Advertisement

عظیم قائد عمران خان

عظیم قائد عمران خان

Imran_Khan_bullet_proof_car_PTI_360x270.jpg


azadi-march-pakistan-railways-dismisses-pti-request-for-special-train-1407235485-9257.jpg


پاکستان تحریک انصاف کی تحریک آزادی زور شور سے اسلام آباد میں جاری ہے، کارکنوں کے تازہ دم دستے تحریک کو مزید تقویت دے رہے ہیں

عمران خان نے بھی اسمبلیاں تحلیل کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ اس وقت لاکھوں کروڑوں لوگ دارلحکومت میں ایک سیاسی انقلاب کا منظر پیش کر رہے ہیں

اب حکومت کے پاس کوئی راستہ نہیں بچا۔ انہیں جانا ہوگا۔ اسلام آباد میں حکمرانوں نے بھی نوشتہ دیوار پڑھ لیا

عظیم قائد عمران خان نے انتہائی پر امن طریقے سے عوام کی آواز پورے پاکستان تک پہنچائی ، احتجاج جاری رہے گا جب تک ن لیگ اپنی ہٹ دھرمی ختم نہیں کرتی اور عوام کا مطالبہ تسلیم نہیں کرتی

تحریک انصاف کے تمام کارکنوں، جانبازوں کو اس تاریخی جدوجہد پر سلام قبول ہو
عمران خان کو سلام کہ بخار ہونے کا باوجود اس طرح مستعد کھڑے ہیں

پاکستان زندہ باد

گلوبٹ مردہ باد


http://dunyanews.tv/index.php/en/Pakistan/232771-PTI-Azadi-March-Imran-Khan-suffering-from-high-fe

​
 
Advertisement
شکستہ باڈی لینگوئج، بے ربط باتیں، ماتھے پر فکروں کی شکنیں، بارش میں بھی پسینہ، سہارے کیلئے بار بار پوڈیم کا استعمال، کبھی دایاں ہاتھ تو کبھی بایاں ہاتھ، زبردستی کی مسکراہٹ، عورتوں کی طرح کوسنے۔ ۔ ۔
یہ ھے اس وقت کا عمران خان جو اسلام آباد میں تقریر فرما رھا ھے۔
خان صاحب آپ کیا تھے اور آپ کے ساتھیوں نے آپ کو کیا بنا ڈالا!!!​
 
Advertisement
Advertisement
Like they say as a gesture.... Seriously, bro????????

I never saw a politician presenting carrots like abhi isa khailwi aayeinge ham aap ko taranay sunayeinge, SMQ ka itna stamina nahi hai, inn logon ki training meri tarah nahi hui, no people there and still lakhon karoron????? May Allah have mercy on us and no violence prevails or that a martial law implementation is seen. Now because of this failure, Nawaz sharif might become arrogant to the bone and it would only go down the drain.
 
شکستہ باڈی لینگوئج، بے ربط باتیں، ماتھے پر فکروں کی شکنیں، بارش میں بھی پسینہ، سہارے کیلئے بار بار پوڈیم کا استعمال، کبھی دایاں ہاتھ تو کبھی بایاں ہاتھ، زبردستی کی مسکراہٹ، عورتوں کی طرح کوسنے۔ ۔ ۔
یہ ھے اس وقت کا عمران خان جو اسلام آباد میں تقریر فرما رھا ھے۔
خان صاحب آپ کیا تھے اور آپ کے ساتھیوں نے آپ کو کیا بنا ڈالا!!!​

What is podium ???:13: