- Joined
- Oct 17, 2012
- Posts
- 9,397
- Reaction score
- 10,632
- Points
- 113
عمران خان تو پاگل ھے
کیا کریں ہم لوگ اپنی یاداشت کا ؟
کیا کریں ہم لوگ اپنی تعلیم کا جس نے صرف محکوم اور غلام پیدا کے ہیں ؟
کیا کریں ہم لوگ اپنی سوچ کا جو ایک مخصوص لائن سے اگے کا سوچتی ہی نہیں ؟
کیا کریں ملّت کا جو مختلف خانو میں بٹی ہوئی ھے ؟
کیا کریں اس پاکستان کا جو اٹیمی طاقت تو ھے مگر اسکے حکمران کے پاس قومی لوٹ مار اور اداروں کو تباہ کرنے کی طاقت ھو ؟
کیا کریں جب ہمیں سب لیڈرز کی کی حرکتوں کا پتا بھی ھو اور مگر جب بات اے عمران خان پر که دیں ایک لائن میں
عمران خان تو پاگل ھے
ہاں بھائی ،
جب کرکٹ کا ورلڈ کپ ھو رہا تھا تو عمران خان نے کہا تھا کے پاکستان ورلڈ جیتے گا ، تمام کرکٹ کے پنڈت نے کہا تھا
عمران خان تو پاگل ھے
سواے انڈیا کے سنیل گواسکر کے جسے یقیں تھا پاکسان جیت جاے گا
جب شوکت خانم بنانے کا سوچا تو ٩٩ فیصد پروفیشنل ڈاکٹرز نے نے که دیا
عمران خان تو پاگل ھے
پاکستان جسے ملک میں یہ ناممکن ھے
جب عمران خان سیاست میں اے تو
عمران خان تو پاگل ھے
کہاں کرکٹ اور کہاں سیاست
ISI
کے تانے ، برگر سپپورٹرس کے تانے ، تانگہ پارٹی کے تانے ، فیس بک پولیٹیکل پارٹی کے تانے ، انکے ساتھ شامل ہونے والے سیاست دانو پر تانے
مگر الیکشن ہوے تو عمران خان نے که دیا
الیکشن قبول کیا ھے ، دھاندلی نہیں
سیاست دانو نے که دیا
عمران خان تو پاگل ھے
جب خبیر پختونخوا میں حکومت بنانے کا فیصلہ کیا تو
عمران خان کے اپنے دلبر جانی شیخ رشید ، حسن نسا ر اور تمام لوگوں نے که دیا کے وہاں حکومت کرنا
عمران خان تو پاگل ھے
جب ڈیڑھ سال بعد تمام قانونی کوشش کے بعد عمران خان نے حکومت کے خلاف احتجاج کیا تو
لوگ پھر کہنے لگے ، عمران خان تو پاگل ھے
الله نے پاکستان کو ھر نعمت سے نوازا ھے مگر
کیا ہم پاگل نہیں جو
٦٥ سال کے بعد پاکستانی بادشاہت کے نظام کی وجہ سے
نفسیاتی مریض بن گئے ہیں اور ہماری انے والی نسلیں پاگل پیدا ھوں گی
پاکستانیو

- Featured Thumbs
- http://i60.tinypic.com/ruqrna.jpg
Last edited: