- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,293
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
عمران خان کا قد بہت بڑا ہو گیا ہے وزارت اعظم اس کے لئے بہت چھوٹی ہو گئی ہےسچ تو یہ ہے اس اکیلے نے سارا نظام اُڑا کے رکھ دیا ہے اس نے پاکستان کی سیاست ہی بدل دی ہے، سب روایتی سیاستدان بینگن، گاجر مولی کے آگے ہارتے ہوۓ نظر آۓ، 90 کی سیاست دفن ہو چکی ہےمصطفی نواز کھوکھر
"میں نے پی ٹی آئی کے دوستوں کو مشورہ دیاہے کہ ڈیل کی سیاست نہ کریں، ڈیل کی سیاست سے عمران خان بہت بڑا ہو چکا ہے، اسکی سیاست کو محدود نہ کریں، اب آپ بڑا سوچیں کیوں کہ حکومت غیر نمائندہ اور غیر منتخب ہے یہ حکومت زیادہ دیر نہیں چل سکتی، اور نا ہی یہ عمران خان کو اب مزید جیل میں رکھ سکتے ہیں"۔مصطفیٰ نواز کھوکھر
یہ کوئی منطق نہیں ہے کہ آپ ووٹ چوری کرکے فارم 47 کی لاسٹک والی شلوار پہنائیں اور آئین بدل دیں۔۔۔ اس آئینی ترمیم کو ایک بار فل کورٹ میں لگا کر اسکا فیصلہ ضرور کرلیں۔ شوباز شریف کی تو کوئی اوقات ہی نہیں ہے۔مصطفی نواز کھوکھر
ہم ووٹ کو عزت دو کے ساتھ تھے، مگر جب ن لیگ نے کہا کہ اقتدار کو عزت دو تو پھر میرا مسلم لیگ ن میں رُکنا مشکل تھا-؛ شاہد خاقان عباسی کی لندن میں گفتگو
وفاق میں تو حکومت نہ ہونے کے برابر ہے،انہوں نے کوئ ایسی پالیسی نہیں بنائ،جو پاکستان کو ترقی دے سکے، نوجوانوں کے مسائل حل کر سکے۔معیشت غیر مستحکم ہے،نوجوان پریشان ہے۔ہر طرف انتشار اور مایوسی ہے، جو بہت خطرناک بات ہے-؛ شاہد خاقان
Loading X post…
Open original post on X"میں نے پی ٹی آئی کے دوستوں کو مشورہ دیاہے کہ ڈیل کی سیاست نہ کریں، ڈیل کی سیاست سے عمران خان بہت بڑا ہو چکا ہے، اسکی سیاست کو محدود نہ کریں، اب آپ بڑا سوچیں کیوں کہ حکومت غیر نمائندہ اور غیر منتخب ہے یہ حکومت زیادہ دیر نہیں چل سکتی، اور نا ہی یہ عمران خان کو اب مزید جیل میں رکھ سکتے ہیں"۔مصطفیٰ نواز کھوکھر
Loading X post…
Open original post on Xیہ کوئی منطق نہیں ہے کہ آپ ووٹ چوری کرکے فارم 47 کی لاسٹک والی شلوار پہنائیں اور آئین بدل دیں۔۔۔ اس آئینی ترمیم کو ایک بار فل کورٹ میں لگا کر اسکا فیصلہ ضرور کرلیں۔ شوباز شریف کی تو کوئی اوقات ہی نہیں ہے۔مصطفی نواز کھوکھر
Loading X post…
Open original post on Xہم ووٹ کو عزت دو کے ساتھ تھے، مگر جب ن لیگ نے کہا کہ اقتدار کو عزت دو تو پھر میرا مسلم لیگ ن میں رُکنا مشکل تھا-؛ شاہد خاقان عباسی کی لندن میں گفتگو
Loading X post…
Open original post on Xوفاق میں تو حکومت نہ ہونے کے برابر ہے،انہوں نے کوئ ایسی پالیسی نہیں بنائ،جو پاکستان کو ترقی دے سکے، نوجوانوں کے مسائل حل کر سکے۔معیشت غیر مستحکم ہے،نوجوان پریشان ہے۔ہر طرف انتشار اور مایوسی ہے، جو بہت خطرناک بات ہے-؛ شاہد خاقان
Loading X post…
Open original post on X





