Advertisement

عمران خان تو پاگل ھے

عمران خان تو پاگل ھے

images

کیا کریں ہم لوگ اپنی یاداشت کا ؟
کیا کریں ہم لوگ اپنی تعلیم کا جس نے صرف محکوم اور غلام پیدا کے ہیں ؟
کیا کریں ہم لوگ اپنی سوچ کا جو ایک مخصوص لائن سے اگے کا سوچتی ہی نہیں ؟
کیا کریں ملّت کا جو مختلف خانو میں بٹی ہوئی ھے ؟
کیا کریں اس پاکستان کا جو اٹیمی طاقت تو ھے مگر اسکے حکمران کے پاس قومی لوٹ مار اور اداروں کو تباہ کرنے کی طاقت ھو ؟
کیا کریں جب ہمیں سب لیڈرز کی کی حرکتوں کا پتا بھی ھو اور مگر جب بات اے عمران خان پر که دیں ایک لائن میں
عمران خان تو پاگل ھے
ہاں بھائی ،
جب کرکٹ کا ورلڈ کپ ھو رہا تھا تو عمران خان نے کہا تھا کے پاکستان ورلڈ جیتے گا ، تمام کرکٹ کے پنڈت نے کہا تھا
عمران خان تو پاگل ھے
سواے انڈیا کے سنیل گواسکر کے جسے یقیں تھا پاکسان جیت جاے گا
جب شوکت خانم بنانے کا سوچا تو ٩٩ فیصد پروفیشنل ڈاکٹرز نے نے که دیا
عمران خان تو پاگل ھے
پاکستان جسے ملک میں یہ ناممکن ھے
جب عمران خان سیاست میں اے تو
عمران خان تو پاگل ھے
کہاں کرکٹ اور کہاں سیاست
ISI
کے تانے ، برگر سپپورٹرس کے تانے ، تانگہ پارٹی کے تانے ، فیس بک پولیٹیکل پارٹی کے تانے ، انکے ساتھ شامل ہونے والے سیاست دانو پر تانے
مگر الیکشن ہوے تو عمران خان نے که دیا
الیکشن قبول کیا ھے ، دھاندلی نہیں
سیاست دانو نے که دیا
عمران خان تو پاگل ھے
جب خبیر پختونخوا میں حکومت بنانے کا فیصلہ کیا تو
عمران خان کے اپنے دلبر جانی شیخ رشید ، حسن نسا ر اور تمام لوگوں نے که دیا کے وہاں حکومت کرنا
عمران خان تو پاگل ھے
جب ڈیڑھ سال بعد تمام قانونی کوشش کے بعد عمران خان نے حکومت کے خلاف احتجاج کیا تو
لوگ پھر کہنے لگے ، عمران خان تو پاگل ھے
الله نے پاکستان کو ھر نعمت سے نوازا ھے مگر
کیا ہم پاگل نہیں جو
٦٥ سال کے بعد پاکستانی بادشاہت کے نظام کی وجہ سے
نفسیاتی مریض بن گئے ہیں اور ہماری انے والی نسلیں پاگل پیدا ھوں گی
پاکستانیو

​

  • images

    ​
 
Last edited:
Advertisement
عمران نے سیاست سکھ لی

عمران خان سے بلاخر سیاست سیکھ لی - لاہور سے ہجوم کیساتھ مارچ کرنا گو کے ایک غلطی تھی اور شرکه کیلئے انتظامات بہتر ہونے چاہیے تھے مگر سول ڈس اوبادینس کی کال واقی میں ایک ماسٹر سٹروک ہے. اس مارچ کا نتیجہ جو بھی اے اس کال نے تحریک ے انصاف کو کسی قسم کے سیاسی نقصان سے محفوظ کر دیا ہے. سول نافرمانی ایک لانگ ٹرم سٹیپ ہے جو اس مارچ کو اگر ناکامی بھی ہو گئی تو حکومت کے جلد یا بدیر خاتمے کا نتیجہ بنے گا. یہ سٹیپ انٹرنشل ڈونرز پے ڈایرکٹلی اثر انداز ہو گا اور نواز گونگلو کیلئے جس کا پریشر برداشت کرنا نہ ممکن ہو جاے گا. خاص طور پر جبکے خبر کی حکومت اس میں شامل ہو جاے گی. ویسے یہ نوبت تب ہی اے گی اگر یہ حکومت اس بحران سے بچ کے نکل ای جو کے ان کی حرکتوں سے نظر نہی آ رہا؟

