Advertisement

عمران خان آج شام بنی گالا میں اہم پریس کانفرنس کرینگے

Advertisement
Advertisement
عمران خان جو کچھ بھی کرے گا صرف و صرف اپنا نقصان کرے گا۔
عمران خان اب تاریخ بن چکا ہے۔ سیاہ تاریخ
Aap jesa tareekh Daan jo dil k Kalay hon, unko har su siyahi hi dikhay gi.....its not you it's the persona that you've evolved with...its pity.
 
اب پچھتاوے بن کیا ہووت جب چڑیاں چگ ئیں کھیت
چار سال اپوزیشن سے لڑای بھڑای، توہم پرستی ، اور ٹونے کرنے کروانے میں گزار دئیے
پنجاب جو طاقت کا منبع ہے وہاں پر انتہای سست، نااہل اور کرپٹ بندہ لابٹھایا
پنجاب کو جان بوجھ کر ترقیاتی کاموں سے محروم رکھا گیا
اب ووٹ بھی کے پی کے سے جاکر لے لو
اس وقت بتایا جاتا تو کہتا تھا یہ مخالفوں کا پروپیگنڈہ ہے جب کوی بزدار کے خلاف بات کرتا ہے تو مجھے بہت تکلیف ہوتی ہے
​
 
Advertisement
اگر فوج نے ہوش کہ ناخن نہ لئے تو بہت خون خرابہ ہونے والا ہے. یہ امپورٹڈ ***** لاتوں کہ بھوت ہیں باتوں سے نہیں مانتے ​
آپ کب سے چھوڑووں میں شامل ہونے لگے؟
جن کی ایک قیدیوں والی وین دیکھ کے ٹٹی موتر سب خطا ہوجاے ان میں اتنی ہمت نہیں ہوتی کہ لڑ سکیں
ویسے بھی ایک ووٹ کی اکثریت جہانگیر ترین کی محنت سے ملی تھی جس پر چار سال نکال دئیے کام کوی کیا نہیں بس لڑای بھڑای اور سازشی تھیوریز پر لگے رہے
​
 
Mark my words. He will never come into power again. Imran Niazi is all time biggest ever failure
Mark my words. Punishment for inflicting showbaz will be so big that people's cry will be sky high. Bajwa and generals don't give a ****. they have their fingers everywhere. All they are interested in is giving blow job to USA
 
Advertisement
لگتا ہے باجوہ نے اسقدر ذلیل ہو جانا ہے کہ شاہ ایران کی طرح امریکہ نے اسکو ویزہ نہیں دینا۔۔

استعفا دو اور الیکشن کرواؤ
امپورٹڈ حکومت نا منظور
​