- Joined
- May 9, 2013
- Posts
- 3,310
- Reaction score
- 3,189
- Points
- 113
what do u mean by same Ik
U don't get it but i did its all about think hard and u will know ;)
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
what do u mean by same Ik
I got it what he was saying but i think he is same as alwaysU don't get it but i did its all about think hard and u will know ;)
عمران خان نے یہ تو نہیں کہا ہے کہ فدائی حملوں میں ہزاروں پاکستانی مارنے والے باغیرت ہیں۔ اور نہ ہی فدائی حملوں کی طرف داری کی ہے۔ دوسروں کے ظلم کو جواز بنا کر ظلم کرنا کیا جائز ہے؟ ہاں اگر ڈرون حملوں میں صرف ٹی ٹی پی والے نشانہ بنتے تو بھی بات تھی۔ یہاں تو اکثریت بے گناہ ہے۔ کیا یہ افسوس کا مقام نہیں ہے کہ کوئی آزاد زرائع ابلاغ آپریشن والے علاقوں میں نہیں جا سکتے۔ کیوں نہیں جا سکتے؟ بہانہ یہ بنا دیا جاتا ہے کہ اُن کی جانوں کو خطرہ ہے۔ جب لبنان میں حزب اللہ اور اسرائیل کے جنگ تھی تو ڈاکٹر شاہد مسعود خود اُس علاقے میں موجود تھے۔ اور جنگی جہازوں کی آوازیں بھی آرہی تھیں یعنی کہ میدانِ جنگ میں۔ ہم لوگ ایک خبر دیکھ کر اندھا دھند تبصرے دینا شروع کر دیتے ہیں۔ آخر کیوں آزاد میڈیا آپریشن زدہ علاقوں میں نہیں جا سکتا؟ پوری دنیا میں صحافیوں نے میدانِ جنگ سے رپورٹنگ کی ہے۔ پاکستان میں کیوں نہیں۔ آخر ہم یک طرفہ خبر کو کیوں بغیر سوچے سمجھے مان لیتے ہیں۔ بلوچستان میں کوئی صحافی متاثرہ علاقوں میں رپورٹنگ نہیں کر سکتا۔ جو حکومت، ایف سی یا فوج کہتی ہے وہ قرآن کی لکیر سمجھی جاتی ہے۔ آخر ہم کب بالغ ہونگے؟
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|