Advertisement

عمران خان چوروں لٹیروں کا احتساب کرنے میں مکمل ناکام ہو گئے

وزیر اعظم بننے سے قبل عمران خان نے بھرپور عوامی تحریک چلا کر چور لٹیرے شریف خاندان کو نہ صرف کرپشن کیسز میں سزا دلوانے میں اہم کردار ادا کیا۔ بلکہ قوم کو باور بھی کروا دیا کہ آئندہ سے یہ چور لٹیرے دوبارہ ملک پر مسلط نہیں ہو سکیں گے۔ عوام بھی نواز شریف اور مریم نواز کو کرپشن پر ملنے والی سزا کے بعد مطمئن ہو کر بیٹھ گئی کہ اب ملک محفوظ ہاتھوں میں ہے۔
مگر پھر وزیر اعظم بنتے ساتھ ہی عمران خان دیگر حکومتی امور میں ایسا الجھے کہ جو ان کی ۲۶ سالہ سیاست کا اصل محور تھا یعنی کرپشن اور کرپٹ لوگوں کیخلاف جہاد، وہ پس منظر میں کہیں کھو گیا۔ چار سال حکومت میں رہتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان ایسی کوئی قانون سازی نہیں کر سکے جس سے ان چوروں لٹیروں کے عدالتوں میں پھنسے کیسز تیزی سے اپنے منطقی انجام تک پہنچتے۔ عمران حکومت نے ایسا کوئی قانون ہی نہیں بنایا جو ان چوروں لٹیروں کی اقتدار میں واپسی کا راستہ روکتا۔
نتیجتا آج ۴ سال بعد پی ٹی آئی اور اس کے ہجڑے لیڈران چوڑیاں پہن کر ٹویٹر پر پٹ سیاپا ڈال رہے ہیں۔ اپنے جلسوں میں ایک فرضی انقلابی مارچ کی دھمکیاں دے رہے ہیں جس کا حقیقت سے دور دور تک کوئی تعلق واسطہ نہیں۔ اسلئے مجھے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں ہوگی کہ ملک میں احتساب کی تحریک کو سب سے زیادہ نقصان خود اس کے بانی تحریک عمران خان نے پہنچایا ہے۔ جو بطور وزیر اعظم احتساب کے نظام کو مضبوط کرنے کی بجائے “میں ان کو این آر او نہیں دوں گا” جیسی گیڈر بھپکیوں سے زیادہ کچھ نہ کر سکے۔

​

Siberite Meme Chacha Basharat Awami Awaz Geo Awan S Rajarawal111 Resilient Visionartist Dastgir khan19 Islamabadiya Mocha7
Iconoclast desan Dr Adam miafridi Shahid Abassi chandaa Raiwind-Destroyer Oppostion Is Mafia jani1 atensari taban Rambler Wake up Pak pti 56 cestmoi246 Okara Hunter1 انقلاب samkhan
​
 
Advertisement
Saray idare Imran khan ke khilaf thay aur un idaron mein bethay corrupt aur chor loag kisi bhi mega chor ka ihtisab nahi chahte kyunke ye sab mil kar khate hai aur mulk ki inn ko koi fikar nahi. Isliye tou corrupt generals aur corrupt judges ne choro ko NRO 2 de diya.
Saza Imran khan ne nahi judges ne deni thi jo unho ne nahi di. Aaj ke faislay se pata chal gaya ke Iss corrupt judiciary ke hote hue Pakistan mein koi insaf nahi ho sakta.
 
ایک خان نے گدھوں کی قوم سے جتنا کام لے لیا ہے یہ بھی غنیمت ہے۔ جج اور نیب فوج کی جیب میں تھے۔ خان کیا ٹینک لے کر عدالتیں مسمار کر دیتا۔ یہ ***** تو اس کے بولنے پر بھی اسے توئین کی سزا دینے پر تلے ہوتے ہیں۔ پوری قوم کو کرونا سے بچانے کے باوجود بھی قوم کو گنجے یاد آتے تھے۔ خان کو جس طرح امریکی بڈھے اور اس کے کتے باجوے نے سازش سے نکالا، خان رولا نا ڈالتا تو یہ قوم تو بھنگ پی کے سوئی ہوئی تھی۔
جسے زعم ہے کہ خان مارچ کی کال کیوں نہیں دیتا، اس لی غلط گہمی بھی پنجابیوں نے دوبارہ دور کر دینی ہے۔ پہلے کال دی تھی، پنجابی غلاموں سے کتنے نکلے؟
 
