Advertisement

عمران خان چور نہیں - چور نہیں - چور نہیں - آخر یہ ثابت کرنا کیوں ناممکن ہے

اپریل تیس سن دو ہزار چھبی کو عدالت نے تنگ آ کر سلمان صفدر سے منت کی کہ الله کا واسطہ ہے عدالت میں عمران خان کو بیگناہ ثابت کر دو - ہم ہے روز پیشی لگانے کے لئے تیار ہیں -- لیکن سلمان صفدر نے کہا کہ جی ابھی میری تیاری نہیں
وہ دن اور آج کا دن - قسم سے ابھی تک کم از کم پچھتر پیشیاں ہو چکی ہونے تھیں -
عدالت ثبوتوں اور دلائل سے ٹھونس چکی ہونی تھی کہ یہ یہ یہ چیزیں ثابت کرتی ہیں کہ عمران خان اس رو زمین پر ایمان دار ترین انسان ہے -- لیکن نہیں جی
سلمان صدر بھاگ گیا
گوہر خان بھاگ گیا
سلمان اکرم راجہ بھاگ گیا
شعیب شاہین بھاگ گیا
فیصل چوہدھری بھاگ گیا
خالد یوسف چودھری بھاگ گیا
بابر اعوان بھاگ گیا
نعیم بخاری بھاگ گیا
اور سب سے بڑھ کر اس ساروں کا پیؤ اعیتزاز احسن نے تو ہاتھ لگانے کی کوشش نہیں کی اس بیچارے کے کیسوں کو
اور اب یہ آخری **** لطیف کھوسہ -- ایک مہینے سے عدالت میں وعدہ کر کے کہیں نظر نہیں آرہا

یوتھیو اپنے آپ سے سوال کرو -- یہ سارے وکیل عاصم یزید کے ٹاوٹ ھیں - یا عمران خان ہے ہی چور کا پتر
چور
​

Sohail Shuja Munawarkhan Wake up Pak samkhan crankthskunk Dr Adam taban patwari_sab ahameed Islamabadiya Siberite Azaadi peaceandjustice
 
Advertisement

نہ میں آپکو جانتا ہوں نہ ہی جاننا چاہتا ہوں وہ گاہے بگاہے فورم کے افراد سے آپکی شان میں قصیدے پڑھتا رہتا ہوں
پر ایک چیز جو میں نے نوٹ کی ہے وہ آپکی دلی محبت عمران خان سے اتنی ہے کہ آپکا بھی ناشتہ ، کھانا اور بہت کچھ ہضم نہیں ہوتا جب تک عمران خان کے بغیر کوئی پوسٹ کرسکیں۔ جو عمران خان سے محبت کرتے ہیں ان کو کچھ نہیں ہونا کیوں کے ان کے دماغ روشن اور منور ہیں صحیح اور غلط کا فرق جاننے لگے ہیں ان کو ان لوگوں سے فرق نہیں پڑتا جو اُس کی پارٹی کے وفادار ہیں یا جنہوں نے ان سے وفاداری کا لبادہ اُوڑھ رکھا ہے۔
سچ کا اللہ ہے وہ سچ سامنے لے ہی آتا ہے انشااللہ ایسا ہی ہوگا۔
اللہ سے امید رکھیے ۔۔

kya imran khan ke iss 'Mukamal Kahani' main bajwa faiz pinki gogee buzdar ka bhee zikar hay?
 
That is Cult Mentality Praaa merey.
This means your wisdom life will end after Imran Khan???
میں صرف تم لوگوں کے دماغ کھولنے کی ناکام کوششیں کرتا رہتا ہوں
ہاں جوتیاں کھاے بغیر مجھے نیند نہیں آتی یہ بات سچ ہے

giphy.gif
 
April -30th when Court begged Salman Safdar to hold daily proceedings. Just come and prove him not guilty.

https://dunyanews.tv/en/Pakistan/94...over-imran-khans-solitary-confinement-health-

اس پر ظلم یہ کہ سہیل افرنڈا پور - عمران خان کو حملہ کر کے نہیں بلکہ قانونی اور آئینی طریقے سے رہا کروانے لگا ہے

میں نے بہت سی تمہاری پوسٹیں دیکھی ہیں۔ تمہارے اسلامی پوسٹ بھی نظر سے گزرے ہیں۔ مجھے معلوم ہے کہ تمہیں مرضِ ہے بغضِ عمران کی۔ لیکن مجھے یہ اندازہ ہوگیا کہ تم بھی یہ تسلیم کرتے ہو کہ عمران خان کے ساتھ ناانصافی ہوئی ہے۔ تم پوسٹ کرتے ہو تاکہ پی ٹی آئی کے حامیوں کو غصہ دلایا جا سکے۔​
 
kya imran khan ke iss 'Mukamal Kahani' main bajwa faiz pinki gogee buzdar ka bhee zikar hay?
مجھے قسم سے یہ سوچ کر ترس آتا ہے کہ ان لوگوں کا انجام کیا ہونا ہے -- جو صحیح دماغ سے سوچنے کے قابل نہیں رھے
میرے بہت سے قریبی عزیز دوست بھی ہیں ان میں - جن کو مکمل خاموشی لگ گئی ہے
 
Advertisement
kya imran khan ke iss 'Mukamal Kahani' main bajwa faiz pinki gogee buzdar ka bhee zikar hay?
Bajwa ko teray Mian Saanp laye thai. ager Bajwa sai itni nafratthi to extension kio di usko.

