Advertisement

عمران خان سیاسی بصیرت کا تقاضا

عمران خان سیاسی بصیرت کا تقاضا​
اس وقت پورا ملک متعدد پریشانیوں کا گڑھ بنا ہوا ہے ملک کی لوٹ کھسوٹ کرنے والے ابھی بھی اس بات پر مصر ہیں کہ ان کا نہ صرف اس لوٹ کھسوٹ سے پیٹ نہیں بھرا ہے بلکہ ان کی نیت بھی ابھی سیراب نہیں
دوسری جانب ہندوستان کے ساتھ ساتھ افغانستان بھی پاکستان پر حملوں کی دھمکیوں سے باز نہیں آرہا جبکہ امریکہ تو چاہتا ہی یہ ہےکہ کسی طرح پاکستان کو ایک ایسی افرا تفری میں مبتلا کر دیا جائے کہ نہ صرف اندرونی بلکہ بیرونی سرحدوں پر بھی کمزور پڑ جائے اور امریکہ کی اس خواہش کو پورا کرنے میں خود پاکستان کے ایک خاص طبقے کی خواہشات بھی شامل ہیں
اس وقت جبکہ ملک کے تمام علماء و مشائخ کو صرف پاکستان کا ساتھ دینا چاہیئے تھا اور پاکستان کی سلامتی کو مد نظر رکھنا چاہیئے تھا لیکن افسوس کہ ملک کے کم و بیش تمام گدی نشین و سجادہ نشین اور مذہبی جماعتیں ایک جانب سابقہ صدر زرداری کے ساتھ کھڑے ہو رہے ہیں جن کو وہ کبھی کافر اور غدار کہتے آئے ہیں جبکہ دیگر مذہبی سیاسی جماعتیں بھی اپنی اپنی ڈیڑھ اینٹ والی مسجدیں بنانے پر کمر کسے ہوئے ہیں
جماعت اسلامی اور تحریک انصاف نے صوبہ خیبر پختون خواہ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا بہت سے بگڑے معاملات کو سلجھایا اور وہاں کے لوگوں کو بہت سی ایسی سہولتوں سے ہمکنار کیا جو انہیں اس سے قبل مہیا نہیں تھیں
لیکن جماعت اسلامی حسب سابق اپنی اسی روش پر اتر آئی جس پر یہ بارہا اتری رہی ہے، تحریک انصاف کی اتحادی جماعت ہونے کے باوجود جماعت اسلامی نے گذشتہ متعدد ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ نون کا ساتھ دیا کہیں درپردہ اور کہیں سامنے آ کر، ساتھ ہی ساتھ جماعت اسلامی نون لیگ کو اپنی تنقید کا نشانہ بھی بناتی رہی اور اس کے ساتھ بھی کھڑی رہی
عمران خان کو اس وقت اپنی سیاسی بصیرت کا بھرپور مظاہرہ کرنا پڑے گا ورنہ اس کی وہ تمام محنت و مشقت جائع ہوجانے کا خطرہ ہے جو عمران خان اور اس کی تحریک کے لوگوں کی تھی
اس وقت صوبہ خیبر پختون خواہ میں عجیب سی افراتفری سی کا عالم پیدا ہو گیا،ایک طالبہ کا قتل، ایک معصوم بچی سے زیادتی اور اس کا قتل، مشعل کے قتل کا رزلٹ، یہ وہ چیزیں ہیں جن پر بہت سی انگلیاں اٹھنا کھڑی ہو گئی ہیں اس کے باوجود کہ خیبر پختون خواہ کی پولیس اور دیگر اداروں کی کارکردگی کا گراف دیگر تینوں صوبوں سے اس وقت بھی بہت بہتر ہے
عمران خان اور اس کی جماعت و کارکنوں نے دن رات کی مشقت سے نون لیگ اور نواز خاندان کو اس نہج پر پہنچادیا جس کا اس سے قبل کوئی پاکستانی تصور بھی نہیں کرسکتا تھا لیکن جہانگیر ترین کی نا اہلی عمران خان سے بھی برداشت نہ ہوسکی اور وہ اب عدالت میں چلے گئے کہ جہانگیر ترین کو بھی دوبارہ فعال کیا جائے
سوال یہ اٹھتا ہے کہ آپ نے جو اتنی مشقت کی اور اس کے نتیجے میں نواز شریف کو سیاست سے باہر نکال دیا اور اب جب جج صاحبان پوچھ رہے ہیں یا یہ فیصلہ کرنا چاہتے ہیں کہ یہ نا اہلی چند برسوں کے لیئے ہو یا ساری عمر کے لیئے تو آپ اب یہ کہہ رہے ہیں صرف چند برسوں کی یا صرف مہینوں کے لیئے ہونی چاہیئے
عمران خان نے اب جبکہ علی ترین کو اس کے باپ کی جگہ انتخابات میں کھڑا کر ہی دیا ہے تو اس مشقت کا اب قوم کو کچھ تو فائدہ ہونے دیں جس کےلیئے قوم دن رات سردی اور گرمی میں آپ کے ہم رکاب تھی
اس وقت عمران کو یہ فیصلہ کرنا چاہیئے تھا کہ اگر جہانگیر ترین کی تا حیات نا اہلی سے نواز شریف اور اس کا پورا خاندان سیاسی طور پر قصہ پارینہ بنتا ہے تو یہ سودا مہنگا نہیں
سپریم کورٹ اگر جہانگیر ترین کو دوبارہ سیاست میں داخل ہونے کا موقع دیتی ہے تو سپریم کورٹ کو نواز شریف کو بھی سیاسی سرٹیفکیٹ دینا پڑے گا جس سے قوم وہیں آکر کھڑی ہو جائے گی جہاں سے چلی تھی
​
 