Advertisement
ye sab mil kar khate hai aur mulk ki inn ko koi fikar nahi. Isli tou corrupt generals aur corrupt judges ne choro ko NRO 2 de diya.
جج اور نیب فوج کی جیب میں تھے۔
جب عمران خان کو بطور وزیر اعظم اندازہ ہو گیا تھا کہ احتساب کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ یہ کرپٹ جج اور جرنیل ہیں تو وہ اسمبلی توڑ کر دوبارہ عوام کے پاس اعتماد کا ووٹ لینے کیوں نہیں گیا؟ کیوں چار سال اس لولی لنگڑی حکومت سے چپکا رہا جو اس کے بقول روز اتحادیوں کے ہاتھوں بلیک میل ہوتی تھی؟ کیوں کورونا وبا کو مینج کرنے، آلو ٹماٹر کے ریٹ کنٹرول کرنے میں لگا رہا جب اس کا اقتدار میں آنے کا اصل مقصد یعنی کہ بڑے بڑے چوروں لٹیروں کا احتساب بری طرح سے ناکام ہو رہا تھا؟ عوام کو ہر طرح کا ریلیف دیکر بھی عمران خان کو کیا ملا؟ اسکے اتحادی پھر بھی اس کا ساتھ چھوڑ گئے اور چوروں لٹیروں کے کیمپ میں جا کر بیٹھ گئے
 
بار بار ووٹ لے کر بھی جج اور حرام دی فوج تو وہی رہنے تھے۔ اس وقت تو لگتا تھا پاکستانیوں نے دوبارہ گنجوں کو ووٹ دینے ہیں
 
Advertisement
ایک خان نے گدھوں کی قوم سے جتنا کام لے لیا ہے یہ بھی غنیمت ہے۔ جج اور نیب فوج کی جیب میں تھے۔ خان کیا ٹینک لے کر عدالتیں مسمار کر دیتا۔ یہ ***** تو اس کے بولنے پر بھی اسے توئین کی سزا دینے پر تلے ہوتے ہیں۔ پوری قوم کو کرونا سے بچانے کے باوجود بھی قوم کو گنجے یاد آتے تھے۔ خان کو جس طرح امریکی بڈھے اور اس کے کتے باجوے نے سازش سے نکالا، خان رولا نا ڈالتا تو یہ قوم تو بھنگ پی کے سوئی ہوئی تھی۔
جسے زعم ہے کہ خان مارچ کی کال کیوں نہیں دیتا، اس لی غلط گہمی بھی پنجابیوں نے دوبارہ دور کر دینی ہے۔ پہلے کال دی تھی، پنجابی غلاموں سے کتنے نکلے؟
ab iss qaum ko inqelab ki nahi.. azab ki zaroorat hai.... jo keh GHQ+PDM+Adlia+Media ki soorat dobara or shidet se musalat ho raha hai.....

punjabi da kam sona
te gal gal te rona

so mojaan kero... kionke in main munazam ahtejaj kerne ki hiss hi mojood nahi... bas khokhlay naray.. tear gas se bhagnay wali qaum ko kisi inqelab ki rah ka musafir kion kehna
 
جو ***** قرضے پکڑ کر بجلی کے بل بھر رہے ہوں ان کا مر جانا ہی بہتر ہے۔ ملک کا کیا ہے، فوجی آدھا توڑ گئے، باقی بھی ٹوٹنے کے قریب ہے۔
 
بار بار ووٹ لے کر بھی جج اور حرام دی فوج تو وہی رہنے تھے۔ اس وقت تو لگتا تھا پاکستانیوں نے دوبارہ گنجوں کو ووٹ دینے ہیں
اگر عمران خان اس کرپٹ نظام کی مکمل تبدیلی کیلئے عوام سے دو تہائی ووٹ بھی مانگتا تو اسے مل جانے تھے۔ جو کام وہ آج حکومت سے ٹھڈے مار کر نکالے جانے کے بعد کر رہا ہے۔ یہی کام خود اسمبلی توڑ کر بھی تو کر سکتا تھا۔
بہرحال دیر آئے درست آئے
 
  • Like
Reactions: Geo

qanoon banao gay to GHQ ke dallay judge ko hukm de ker qanoon cancel kerwa dain gay...