Faiz ka scripted court marshall bhi humko pata hai. gogi UAE may bethi hey jakey griftar kerlo.

tum logo kai dramay puranai hugye hey . Khawaja Asif harta hei tu Bajwa Bajwa kehta hey phir baad mai unhi ko gaalia detay hai.
 
That is Cult Mentality Praaa merey.
This means your wisdom life will end after Imran Khan???
میں صرف تم لوگوں کے دماغ کھولنے کی ناکام کوششیں کرتا رہتا ہوں
ہاں جوتیاں کھاے بغیر مجھے نیند نہیں آتی یہ بات سچ ہے

giphy.gif

یہی ایک فرق ہے ، دماغ کھولنے کی ذمہ داری آپ نے کب سے لے لی ہے، اہم نقطہ یہ ہے کے ہمارا کام سچ رکھنا ہے باقی رہنمائی اللہ سے مانگنی چاہیے وہی ہے جو بند دماغوں میں روشنی دیتا ہے ہماری کوئی اوقات نہیں ہے ، سانس بند سب کچھ یہی بند کمروں میں کمپیوٹروں میں ، کلاوڈز میں محفوظ رہ جاہے گا ، صرف یہ ساری محنت اپنے آپ کے اندر سے سچ اور حق کی تلاش ہے جو زندگی میں مختلف اوقات میں ہمارے سامنے آتی رہتی ہے اور فتنہ بھی یہ ہمارے پر ہے کہ کیا سلیکٹ کرنا ہے ۔ اللہ کا ساتھ ہے اور اُس سے سچ مانگا ہے تو وہی انشااللہ ملے گا ورنہ فتنہ میں پڑھ کے اپنے زندگی کے مہینے اور سال ختم ہوتے رہے گے۔ آگے آپ سمجھدار ہیں۔​
 
میں نے بہت سی تمہاری پوسٹیں دیکھی ہیں۔ تمہارے اسلامی پوسٹ بھی نظر سے گزرے ہیں۔ مجھے معلوم ہے کہ تمہیں مرضِ ہے بغضِ عمران کی۔ لیکن مجھے یہ اندازہ ہوگیا کہ تم بھی یہ تسلیم کرتے ہو کہ عمران خان کے ساتھ ناانصافی ہوئی ہے۔ تم پوسٹ کرتے ہو تاکہ پی ٹی آئی کے حامیوں کو غصہ دلایا جا سکے۔​
قانون جس طریقے سے عمران کر لاگو ہو رہا ہے اس میں زیادتی سے میں نے کبھی انکار نہیں کیا یار
لیکن تم عمرانی سب کچھ گرا کر نئے سرے سے کوئی نئی دنیا بسانا چاہتے ہو - یہ نہیں ہونا یار
میرے اس تھریڈ میں ہی پوچھے سوال پر غور کر لو - پلیز
 
مجھے قسم سے یہ سوچ کر ترس آتا ہے کہ ان لوگوں کا انجام کیا ہونا ہے -- جو صحیح دماغ سے سوچنے کے قابل نہیں رھے
میرے بہت سے قریبی عزیز دوست بھی ہیں ان میں - جن کو مکمل خاموشی لگ گئی ہے

حیرت ہوتی ہے کہ منیر، نواز اور زرداری کے حامیوں کو ان کے ناقص کام نظر نہیں آتے، صرف عمران کو سپورٹ کرنے والوں کے دماغ کھولنے کی بات کرتے ہیں۔​
 
Advertisement
قانون جس طریقے سے عمران کر لاگو ہو رہا ہے اس میں زیادتی سے میں نے کبھی انکار نہیں کیا یار
لیکن تم عمرانی سب کچھ گرا کر نئے سرے سے کوئی نئی دنیا بسانا چاہتے ہو - یہ نہیں ہونا یار
میرے اس تھریڈ میں ہی پوچھے سوال پر غور کر لو - پلیز
قانون جس طریقے سے عمران کر لاگو ہو رہا ہے اس میں زیادتی سے میں نے کبھی انکار نہیں کیا یار

You have already provided the answer to the question you were asking in your thread.
 
Bajwa ko teray Mian Saanp laye thai. ager Bajwa sai itni nafratthi to extension kio di usko.

