L
Liberal Fascist
Guest
Last edited by a moderator:
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
four people I would like to see loose are Kahwaja Asif, Khawaja Saad Rafique, Chodury Nisar and Ahsan Iqbal
yeh bhi agley election main haneef abbasi ki tara tayyar rahain inn ke halkey main jo hua tha agli daffah nahee honey dia jaye ga.INSHAALA:four people I would like to see loose are Kahwaja Asif, Khawaja Saad Rafique, Chodury Nisar and Ahsan Iqbal
گرتے ہیں شہسوار ہی میدان جنگ میں
وہ طفل كیا گرے گا جو گھٹنو ں كے بل چلے
الیكشن ایك مقابلہ ،ایك گیم اور ایك كھیل كی مانند ہے ۔اس میںكسی ایك ہی كو جیتنا ہوتا ہے ۔اس كے خلاف ایك بہت بڑی میڈیا كمپین چلائی گئی ،كردار كشی كی گئی اس كے باوجود ساری مخالفوں كے متحدہ امیدوار اور پی ٹی آئی كے چیئرمیں سے جس انداز میں ہارا وہ قابل افسوس ہار نہیں كہی جا سكتی ۔ اور ابھی بھی زخمی شیر كا اتنا خوف ہے كہ اس حلقے سے دوبارہ مقابلہ اس لئے نہیں كیا جا سكتا مبادہ شیر دبوچ ہی نہ لے ۔
They already got deafeat but won due to rmassive riging, apart from that nisar has lost na53 aginst Ghulam sarwar khan of PTI and PP 07 aginst PTI candidate.,,four people I would like to see loose are Kahwaja Asif, Khawaja Saad Rafique, Chodury Nisar and Ahsan Iqbal
آپ ابھی کچھ سال تجزیہ کرنا سیکھیں اور پھر راے زنی کریں۔ابھی دوسرے تھرید پر آپ نے مولانا دیزل کو ایک عالم دین اور معلوم نھیں کیا کچھ لکھا ھوا تھا۔ہور بلی کو شیر کہہ رھے ھیں۔کیا یھی شیر تھا جو موت کے ڈر سے دس سالہ معاھدھ کرکے جدھ بھاگ گیا تھا۔اور اسکے قریبی ساتھی بھی اسکی ڈیل سے بے خبر تھے۔حنیف عباسی ایک انتھای مکروھ کرپٹ اور بدمعاش انسان ھے اسکو ھرانے کے بعد بھی کچھ عرصہ تک اسکا ڈنک برقرار رھے گا اسلیے اسکا رسک نھیں لینا تھا۔پھر ن لیگ کی پنجاب میں انتظامی گرفت بھت زیادھ ھے۔اسوجہ سے یھاں دھمکیوں سے ووٹ ڈلواے جانے تھے انھی خبروں کے بعد یہ فیصلہ کیاگیا۔گرتے ہیں شہسوار ہی میدان جنگ میں
وہ طفل كیا گرے گا جو گھٹنو ں كے بل چلے
الیكشن ایك مقابلہ ،ایك گیم اور ایك كھیل كی مانند ہے ۔اس میںكسی ایك ہی كو جیتنا ہوتا ہے ۔اس كے خلاف ایك بہت بڑی میڈیا كمپین چلائی گئی ،كردار كشی كی گئی اس كے باوجود ساری مخالفوں كے متحدہ امیدوار اور پی ٹی آئی كے چیئرمیں سے جس انداز میں ہارا وہ قابل افسوس ہار نہیں كہی جا سكتی ۔ اور ابھی بھی زخمی شیر كا اتنا خوف ہے كہ اس حلقے سے دوبارہ مقابلہ اس لئے نہیں كیا جا سكتا مبادہ شیر دبوچ ہی نہ لے ۔
گرتے ہیں شہسوار ہی میدان جنگ میں
وہ طفل كیا گرے گا جو گھٹنو ں كے بل چلے
الیكشن ایك مقابلہ ،ایك گیم اور ایك كھیل كی مانند ہے ۔اس میںكسی ایك ہی كو جیتنا ہوتا ہے ۔اس كے خلاف ایك بہت بڑی میڈیا كمپین چلائی گئی ،كردار كشی كی گئی اس كے باوجود ساری مخالفوں كے متحدہ امیدوار اور پی ٹی آئی كے چیئرمیں سے جس انداز میں ہارا وہ قابل افسوس ہار نہیں كہی جا سكتی ۔ اور ابھی بھی زخمی شیر كا اتنا خوف ہے كہ اس حلقے سے دوبارہ مقابلہ اس لئے نہیں كیا جا سكتا مبادہ شیر دبوچ ہی نہ لے ۔
کھسیانہ نہیں خصی شیر کھمبا نوچےKhisyana "zakhmi" sher khamba nochay:lol:
four people I would like to see loose are Kahwaja Asif, Khawaja Saad Rafique, Chodury Nisar and Ahsan Iqbal
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|