عمران خان فیصل آباد کی گلیوں میں پیدل چل پڑے

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اس کا حق ہے جہاں چاہے جاے اور لوگوں سے ملے جو بات جائز ہے اس پر کسی کو اعتراض نہیں ہونا چاہئے ویسے بھی سیاست سے ہٹ کے عمران کی اپنی ایک کھلاڑی والی شخصیت بھی کافی پاپولر ہے بس ذرا اداروں پر تبرلے تولنے والا کام ختم کردے تو دوبارہ کچھ بننے کی امید کی جاسکتی ہے ورنہ کوی فائدہ نہیں
رانا جی آپ ہی کچھ سمجھاو اسے پتا نہیں کن لوگوں کے مشورے پر بس اندھا دھند بھاگا جارہا ہے اداروں سے ٹسل اچھی نہیں
 
jigrot

Minister (2k+ posts)

ادارے اپنا اپنا کام کریں تو سب ٹھیک رہتا ہے ۔ جس کا جو کام ہے وہ کرے غداری نہ کرے ۔ اگر ابھی ٹھیک نہیں کروگے تو پھر کبھی ٹھیک نہیں ہوگا ۔ ویسے بھی سیاست میں جو بیانیہ چل جائے سیاست دان اسے ہی استعمال کرتا ہے اور بیانیہ وہ ہی چلتا ہے جو لوگوں کے دل کی آواز ہو ۔ لوگ فوجی جرنیولوں اور ان کی حرام کاریوں سے تنگ آچکے ہیں
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ادارے اپنا اپنا کام کریں تو سب ٹھیک رہتا ہے ۔ جس کا جو کام ہے وہ کرے غداری نہ کرے ۔ اگر ابھی ٹھیک نہیں کروگے تو پھر کبھی ٹھیک نہیں ہوگا ۔ ویسے بھی سیاست میں جو بیانیہ چل جائے سیاست دان اسے ہی استعمال کرتا ہے اور بیانیہ وہ ہی چلتا ہے جو لوگوں کے دل کی آواز ہو ۔ لوگ فوجی جرنیولوں اور ان کی حرام کاریوں سے تنگ آچکے ہیں
جب فوج سیاست سے جان چھڑوانا چاہے تو سیاستدان نہیں چھوڑتے ہر کام میانہ روی سےہی ہوسکتا ہے جیسے کینسر کا علاج کئی مہینوں مین ہوتا ہے ایسے ہی ہر کام اپنے وقت پر ہی ہوتا ہے
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
جب فوج سیاست سے جان چھڑوانا چاہے تو سیاستدان نہیں چھوڑتے ہر کام میانہ روی سےہی ہوسکتا ہے جیسے کینسر کا علاج کئی مہینوں مین ہوتا ہے ایسے ہی ہر کام اپنے وقت پر ہی ہوتا ہے

فوج کی نئی تنظیم سازی کردیں سب ٹھیک ہوجائے گا مگر وہ کوئی کرنے نہیں دے گا بیرونی طاقتوں کا مقصد پاکستان کو غلام رکھنا ہے اگر پاکستان میں سب ٹھیک ہوگیا تو وہ پھر غلام نہیں رہیں گے۔ عید مبارک
 
aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
He has only one point to talk
“ My Corruption is less than Sharifs n Zardaris and Punjabi Generals n Judges”
Now he lost the slogan they are corrupt and I am angel.
If Sharifs n Zardaris failed to prove IK is equal or more corrupt than us , then there is some chances are there for Khan.
 
Back
Top