- Joined
- Feb 6, 2011
- Posts
- 12,376
- Reaction score
- 16,434
- Points
- 113
عظیم قائد عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کی تحریک آزادی زور شور سے اسلام آباد میں جاری ہے، کارکنوں کے تازہ دم دستے تحریک کو مزید تقویت دے رہے ہیں
عمران خان نے بھی اسمبلیاں تحلیل کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ اس وقت لاکھوں کروڑوں لوگ دارلحکومت میں ایک سیاسی انقلاب کا منظر پیش کر رہے ہیں
اب حکومت کے پاس کوئی راستہ نہیں بچا۔ انہیں جانا ہوگا۔ اسلام آباد میں حکمرانوں نے بھی نوشتہ دیوار پڑھ لیا
عظیم قائد عمران خان نے انتہائی پر امن طریقے سے عوام کی آواز پورے پاکستان تک پہنچائی ، احتجاج جاری رہے گا جب تک ن لیگ اپنی ہٹ دھرمی ختم نہیں کرتی اور عوام کا مطالبہ تسلیم نہیں کرتی
تحریک انصاف کے تمام کارکنوں، جانبازوں کو اس تاریخی جدوجہد پر سلام قبول ہو
عمران خان کو سلام کہ بخار ہونے کا باوجود اس طرح مستعد کھڑے ہیں
پاکستان زندہ باد
گلوبٹ مردہ باد
http://dunyanews.tv/index.php/en/Pakistan/232771-PTI-Azadi-March-Imran-Khan-suffering-from-high-fe