​
 
عمران خان ہی پاکستان کا مستقبل ہے، انشا اللہ بہت جلد پاکستانی اچھا وقت دیکھیں گے، اپنے بچوں کو باہر ممالک روزگار کے لئے بھیجنا بند کر دیں گے

اس حکومت نے جھوٹے وعدے کئے، دھاندلی کی۔ آج ان کے احتساب کا وقت ہے عوام کے ہاتھوں۔ عوام کاغصہ انہیں بہا لے جائے گا

تمام چور اکٹھے ہو گئے انہیں معلوم ہے کہ عمران خان انہیں نہیں چھوڑے گا


پیپلز پارٹی، ڈیزل فضلو، اے این پی، ایم کیو ایم

یہ سب ماضی کی چور پارٹیاں ہین۔ آج میڈیا میں یہی سچ کا سبق دے رہے ہیں۔ ہاہاہا

بھائیو، بہنو۔ انہیں ادھیڑ کر رکھ دیں۔ یہ کتے صرف حکومت میں کھانے کے لئے آتے ہیں

ابھی یا کبھی نہیں- یاد رکھو- ابھی یا کبھی نہیں

​
 
Advertisement
You gain strength, courage and confidence by every experience in which you really stop to look fear in the face. You must do the thing you think you cannot do. Leadership consists not in degrees of technique but in traits of character; it requires moral rather than athletic or intellectual effort, and it imposes on both leader and follower alike the burdens of self-restraint.
 
Last edited:
IK waqai hi ***** hai jisne apni family chordi is mulk ke liye...Joo 17 saal se koshishain ker raha hai is mulq ko sudharane ke waqai woh ***** hai...Allah ne ossko sub kuch diya hai osse kiya zarorat hai in jhamailoo mein perhne ke waqai woh ***** hai...Woh qoum ke liye acha sooch raha hai waqai woh ***** hai...Woh mulq ke bahar reh ker bohat paisa earn kersakta hai waqai woh ***** hai....Waqai woh ***** hai jo is mulk ko badalna cahta hai
 
Advertisement
لینن, کاسترو, ماؤ ، چی اور دیگر انقلابی سوچتے رہے اور انقلاب لے آئے مگر پاکستانی انقلابی لیڈر پوری رات سوچتا رہا۔۔۔۔ سوچتا رہا۔۔۔۔اور فیصلہ کیا کہ بجلی کا بل نہیں دوں گا۔
 
Re: Go ahead imran we are still with you

It is war one has to do tactics to puzzle your opponent
 
Lambi Hogaee ..

Ab Ja K Imran Khan Ko Sola Do

عمران خان تو خود بھی جاگتا ہے اور دوسروں کو بھی جگاتا ہےیہی وجہ ہے کہ کچھ عرصے میں گنجا عبدی نیند سوجائے گا لیکن وہ بضد ہے اور ہٹ دھرمی دیکھا رہا ہے
 
No....no ...no....we are not a confused nation ....and there is a lot more then a World Cup or khanam memorial .......grow up and look at the big picture.
 
Advertisement
No....no ...no....we are not a confused nation ....and there is a lot more then a World Cup or khanam memorial .......grow up and look at the big picture.


..توبہ توبہ توبہ.. فورن معافی مانگو.. تم نے تو سیدھی ہی گستاخیِ عمران کر ڈالی
 
ہاں عمران خان تو واقع پاگل ہے .................
لیکن تم سے کس نے کہا کے تم بھی پاگل ہوجاؤ ؟

اگر خود ہی کہتے ہو کے خان پاگل ہے تو چلو مل کر ایک تحریک چلاتے ہیں، خان کو مینٹل ہسپتال بھیجیں، کوئی علاج شللاج کروائیں، بیچارا بہت پریشان گھومتا ہے آجکل
 
عمران خان تو خود بھی جاگتا ہے اور دوسروں کو بھی جگاتا ہےیہی وجہ ہے کہ کچھ عرصے میں گنجا عبدی نیند سوجائے گا لیکن وہ بضد ہے اور ہٹ دھرمی دیکھا رہا ہے


Bangash bhai abdi neend tu sab nay he sona hai magar sab he bhola bethay hain..

Noora ko hata k kin farishto ko lao gay ??? un k naam tu bataoo na ???

farz karayin pmln ki govt.. musharraff league giranay mai kamyab hojay tu ap kis ki care taker govt.. banayingay ?? jo fair election karway gi ??

agar new election say pti ya oski etiahdi jamatayin govt.. bana layin ..

or oppostion mannay say inkaar karday or yehi rasta ikhtiyar karay jo qadri or imran khan nay kia hai phir PTI govt... ka kia rad-e-amal hoga ??