ye Pakistan hai.. jab tak GHQ ke dallay zinda hain kuch nahi ho sakta.. or judge GHQ ki randian
 
ایہڈی چنگی عوام
 
جب پاکستان میں کچھ بدل ہی نہیں سکتا تو عمران خان نے ۲۶ سال عوام کو ***** کیوں بنایا ؟ سب سے پہلے تو اس دھوکے باز کو گرفتار کرنا چاہیے جو عوام کو تبدیلی کے سبز باغ دکھا کر بیوقوف بناتا رہا
 
Last edited:
وزیر اعظم بننے سے قبل عمران خان نے بھرپور عوامی تحریک چلا کر چور لٹیرے شریف خاندان کو نہ صرف کرپشن کیسز میں سزا دلوانے میں اہم کردار ادا کیا۔ بلکہ قوم کو باور بھی کروا دیا کہ آئندہ سے یہ چور لٹیرے دوبارہ ملک پر مسلط نہیں ہو سکیں گے۔ عوام بھی نواز شریف اور مریم نواز کو کرپشن پر ملنے والی سزا کے بعد مطمئن ہو کر بیٹھ گئی کہ اب ملک محفوظ ہاتھوں میں ہے۔
مگر پھر وزیر اعظم بنتے ساتھ ہی عمران خان دیگر حکومتی امور میں ایسا الجھے کہ جو ان کی ۲۶ سالہ سیاست کا اصل محور تھا یعنی کرپشن اور کرپٹ لوگوں کیخلاف جہاد، وہ پس منظر میں کہیں کھو گیا۔ چار سال حکومت میں رہتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان ایسی کوئی قانون سازی نہیں کر سکے جس سے ان چوروں لٹیروں کے عدالتوں میں پھنسے کیسز تیزی سے اپنے منطقی انجام تک پہنچتے۔ عمران حکومت نے ایسا کوئی قانون ہی نہیں بنایا جو ان چوروں لٹیروں کی اقتدار میں واپسی کا راستہ روکتا۔
نتیجتا آج ۴ سال بعد پی ٹی آئی اور اس کے ہجڑے لیڈران چوڑیاں پہن کر ٹویٹر پر پٹ سیاپا ڈال رہے ہیں۔ اپنے جلسوں میں ایک فرضی انقلابی مارچ کی دھمکیاں دے رہے ہیں جس کا حقیقت سے دور دور تک کوئی تعلق واسطہ نہیں۔ اسلئے مجھے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں ہوگی کہ ملک میں احتساب کی تحریک کو سب سے زیادہ نقصان خود اس کے بانی تحریک عمران خان نے پہنچایا ہے۔ جو بطور وزیر اعظم احتساب کے نظام کو مضبوط کرنے کی بجائے “میں ان کو این آر او نہیں دوں گا” جیسی گیڈر بھپکیوں سے زیادہ کچھ نہ کر سکے۔

​

Siberite Meme Chacha Basharat Awami Awaz Geo Awan S Rajarawal111 Resilient Visionartist Dastgir khan19 Islamabadiya Mocha7
Iconoclast desan Dr Adam miafridi Shahid Abassi chandaa Raiwind-Destroyer Oppostion Is Mafia jani1 atensari taban Rambler Wake up Pak pti 56 cestmoi246 Okara Hunter1 انقلاب samkhan
​

عمران وغیرہ نہ کسی شمار میں تھے نہ ہیں
عمران تو تیس سال سے پولیٹکس میں ہے
جب نواز کو سبق سکھانے کی ضرورت پڑی تو عمران کو استعمال کیا گیا
اور جب نواز راہ راست پر آگیا تو عمران کو ٹشو پیپر کی طرح پھینک دیا گیا
کم از کم مستقبل قریب میں تو تبدیلی کے کوئی اثار نظر نہیں آرہے

​
 
oos ke liay november ka intazaar kero... jab faiz or buzdar ka jadoo chalay ga..
جنرل فیض اگلے سال اپریل میں ریٹائر ہو رہا ہے۔ عمران خان نے جو انقلاب بھی لانا ہے اپریل سے پہلے لانا ہے
 
  • Like
Reactions: Geo
Because Niazi is just a big mouth boongi bhund narcissist who just wants the limelight and centre of attention. Fame and power.
Army has also realised that incompetence is worse than corruption!
Most politicians and generals are corrupt in Pakistan but they were not that incompetent. Niazi has shown how far he can go for the kursi.
A lot of dirty politics in the next few days to come.