Last edited:
Advertisement
میں عمران خان کو ذاتی حیثیت میں سیاستدان کے طور پر بالکل بھی پسند نہیں کرتا، مگر جس ہمت اور حوصلہ سے اس مرد مجاہد نے نواز چور شریف جیسے غدار، غنڈے اور اسلام و ملک دشمن عنصر کو سیاست سے تاحیات نااہل کیا ہے، میں اس بات پر داد دینے پر قائل ہو گیا ہوں کہ اگر یہ حق پر ہے تو رب تعالیٰ اس مرد کی مدد کرے-آمین​
 

میں آپ کی بات سے سو فیصد متفق ہوں

وہ محاورہ آپ نے سنا ہو گا
رائی کا پہاڑ بنا دیا
معلوم یہ ہوا کہ پہاڑ بنانے کے لئیے کچھ نہ کچھ رائی کا ہونا ضروری ہے

اس بات کو جہانگیر ترین پر منطبق کریں تو ساری بات سمجھ میں آ جائے گی
 
Advertisement
لوگ بہت خوف زدہ ہیں نواز شریف سے
نیازی کو چاہیے نواز شریف پر خودکش حملہ کر دے اب یہی آپشن باقی ہے
 
لوگ بہت خوف زدہ ہیں نواز شریف سے
نیازی کو چاہیے نواز شریف پر خودکش حملہ کر دے اب یہی آپشن باقی ہے

ظاہر ہے کرپشن ہی اتنی کرتا ہے
لوگوں نے خوفزدہ تو ہونا ہی ہے
خود کش حملے کی کبھی ضرورت نہیں پڑے گی. میاں صاحب الحمدللّه کہتے ہوئے خود کش حملے کے ماہر ہیں
 
لوگ بہت خوف زدہ ہیں نواز شریف سے
نیازی کو چاہیے نواز شریف پر خودکش حملہ کر دے اب یہی آپشن باقی ہے

نیازی نے نواز شریف کو الف ننگا کر دیا ہے ....اب خود کش حملے کی کیا ضرورت ہے ؟
 
Advertisement
لوگ بہت خوف زدہ ہیں نواز شریف سے
نیازی کو چاہیے نواز شریف پر خودکش حملہ کر دے اب یہی آپشن باقی ہے




