اپریل تیس سن دو ہزار چھبی کو عدالت نے تنگ آ کر سلمان صفدر سے منت کی کہالله کا واسطہ ہے عدالت میں عمران خان کو بیگناہ ثابت کر دو - ہم ہے روز پیشی لگانے کے لئے تیار ہیں -- لیکن سلمان صفدر نے کہا کہ جی ابھی میری تیاری نہیں وہ دن اور آج کا دن - قسم سے ابھی تک کم از کم پچھتر پیشیاں ہو چکی ہونے تھیں - عدالت ثبوتوں اور دلائل سے ٹھونس چکی ہونی تھی کہ یہ یہ یہ چیزیں ثابت کرتی ہیں کہ عمران خان اس رو زمین پر ایمان دار ترین انسان ہے -- لیکن نہیں جی سلمان صدر بھاگ گیا گوہر خان بھاگ گیا سلمان اکرم راجہ بھاگ گیا شعیب شاہین بھاگ گیا فیصل چوہدھری بھاگ گیا خالد یوسف چودھری بھاگ گیا بابر اعوان بھاگ گیا نعیم بخاری بھاگ گیا اور سب سے بڑھ کر اس ساروں کا پیؤ اعیتزاز احسن نے تو ہاتھ لگانے کی کوشش نہیں کی اس بیچارے کے کیسوں کو اور اب یہ آخری **** لطیف کھوسہ -- ایک مہینے سے عدالت میں وعدہ کر کے کہیں نظر نہیں آرہا
یوتھیو اپنے آپ سے سوال کرو -- یہ سارے وکیل عاصم یزید کے ٹاوٹ ھیں - یا عمران خان ہے ہی چور کا پتر چور
نہ میں آپکو جانتا ہوں نہ ہی جاننا چاہتا ہوں وہ گاہے بگاہے فورم کے افراد سے آپکی شان میں قصیدے پڑھتا رہتا ہوں پر ایک چیز جو میں نے نوٹ کی ہے وہ آپکی دلی محبت عمران خان سے اتنی ہے کہ آپکا بھی ناشتہ ، کھانا اور بہت کچھ ہضم نہیں ہوتا جب تک عمران خان کے بغیر کوئی پوسٹ کرسکیں۔ جو عمران خان سے محبت کرتے ہیں ان کو کچھ نہیں ہونا کیوں کے ان کے دماغ روشن اور منور ہیں صحیح اور غلط کا فرق جاننے لگے ہیں ان کو ان لوگوں سے فرق نہیں پڑتا جو اُس کی پارٹی کے وفادار ہیں یا جنہوں نے ان سے وفاداری کا لبادہ اُوڑھ رکھا ہے۔ سچ کا اللہ ہے وہ سچ سامنے لے ہی آتا ہے انشااللہ ایسا ہی ہوگا۔ اللہ سے امید رکھیے ۔۔

That is Cult Mentality Praaa merey.
This means your wisdom life will end after Imran Khan??? میں صرف تم لوگوں کے دماغ کھولنے کی ناکام کوششیں کرتا رہتا ہوں ہاں جوتیاں کھاے بغیر مجھے نیند نہیں آتی یہ بات سچ ہے
میں نے بہت سی تمہاری پوسٹیں دیکھی ہیں۔ تمہارے اسلامی پوسٹ بھی نظر سے گزرے ہیں۔ مجھے معلوم ہے کہ تمہیں مرضِ ہے بغضِ عمران کی۔ لیکن مجھے یہ اندازہ ہوگیا کہ تم بھی یہ تسلیم کرتے ہو کہ عمران خان کے ساتھ ناانصافی ہوئی ہے۔ تم پوسٹ کرتے ہو تاکہ پی ٹی آئی کے حامیوں کو غصہ دلایا جا سکے۔
مجھے قسم سے یہ سوچ کر ترس آتا ہے کہ ان لوگوں کا انجام کیا ہونا ہے -- جو صحیح دماغ سے سوچنے کے قابل نہیں رھے میرے بہت سے قریبی عزیز دوست بھی ہیں ان میں - جن کو مکمل خاموشی لگ گئی ہے

یہی ایک فرق ہے ، دماغ کھولنے کی ذمہ داری آپ نے کب سے لے لی ہے، اہم نقطہ یہ ہے کے ہمارا کام سچ رکھنا ہے باقی رہنمائی اللہ سے مانگنی چاہیے وہی ہے جو بند دماغوں میں روشنی دیتا ہے ہماری کوئی اوقات نہیں ہے ، سانس بند سب کچھ یہی بند کمروں میں کمپیوٹروں میں ، کلاوڈز میں محفوظ رہ جاہے گا ، صرف یہ ساری محنت اپنے آپ کے اندر سے سچ اور حق کی تلاش ہے جو زندگی میں مختلف اوقات میں ہمارے سامنے آتی رہتی ہے اور فتنہ بھی یہ ہمارے پر ہے کہ کیا سلیکٹ کرنا ہے ۔ اللہ کا ساتھ ہے اور اُس سے سچ مانگا ہے تو وہی انشااللہ ملے گا ورنہ فتنہ میں پڑھ کے اپنے زندگی کے مہینے اور سال ختم ہوتے رہے گے۔ آگے آپ سمجھدار ہیں۔

قانون جس طریقے سے عمران کر لاگو ہو رہا ہے اس میں زیادتی سے میں نے کبھی انکار نہیں کیا یار لیکن تم عمرانی سب کچھ گرا کر نئے سرے سے کوئی نئی دنیا بسانا چاہتے ہو - یہ نہیں ہونا یار میرے اس تھریڈ میں ہی پوچھے سوال پر غور کر لو - پلیز

ذمہ داری میری کسی نے ڈالی ہے اس پر میں لمبی بحث کرنے کے بجاۓ یہ کہوں گا کہ اس فارم پر مجھے ماں کی گالیاں دے دے کر میرا دماغ درست کرنے کی ذمداری کسنے ان پر ڈالی ہے -- تو آسانی سے سمجھا آ جانا ہے آپ کو -- یہ زندوں کی دنیا ہے
باقی فتنے وغیرہ کی بات ہے تو یاد کرو مسلمہ کذاب نے بھی قریب قریب ایک لاکھ لوگوں کو گمراہ کیا ہوا تھا -- سارے تو کج فطرت نہیں ہوں گے نا ؟ کچھ معصوم بھی ہوں گے ان میں
No my question is to prove him innocent. That has to be done at one point
It does not need Place or time. It needs documentary-driven logic. Where is all of that?
Imran khan ko quam us waqt janti thi jab yeh mulk nahi tha. Jab West and East Pakistan hutay thau, usnau jab sab acheivement kerli tu tab politics mai aya, bqai army ney uskey sath makari ki , hum bhi us time fauj ko wahi sahi institution smajhtay thai .likin thanks to Imran Khan , hum ko maloom hugya key ssav sai barray corrupt tu yeh Generals hai.
Baqi ager story aesi likni hutu Nawaz ki life mey Garage and Betiyo to Arab princes ko deni ki bhi batani chayey.

Bhutto was found guilty and executed by the court. Up until late 2008, he was labeled a traitor. Now, after 40 years, the court has acknowledged that their decisions were influenced by generals and were incorrect.

At least Bhutto fought the case for himself. He did not attack Pakistan.
I am just asking - if ever Imran Khan will fight his case to he just want to ride on the praises and sentiments?