Advertisement

عمران خان نے حنیف عباسی کو افسردہ کردیا

  • Thread starter Thread starter Liberal Fascist
  • Start date Start date
Hanif+Abbasi.gif

1836.gif

​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Re: حنیف عباسی افسردہ ہو گیا

Sargodha NA68 was sure PTI seats if MNS were not contesting , But now PTI leadership should give ticket to Noor Hayat Kalyar , he is popular and got 50K votes against Mian nawaz sharif. he will definetly winner in by-election. InShAllah.
 
Advertisement
Re: حنیف عباسی افسردہ ہو گیا

four people I would like to see loose are Kahwaja Asif, Khawaja Saad Rafique, Chodury Nisar and Ahsan Iqbal
 
Re: حنیف عباسی افسردہ ہو گیا

Thanks for posting his mugshot in your thread....
 
Re: حنیف عباسی افسردہ ہو گیا

four people I would like to see loose are Kahwaja Asif, Khawaja Saad Rafique, Chodury Nisar and Ahsan Iqbal
yeh bhi agley election main haneef abbasi ki tara tayyar rahain inn ke halkey main jo hua tha agli daffah nahee honey dia jaye ga.INSHAALA:
 
Aise logon ke sath aisa he hona chahiye, Hanif Abbasi ne kabhi nhn socha tha ke wo apne halke me harjaenge.....magar bure kam ka bura natija hota hy, It is a lesson for the remaining ones......
 
گرتے ہیں شہسوار ہی میدان جنگ میں
وہ طفل كیا گرے گا جو گھٹنو ں كے بل چلے
الیكشن ایك مقابلہ ،ایك گیم اور ایك كھیل كی مانند ہے ۔اس میںكسی ایك ہی كو جیتنا ہوتا ہے ۔اس كے خلاف ایك بہت بڑی میڈیا كمپین چلائی گئی ،كردار كشی كی گئی اس كے باوجود ساری مخالفوں كے متحدہ امیدوار اور پی ٹی آئی كے چیئرمیں سے جس انداز میں ہارا وہ قابل افسوس ہار نہیں كہی جا سكتی ۔ اور ابھی بھی زخمی شیر كا اتنا خوف ہے كہ اس حلقے سے دوبارہ مقابلہ اس لئے نہیں كیا جا سكتا مبادہ شیر دبوچ ہی نہ لے ۔
 
Khisyana "zakhmi" sher khamba nochay:lol:
 
Re: حنیف عباسی افسردہ ہو گیا

four people I would like to see loose are Kahwaja Asif, Khawaja Saad Rafique, Chodury Nisar and Ahsan Iqbal
They already got deafeat but won due to rmassive riging, apart from that nisar has lost na53 aginst Ghulam sarwar khan of PTI and PP 07 aginst PTI candidate.,,
 
It was a good decision. PML-N has government there and there were high chances that PTI could lose that seat. It wasn't about losing the seat but it is about not giving the seat to a scandalous person.
 
گرتے ہیں شہسوار ہی میدان جنگ میں
وہ طفل كیا گرے گا جو گھٹنو ں كے بل چلے
الیكشن ایك مقابلہ ،ایك گیم اور ایك كھیل كی مانند ہے ۔اس میںكسی ایك ہی كو جیتنا ہوتا ہے ۔اس كے خلاف ایك بہت بڑی میڈیا كمپین چلائی گئی ،كردار كشی كی گئی اس كے باوجود ساری مخالفوں كے متحدہ امیدوار اور پی ٹی آئی كے چیئرمیں سے جس انداز میں ہارا وہ قابل افسوس ہار نہیں كہی جا سكتی ۔ اور ابھی بھی زخمی شیر كا اتنا خوف ہے كہ اس حلقے سے دوبارہ مقابلہ اس لئے نہیں كیا جا سكتا مبادہ شیر دبوچ ہی نہ لے ۔
آپ ابھی کچھ سال تجزیہ کرنا سیکھیں اور پھر راے زنی کریں۔ابھی دوسرے تھرید پر آپ نے مولانا دیزل کو ایک عالم دین اور معلوم نھیں کیا کچھ لکھا ھوا تھا۔ہور بلی کو شیر کہہ رھے ھیں۔کیا یھی شیر تھا جو موت کے ڈر سے دس سالہ معاھدھ کرکے جدھ بھاگ گیا تھا۔اور اسکے قریبی ساتھی بھی اسکی ڈیل سے بے خبر تھے۔حنیف عباسی ایک انتھای مکروھ کرپٹ اور بدمعاش انسان ھے اسکو ھرانے کے بعد بھی کچھ عرصہ تک اسکا ڈنک برقرار رھے گا اسلیے اسکا رسک نھیں لینا تھا۔پھر ن لیگ کی پنجاب میں انتظامی گرفت بھت زیادھ ھے۔اسوجہ سے یھاں دھمکیوں سے ووٹ ڈلواے جانے تھے انھی خبروں کے بعد یہ فیصلہ کیاگیا۔
 
Advertisement
گرتے ہیں شہسوار ہی میدان جنگ میں
وہ طفل كیا گرے گا جو گھٹنو ں كے بل چلے
الیكشن ایك مقابلہ ،ایك گیم اور ایك كھیل كی مانند ہے ۔اس میںكسی ایك ہی كو جیتنا ہوتا ہے ۔اس كے خلاف ایك بہت بڑی میڈیا كمپین چلائی گئی ،كردار كشی كی گئی اس كے باوجود ساری مخالفوں كے متحدہ امیدوار اور پی ٹی آئی كے چیئرمیں سے جس انداز میں ہارا وہ قابل افسوس ہار نہیں كہی جا سكتی ۔ اور ابھی بھی زخمی شیر كا اتنا خوف ہے كہ اس حلقے سے دوبارہ مقابلہ اس لئے نہیں كیا جا سكتا مبادہ شیر دبوچ ہی نہ لے ۔

BTW has he any character even which was targetted in Media and was it wrong that he was not involved in Ephedrine?

PTI doesn't vacant this seat because H Abbasi will win but it is due to the fact that Punjab govt. will utillise all their gangsters to make this win possible for HA.

And do the thumb impression in NA 56, IK's winning margin will be increased two times more. Ask Hanif Abbasi to apply for it. Why does he not do?
 
حنیف عباسی کے پاس اب بھی چانس ہے، کیسے؟

ایک آپشن یہ ہے کہ وہ جنس کی تبدیلی کا آپریشن کرے تاکہ اس کو خواتین کی کوئی نہ کوئی سیٹ ملے
یا پھر اسلام چھوڑ دے اور کوئی اور مذہب اپنا لے
:lol::lol:
​