[FONT=jameel\ noori\ nastaleeq]جسطرح احمقوں سے بھری یہ لوٹا ٹرین اپنے منطقی انجام کو پہنچ رہی ہے اور اپنی جیکٹیں اپنوں پر ہی پھٹ رہی ہیں ۔ جولائ تک انکی قل طاہر قادری پڑھا دے گا ، فی الحال وہ غربی چلے کے لیۓ دوبارہ سفر پر روانہ ہورہا ہے ۔



[/FONT]
​
[FONT=jameel\ noori\ nastaleeq] [/FONT]
 

میں آپ کی بات سے سو فیصد متفق ہوں

وہ محاورہ آپ نے سنا ہو گا
رائی کا پہاڑ بنا دیا
معلوم یہ ہوا کہ پہاڑ بنانے کے لئیے کچھ نہ کچھ رائی کا ہونا ضروری ہے

اس بات کو جہانگیر ترین پر منطبق کریں تو ساری بات سمجھ میں آ جائے گی

گو کہ بد ذات کشمیری لوہار کی 300 ارب کی ڈکیتی، اور جہانگیر ترین کی ریکارڈ میں جُزوی سقم میں زمین آسمان کا فرق ہے۔۔۔
اور پنجابی ججوں نے نظریہ ضرورت کے تحت اُسکو نا اہل کیا
لیکن پھر بھی کپتان کے برسوں کی محنت کو ضائع ہونے سے بچانے کے لئے
جہانگیر ترین کو نا اہلی کیس میں درخواست گزار نہیں بننا چاہیئے
 
بھئی سیدھی سی بات ہے، عمران خان کی انتھک کوششوں سے گنجا خبیث نا اہل ہوا، ذلیل و رسوا ہو کر وزارت عظمیٰ سے نکالا گیا، اپنی ہی جماعت کی صدارت بھی ایسے ملی کہ ہمیشہ کے لئے پوری پارلیمان کا منہ کالا کرنا پڑا، نیب میں پیشیاں بھگت رہا ہے، فیصلہ خلاف آنے پر ایک یونین کونسل تک کے لوگ باہر نہیں نکلے، تین تین ہفتوں کی شدید محنتوں کے بعد ناکام ترین جلسے کرتا ہے....دوسری طرف خانِ اعظم عدالت عظمیٰ سے صادق و امین کی سند لے بیٹھے....یہ باتیں کسی سے ڈھکی چھپی تو نہیں ہیں....پٹواریوں سے بھی نہیں....ابھی پٹواریوں کا یہ دعویٰ ہے کہ ابھی بھی نواز شریف سرخرو ہو گیا....کمال ہے!!!....اب بندہ کیا بحث کرے اس پر؟؟؟؟عقل نہیں تے موجاں ای موجاں
باقی، ہم نے تو ایسا دعویٰ کبھی نہیں کیا تھا کہ نا اہل گنجو لوگوں کی خرید فروخت کر کے چھوٹی چھوٹی جلسیاں کر کے عدالت کو گالیاں نہیں دے گا.....ہمیں پہلے ہی معلوم تھا کہ یہ بے غیرت فیصلہ خلاف آنے پر سپریم کورٹ پر چڑھ دوڑیں گے اور سچی بات یہی ہے کہ اگر تحریک انصاف کی سٹریٹ پاور نہ ہوتی تو یہ ستانوے کی طرح سپریم کورٹ پر باقاعدہ حملہ کر دیتے​



Tabhi har jagah bachi le ke rota phir raha hai.

Kyon Bajai humari, Kyon Bajai:lol:
 
Advertisement
یہ نا اہلی کی مدت کا کیس نیا نہی ہے
یہ بہت پرانا کیس ہے لیکن عدالت نے اس وقت اٹھایا ہے جب نواز لاڈلا نا اہل ہو گیا ہے - کہ اب اسکو کیسے واپس لیا جاۓ

جہاں تک بات ہے عمران خان کی بات ہے تو عمران خان صاحب کے اصول صرف نواز تک محدود ہیں

اپنے دوستوں کے لئے نہی ہیں

خان کو دیکھتے ہوے بیس سال تو ہو گئے ہیں
خان صاحب اپنی ذات کے لئے ہر الٹی لاجک ڈھونڈ لیتے ہیں

