وزیر اعظم بننے سے قبل عمران خان نے بھرپور عوامی تحریک چلا کر چور لٹیرے شریف خاندان کو نہ صرف کرپشن کیسز میں سزا دلوانے میں اہم کردار ادا کیا۔ بلکہ قوم کو باور بھی کروا دیا کہ آئندہ سے یہ چور لٹیرے دوبارہ ملک پر مسلط نہیں ہو سکیں گے۔ عوام بھی نواز شریف اور مریم نواز کو کرپشن پر ملنے والی سزا کے بعد مطمئن ہو کر بیٹھ گئی کہ اب ملک محفوظ ہاتھوں میں ہے۔ مگر پھر وزیر اعظم بنتے ساتھ ہی عمران خان دیگر حکومتی امور میں ایسا الجھے کہ جو ان کی ۲۶ سالہ سیاست کا اصل محور تھا یعنی کرپشن اور کرپٹ لوگوں کیخلاف جہاد، وہ پس منظر میں کہیں کھو گیا۔ چار سال حکومت میں رہتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان ایسی کوئی قانون سازی نہیں کر سکے جس سے ان چوروں لٹیروں کے عدالتوں میں پھنسے کیسز تیزی سے اپنے منطقی انجام تک پہنچتے۔ عمران حکومت نے ایسا کوئی قانون ہی نہیں بنایا جو ان چوروں لٹیروں کی اقتدار میں واپسی کا راستہ روکتا۔ نتیجتا آج ۴ سال بعد پی ٹی آئی اور اس کے ہجڑے لیڈران چوڑیاں پہن کر ٹویٹر پر پٹ سیاپا ڈال رہے ہیں۔ اپنے جلسوں میں ایک فرضی انقلابی مارچ کی دھمکیاں دے رہے ہیں جس کا حقیقت سے دور دور تک کوئی تعلق واسطہ نہیں۔ اسلئے مجھے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں ہوگی کہ ملک میں احتساب کی تحریک کو سب سے زیادہ نقصان خود اس کے بانی تحریک عمران خان نے پہنچایا ہے۔ جو بطور وزیر اعظم احتساب کے نظام کو مضبوط کرنے کی بجائے “میں ان کو این آر او نہیں دوں گا” جیسی گیڈر بھپکیوں سے زیادہ کچھ نہ کر سکے۔
دو تہائی اکثریت والا وزیر اعظم بھی کچھ نہیں کر سکتا۔ بھٹو کو ۷۷ اور نواز کو ۹۷ میں دو تہائی اکثریت مل گئی تھی۔ ان دونوں نے اسٹیبلشمنٹ کا کیا اکھاڑ لیا؟ ایک عدالتی قتل ہوگیا دوسرا جلا وطن

Problem Pakistan kai system mai hey , duno ney aaj tak System sey larai nahi ki duno usi ka hissa thay. Imran Khan nei isi liye system ko challenge kia hai.

For system to change meaningfully, Imran Khan needs allies from within the system. Right now he is betting on support from trader unions, student unions, bar councils etc. That won't be enough to challenge the system, yet alone change it.
How many judges, generals, top bureaucrats are on Imran's side? That's what really matters
ایک خان نے گدھوں کی قوم سے جتنا کام لے لیا ہے یہ بھی غنیمت ہے۔ جج اور نیب فوج کی جیب میں تھے۔ خان کیا ٹینک لے کر عدالتیں مسمار کر دیتا۔ یہ ***** تو اس کے بولنے پر بھی اسے توئین کی سزا دینے پر تلے ہوتے ہیں۔ پوری قوم کو کرونا سے بچانے کے باوجود بھی قوم کو گنجے یاد آتے تھے۔ خان کو جس طرح امریکی بڈھے اور اس کے کتے باجوے نے سازش سے نکالا، خان رولا نا ڈالتا تو یہ قوم تو بھنگ پی کے سوئی ہوئی تھی۔ جسے زعم ہے کہ خان مارچ کی کال کیوں نہیں دیتا، اس لی غلط گہمی بھی پنجابیوں نے دوبارہ دور کر دینی ہے۔ پہلے کال دی تھی، پنجابی غلاموں سے کتنے نکلے؟
جب عمران خان حکومت میں آیا تھا پہلے سال ہی اسکو علم ہوجانا چاہیے تھا کہ کیا چلا رہا ہے اور مستقبل میں کیا ہوگا اس کو اپنے پارٹی کو منظم کرنا چاہیے تھا اس کے پاس جوانوں کی کمی نہیں تھی مگر اس نے نہیں کیا
Let’s stop being a whiny little *****. Stick with him , trust in him or part your ways. There isn’t much across the isle anyways. I am brimming too but what other choice do we have?

عمران خان کو ۲۰۱۸ میں حکومت میں آتے ساتھ اندازہ ہو گیا تھا کہ پچھلی حکومت والے ملک کا کباڑہ کر کے گئے ہیں۔ عوام کو حقائق بتا کر ملک دیوالیہ ڈکلیر کر دیتا یا اسمبلی توڑ کر دوبارہ الیکشن کال۔ اس نے دونوں کام ہی نہیں کئے اور عوام سے کیا ہوا وعدہ توڑ کر آئی ایم ایف کے پاس چلا گیا کشکول لیکر۔ اس دن سے وہ اسٹیبلشمنٹ کی گیمز کے ہاتھوں ذلیل و خوار ہو رہا ہے
Let’s stop being a whiny little *****. Stick with him , trust in him or part your ways. There isn’t much across the isle anyways. I am brimming too but what other choice do we have?
Observing the chain of events of the last few months, one thing is very clear now that the country is in a much deeper mess than mere simple issues of poor governance, non functioning economy, corruption, rule of law etc, which has been the main focus of IK politics to date. the whole system is rotten to the core and to change it masses will have to come out and take things into their own hands. IK can't do it.

Establishment held the country together for far too long with their political engineering. Now they have given up and become neutral. And this is the result we see in 5 months

I wish they were neutral but that's not the case. infact they have been the main architects and culprits behind this unholy mess which has brought the country to its knees. just for a perspective, a mere grade 22 government officer doesn't want to hang his boots and see what he has done to the country of 220 million people.
عمران وغیرہ نہ کسی شمار میں تھے نہ ہیں عمران تو تیس سال سے پولیٹکس میں ہے جب نواز کو سبق سکھانے کی ضرورت پڑی تو عمران کو استعمال کیا گیا اور جب نواز راہ راست پر آگیا تو عمران کو ٹشو پیپر کی طرح پھینک دیا گیا کم از کم مستقبل قریب میں تو تبدیلی کے کوئی اثار نظر نہیں آرہے