Faiz ka scripted court marshall bhi humko pata hai. gogi UAE may bethi hey jakey griftar kerlo.

tum logo kai dramay puranai hugye hey . Khawaja Asif harta hei tu Bajwa Bajwa kehta hey phir baad mai unhi ko gaalia detay hai.

imran's mukamal kahani must include his army daddies and his civilian ATMs
plus pinki gogees buzdars
 
یہی ایک فرق ہے ، دماغ کھولنے کی ذمہ داری آپ نے کب سے لے لی ہے، اہم نقطہ یہ ہے کے ہمارا کام سچ رکھنا ہے باقی رہنمائی اللہ سے مانگنی چاہیے وہی ہے جو بند دماغوں میں روشنی دیتا ہے ہماری کوئی اوقات نہیں ہے ، سانس بند سب کچھ یہی بند کمروں میں کمپیوٹروں میں ، کلاوڈز میں محفوظ رہ جاہے گا ، صرف یہ ساری محنت اپنے آپ کے اندر سے سچ اور حق کی تلاش ہے جو زندگی میں مختلف اوقات میں ہمارے سامنے آتی رہتی ہے اور فتنہ بھی یہ ہمارے پر ہے کہ کیا سلیکٹ کرنا ہے ۔ اللہ کا ساتھ ہے اور اُس سے سچ مانگا ہے تو وہی انشااللہ ملے گا ورنہ فتنہ میں پڑھ کے اپنے زندگی کے مہینے اور سال ختم ہوتے رہے گے۔ آگے آپ سمجھدار ہیں۔​
ذمہ داری میری کسی نے ڈالی ہے اس پر میں لمبی بحث کرنے کے بجاۓ یہ کہوں گا کہ اس فارم پر مجھے ماں کی گالیاں دے دے کر میرا دماغ درست کرنے کی ذمداری کس نے ان پر ڈالی ہے -- تو آسانی سے سمجھا آ جانا ہے آپ کو -- یہ زندوں کی دنیا ہے

باقی فتنے وغیرہ کی بات ہے تو یاد کرو مسلمہ کذاب نے بھی قریب قریب ایک لاکھ لوگوں کو گمراہ کیا ہوا تھا -- سارے تو کج فطرت نہیں ہوں گے نا ؟ کچھ معصوم بھی ہوں گے ان میں
 
قانون جس طریقے سے عمران کر لاگو ہو رہا ہے اس میں زیادتی سے میں نے کبھی انکار نہیں کیا یار

You have already provided the answer to the question you were asking in your thread.
No my question is to prove him innocent. That has to be done at one point
It does not need Place or time. It needs documentary-driven logic. Where is all of that?
 
Advertisement
imran's mukamal kahani must include his army daddies and his civilian ATMs
plus pinki gogees buzdars
Imran khan ko quam us waqt janti thi jab yeh mulk nahi tha. Jab West and East Pakistan hutay thau, usnau jab sab acheivement kerli tu tab politics mai aya, bqai army ney uskey sath makari ki , hum bhi us time fauj ko wahi sahi institution smajhtay thai .likin thanks to Imran Khan , hum ko maloom hugya key ssav sai barray corrupt tu yeh Generals hai.

Baqi ager story aesi likni hutu Nawaz ki life mey Garage and Betiyo to Arab princes ko deni ki bhi batani chayey.
 
Bhutto was found guilty and executed by the court. Up until late 2008, he was labeled a traitor. Now, after 40 years, the court has acknowledged that their decisions were influenced by generals and were incorrect.
 
- It may also include the difference of the Prices he paid Vs profit of 940% he got

- It may Include the 250 million dollars Sadqa money that disappeared, which Financial Times is still crying about

- It may include the MLA from the Ministry of Justice, Italy, that the ornaments were worth 380 K Euros, which IK bought at 39 K Rupees.

- It may include the 300K dollars that Foziaya Qasoory sent, and she is still asked about them.

There is lots missing in all of the stories of Imran Khan they hear every day.
 
Imran khan ko quam us waqt janti thi jab yeh mulk nahi tha. Jab West and East Pakistan hutay thau, usnau jab sab acheivement kerli tu tab politics mai aya, bqai army ney uskey sath makari ki , hum bhi us time fauj ko wahi sahi institution smajhtay thai .likin thanks to Imran Khan , hum ko maloom hugya key ssav sai barray corrupt tu yeh Generals hai.

Baqi ager story aesi likni hutu Nawaz ki life mey Garage and Betiyo to Arab princes ko deni ki bhi batani chayey.

maloom tu sub ku pehlay bhee tha laikin khan pm bun he nahen sakta tha jub tak umpire ke unglee na laita

jub unglee bahar nikla lee umpire nain tu ab gernailo ku galiya daytay hu tum log
 
Bhutto was found guilty and executed by the court. Up until late 2008, he was labeled a traitor. Now, after 40 years, the court has acknowledged that their decisions were influenced by generals and were incorrect.
At least Bhutto fought the case for himself. He did not attack Pakistan.
I am just asking - if ever Imran Khan will fight his case to he just want to ride on the praises and sentiments?