جیسے قوم سول نا فرمانی کرے ، کوئی بل نہ دے اور خود ریہام خان کے ساتھ شادی کر کے بیٹھے ہوے تھے
اور کہنے لگے کہ ٹھنڈے پانی سے نہی نہایا جاتا

ایسے لوگ لیڈر نہی ہوتے ، صرف جذباتی ہوتے ہیں
اگر پانامہ میں نام نہ آتا تو نواز کو کوئی نہی ہٹا سکتا تھا

خان صاحب کی جہانگیر ترین کی حمایت کرنا سب کی آنکھیں کھولنے کے لئے کافی ہے

جہانگیر ترین اپنے نوکروں کے نام پر پراپرٹی رکھتا تھا - سپریم لورٹ کے مطابق

خان اگر ایمان دار ہے تو کیسے ایسے بندے کو ایماندار کہہ سکتا ہے ؟؟؟

کیسے ہر دو نمبر بندہ انکا دوست ہو سکتا ہے ؟؟؟
 
Last edited:

گو کہ بد ذات کشمیری لوہار کی 300 ارب کی ڈکیتی، اور جہانگیر ترین کی ریکارڈ میں جُزوی سقم میں زمین آسمان کا فرق ہے۔۔۔
اور پنجابی ججوں نے نظریہ ضرورت کے تحت اُسکو نا اہل کیا
لیکن پھر بھی کپتان کے برسوں کی محنت کو ضائع ہونے سے بچانے کے لئے
جہانگیر ترین کو نا اہلی کیس میں درخواست گزار نہیں بننا چاہیئے

جہانگیر کے ریکارڈ میں سقم نہی تھا ، ریکارڈ تو نہت اچھا تھا

لیکن اس نے نوکروں کے نام پراپرٹی خریدی ہوئی ہے
 

کیا خوبصورت بات کی راز صاحب آپ نے۔ خان صاحب سے تو ایک رومانس تھا۔ سوچتے تھے اقتدار میں آئے گا تو اس ملک کا نظام ٹھیک کرے گا۔ غریب آدمی کو روزگار، تعلیم اور صحت کی سہولت ملے گی۔
میں تو اسے طیب اردگان سے بھی بڑا لیڈر سمجھتا تھا کیونکہ معاشرے میں انصاف کے نام پر سیاست کرنے کا خیال اسے طیب اردگان اور عام آدمی پارٹی سے پہلے آیا تھا۔
مانا سیاست میں جھوٹ بولنا پڑتا ہے،کچھ منافقت سے بھی کام لینا پڑتا ہے، مگر یہ کیا کہ آپ جہانگیر ترین، علیم خان، اور شاہ محمود قریشی جیسے لوگوں کی کرپشن حلال کرنے کے سرٹیفیکیٹ بانٹنے لگیں۔
اب چونکہ گنجے کو ووٹ نہیں دے سکتے تو خان کو ووٹ ڈال دیں گے لیکن عمراں خان کی حکومت آ بھی جائے تو بہتری کی امید نہیں ہے۔
سخت قحط الرجال ہے

یہ نا اہلی کی مدت کا کیس نیا نہی ہے
یہ بہت پرانا کیس ہے لیکن عدالت نے اس وقت اٹھایا ہے جب نواز لاڈلا نا اہل ہو گیا ہے - کہ اب اسکو کیسے واپس لیا جاۓ

جہاں تک بات ہے عمران خان کی بات ہے تو عمران خان صاحب کے اصول صرف نواز تک محدود ہیں

اپنے دوستوں کے لئے نہی ہیں

خان کو دیکھتے ہوے بیس سال تو ہو گئے ہیں
خان صاحب اپنی ذات کے لئے ہر الٹی لاجک ڈھونڈ لیتے ہیں

جیسے قوم سول نا فرمانی کرے ، کوئی بل نہ دے اور خود ریہام خان کے ساتھ شادی کر کے بیٹھے ہوے تھے
اور کہنے لگے کہ ٹھنڈے پانی سے نہی نہایا جاتا

