عمران خان سےمدرآف ڈیلزیہ ہےکہ ایلیٹ اور اسٹریٹ میں فاصلےختم کرنا ہے۔اوریہ ہوجائےگا۔آرمی چیف کادورہ امریکہ خوشگواررہا۔توجوذیادہ فیورٹ تھےاب کم ہوگئے۔یہ پیاروں کی لڑائی ہےجسمیں کہاجاتاہےواپس آجاوکچھ نہیں کہاجائےگا۔سب کوکچھ نہکچھ ملےگا۔قومی سلامتی کودیکھاجاتاہے۔بائی پاس نہ ہوگامشاہدحسین
سب نے موجودہ نظام کو قبول کرلیاہے جسکی وجہ سے انکی قبولیت ہوئی۔شاہ محمود کی بات کرتے ہیں لیکن میاں صاحب &مریم کے ساتھ کیا ہوااسوقت پی ٹی آئی ہوتے تھے۔اب خان پر پی ڈی ایم خوش ہیں توسبق سیکھیں۔جب سب فیضیاب تھےتوصرف میں نے کہا کہ نوازشریف سیاسی قیدی ہیں۔شہباز شریف کووائٹ پیپر کاکہا تو سب ڈر گئے۔مشاہد حسین
Mushahid Hussain is that شرلی which is released by the generals on & off to gauge the waters & seek a potential deal for safe exit for the thugs after what they did to the country & its people in the last 2 years. the gap between the elite and street is too big to bridge now.
میاں نواز شریف اب بھی سیاسی قیدی ہے۔جس نے سیاست جن لوگوں کو جوابدہ ہو کر کرنی ہے ان کو لندن فلیٹس کا جواب نہیں دے پایا۔اب وہ عوام کے اعتماد توڑنے کا قیدی ہے ۔اگر وہ زرایع سامنے رکھ پاتا تو اس وقت مقبول ہوتا۔عدالت میں کیس کیا دایر ہوا اس کے الفاظ نیب نے کیا لکھے عدالتوں نے کیا فیصلہ دیا۔لیکن میاں کی سایڈ پر میاں عوام کو مطمئن نہیں کر سکا اپنے الفاظ پر پورا نہیں اترا۔اگر تب کے جج اس کو صفائ کا ڈاکومنٹ پیش کرنے کا موقع نہیں دے رہے تھے تو اب جو اس کے لئے ریڈ کارپٹ پیش کیا جا رہا ہے ان کےاور عوام کے سامنے زرایع رکھ کر اگر عوام میں آتا تو اس کو عوام قبول کر لیتی لیکن اس طرح آنے سے مہر لگی ہے کہ میاں اس سے بھی زیادہ بڑا مجرم ہے جیسا اسے قرار دیا گیا تھا۔بلکہ اب تو عوام کو بےوقوف بنانے اور آنے کے لئے عوام پر ظلم توڑنے اور پاکستان کے قانونی روایتی اخلاقی سسٹم کو ملیامیٹ کرنے کا مجرم بھی ۔ہے ۔اسے لانے کو ایسٹیبلشمنٹ نے اور عدلیہ نے خودکشی کر لی ہے ۔بے گناہوں کے پاس ثبوت ہوتے ہیں الزام نہیں
عمران خان سےمدرآف ڈیلزیہ ہےکہ ایلیٹ اور اسٹریٹ میں فاصلےختم کرنا ہے۔اوریہ ہوجائےگا۔آرمی چیف کادورہ امریکہ خوشگواررہا۔توجوذیادہ فیورٹ تھےاب کم ہوگئے۔یہ پیاروں کی لڑائی ہےجسمیں کہاجاتاہےواپس آجاوکچھ نہیں کہاجائےگا۔سب کوکچھ نہکچھ ملےگا۔قومی سلامتی کودیکھاجاتاہے۔بائی پاس نہ ہوگامشاہدحسین
سب نے موجودہ نظام کو قبول کرلیاہے جسکی وجہ سے انکی قبولیت ہوئی۔شاہ محمود کی بات کرتے ہیں لیکن میاں صاحب &مریم کے ساتھ کیا ہوااسوقت پی ٹی آئی ہوتے تھے۔اب خان پر پی ڈی ایم خوش ہیں توسبق سیکھیں۔جب سب فیضیاب تھےتوصرف میں نے کہا کہ نوازشریف سیاسی قیدی ہیں۔شہباز شریف کووائٹ پیپر کاکہا تو سب ڈر گئے۔مشاہد حسین
This ******* should be shown the highway. He and likes are the reason, Pakistan is stuck in a ruck due to "Law of Necessities" and Muk Mukka. What he is saying is that Dakoos like Nawaz and Zardari should be given share in the power so they can loot it to their heart contents. Zardari is making a killing through Sind for last 15 years. There is no oversight, so Pak do not understand the extent of the loot. My personal estimate is that he steals between $2 bn to $4 billions a year.
Imran should not be fooled from these offers and sounding out by agents like Mushahid. He should just demand one simple thing, fair and free elections, without any pre poll, poll and after poll rigging. For rest the Democracy would take care of it.
Mushahid Hussain is that شرلی which is released by the generals on & off to gauge the waters & seek a potential deal for safe exit for the thugs after what they did to the country & its people in the last 2 years. the gap between the elite and street is too big to bridge now.
fully agree, doc sb. he is the only federal leader who can bring the whole country together in no time, especially at this critical juncture in the country's history, where army has completely lost the status of a trustworthy unifying force.