھ نہیں ہے
 
When Akbar S Babar and many others including me used to say this, we were considered BRUTUS. Time has proved who is the biggest BRUTUS of all, I dont have high hopes for PTI, and the case we have filed against embezzlement in pti funds is moving forward, where pti now has to use delaying tactics of STAY by laming around of BACK PAIN to lawyer and blah blah. SLow and steady wins the race, pti will be free again of these goons, sooner or later, wont let another MQM in the making to flourish.

And now the die hard youthiyas are saying it, so whos the traitor, all of us? lolz
 
Advertisement
سیانی کہتی ہے ؟

:(ہم جن سے پیار کرتے ہیں ، وہی ہماری جان لے لیتے ہیں


بقول منیر نیازی
میں جس سے پیار کرتا ہوں اسی کو مار دیتا ہوں​​

​
 
Last edited:

بقول منیر نیازی
میں جس سے پیار کرتا ہوں اسی کو مار دیتا ہوں​​

​




(bigsmile)بقول جناب عمران نیازی ؟؟؟


میں جن سے پیار کرتا ہوں ، وہی میری ساکھ کے درپے ہیں ، جان لیوا محبتیں
 
ان پٹواریوں کی عقل پر حیرت ہے کہ یہ کس دور میں اتنا فضول پروپیگنڈا کررہے ہیں ، کیا ان کو یہ معلوم نہیں ہے کہ جو شخص کمپیوٹر پر انکی بکواس دیکھتے ہیں وہ تھوڑی سی مزید تحقیق کرکے گنجوں کی حرامزدگیوں کی تمام معلومات بھی حاصل کر سکتے ہیں انکے ماضی کے جھوٹوں کو یو ٹیوب پر جا کر دیکھ سکتے ہیں جس طریقے سے انہوں نے اس قوم سے جھوٹ پر جھوٹ بولے ہیں انکے ناقابل تردید ثبوت اپنی آنکھوں سے دیکھ سکتے ہیں ، مگر یہ جاہل نورے اور پٹواری لوگوں کی آنکھوں میں دھول جھونکنے سے باز نہیں آتے ، ان پٹواریوں اور گنجوں کے کمیوں کی اب وقت کے ساتھ جنگ ہے جس کا مقدر شکست کے علاوہ کچھ نہیں ہے

PML ke ptwareyon se log tang tahi aab ye PTI ke patware tyer hogai hai champu abbhi bath imran per horahi hai ........ager imran ni in logon ko apni sath rakha to bhot jald pti ka safaye ho jai gai ......or imran ko bhi bath bath per jhot bolni se bachna cahiye warna rehan khan........[hilar][hilar][hilar]