ایسے لوگ لیڈر نہی ہوتے ، صرف جذباتی ہوتے ہیں
اگر پانامہ میں نام نہ آتا تو نواز کو کوئی نہی ہٹا سکتا تھا

خان صاحب کی جہانگیر ترین کی حمایت کرنا سب کی آنکھیں کھولنے کے لئے کافی ہے

جہانگیر ترین اپنے نوکروں کے نام پر پراپرٹی رکھتا تھا - سپریم لورٹ کے مطابق

خان اگر ایمان دار ہے تو کیسے ایسے بندے کو ایماندار کہہ سکتا ہے ؟؟؟

کیسے ہر دو نمبر بندہ انکا دوست ہو سکتا ہے ؟؟؟

جہانگیر کے ریکارڈ میں سقم نہی تھا ، ریکارڈ تو نہت اچھا تھا

لیکن اس نے نوکروں کے نام پراپرٹی خریدی ہوئی ہے
 
Advertisement
یہ نا اہلی کی مدت کا کیس نیا نہی ہے
یہ بہت پرانا کیس ہے لیکن عدالت نے اس وقت اٹھایا ہے جب نواز لاڈلا نا اہل ہو گیا ہے - کہ اب اسکو کیسے واپس لیا جاۓ

جہاں تک بات ہے عمران خان کی بات ہے تو عمران خان صاحب کے اصول صرف نواز تک محدود ہیں

اپنے دوستوں کے لئے نہی ہیں

خان کو دیکھتے ہوے بیس سال تو ہو گئے ہیں
خان صاحب اپنی ذات کے لئے ہر الٹی لاجک ڈھونڈ لیتے ہیں

جیسے قوم سول نا فرمانی کرے ، کوئی بل نہ دے اور خود ریہام خان کے ساتھ شادی کر کے بیٹھے ہوے تھے
اور کہنے لگے کہ ٹھنڈے پانی سے نہی نہایا جاتا

ایسے لوگ لیڈر نہی ہوتے ، صرف جذباتی ہوتے ہیں
اگر پانامہ میں نام نہ آتا تو نواز کو کوئی نہی ہٹا سکتا تھا

خان صاحب کی جہانگیر ترین کی حمایت کرنا سب کی آنکھیں کھولنے کے لئے کافی ہے

جہانگیر ترین اپنے نوکروں کے نام پر پراپرٹی رکھتا تھا - سپریم لورٹ کے مطابق

خان اگر ایمان دار ہے تو کیسے ایسے بندے کو ایماندار کہہ سکتا ہے ؟؟؟

کیسے ہر دو نمبر بندہ انکا دوست ہو سکتا ہے ؟؟؟

خان کوئی فرشتہ نہیں ہے ہمارے جیسا ہی انسان ہے مگر ھر فرعون را موسیٰ کے مصداق ان فرعونوں کے لئے الله کا عذاب ضرور ہے
اس کا انتخاب اس لئے ضروری ہے کہ وہ بہتر لیڈرز کا آغاز ضرور ثابت ہو سکتا ہے.


کم از کم لیڈر شپ سٹینڈرڈز میں ہماری بار نواز اور زرداری سے تو اوپرسیٹ ہو
 
درست فرمایا خان جیسے فرعون کے لیے بھی کوئی موسی ہو گا


خان کوئی فرشتہ نہیں ہے ہمارے جیسا ہی انسان ہے مگر ھر فرعون را موسیٰ کے مصداق ان فرعونوں کے لئے الله کا عذاب ضرور ہے
اس کا انتخاب اس لئے ضروری ہے کہ وہ بہتر لیڈرز کا آغاز ضرور ثابت ہو سکتا ہے.


کم از کم لیڈر شپ سٹینڈرڈز میں ہماری بار نواز اور زرداری سے تو اوپرسیٹ ہو
 
Raaz is correct. Khan has lacked focus and his politics lack maturity. He has so many places to hit Noon, but he keeps repeating "Corruption, Panama..etc. He did not take up issues at hand which were of more importance to general public. people don't care about corruption, they care about their daily well being.