Advertisement

عمران خان ڈیل کی سیاست سے بہت بڑا ہوچکا ہے، مصطفیٰ کھوکھر

عمران خان کا قد بہت بڑا ہو گیا ہے وزارت اعظم اس کے لئے بہت چھوٹی ہو گئی ہےسچ تو یہ ہے اس اکیلے نے سارا نظام اُڑا کے رکھ دیا ہے اس نے پاکستان کی سیاست ہی بدل دی ہے، سب روایتی سیاستدان بینگن، گاجر مولی کے آگے ہارتے ہوۓ نظر آۓ، 90 کی سیاست دفن ہو چکی ہےمصطفی نواز کھوکھر
Loading X post…
Open original post on X

"میں نے پی ٹی آئی کے دوستوں کو مشورہ دیاہے کہ ڈیل کی سیاست نہ کریں، ڈیل کی سیاست سے عمران خان بہت بڑا ہو چکا ہے، اسکی سیاست کو محدود نہ کریں، اب آپ بڑا سوچیں کیوں کہ حکومت غیر نمائندہ اور غیر منتخب ہے یہ حکومت زیادہ دیر نہیں چل سکتی، اور نا ہی یہ عمران خان کو اب مزید جیل میں رکھ سکتے ہیں"۔مصطفیٰ نواز کھوکھر
Loading X post…
Open original post on X

یہ کوئی منطق نہیں ہے کہ آپ ووٹ چوری کرکے فارم 47 کی لاسٹک والی شلوار پہنائیں اور آئین بدل دیں۔۔۔ اس آئینی ترمیم کو ایک بار فل کورٹ میں لگا کر اسکا فیصلہ ضرور کرلیں۔ شوباز شریف کی تو کوئی اوقات ہی نہیں ہے۔مصطفی نواز کھوکھر
Loading X post…
Open original post on X


ہم ووٹ کو عزت دو کے ساتھ تھے، مگر جب ن لیگ نے کہا کہ اقتدار کو عزت دو تو پھر میرا مسلم لیگ ن میں رُکنا مشکل تھا-؛ شاہد خاقان عباسی کی لندن میں گفتگو
Loading X post…
Open original post on X

وفاق میں تو حکومت نہ ہونے کے برابر ہے،انہوں نے کوئ ایسی پالیسی نہیں بنائ،جو پاکستان کو ترقی دے سکے، نوجوانوں کے مسائل حل کر سکے۔معیشت غیر مستحکم ہے،نوجوان پریشان ہے۔ہر طرف انتشار اور مایوسی ہے، جو بہت خطرناک بات ہے-؛ شاہد خاقان
Loading X post…
Open original post on X
​