Advertisement

عشق_رسول صلی اللہ علیہ وسلم

534166_492880800731273_1231785707_n.jpg


غزوہ_احد میں انصاری صحابیہ عفیفہ رضی اللہ عنھا کے باپ ، بھائی اور شوہر سب شھید ہو گئے ۔ باری باری تین سخت حادثوں کی صدا اس کے کانوں میں پڑتی جاتی لیکن وہ ہر بار


یہی پوچھتیں" رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کیسے ہیں"، لوگوں نے کہا بخیر ہیں ، اور جب اُس نے پاس آ کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا چہرہ مبارک دیکھا اور بے اختیار پوکار اٹھی


کُلٌّ مَصِیْبَۃً بَعْدَکَ جَلَلْ یَا رَسٌوْلَ اللہ

"یا رسول اللہ ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہوتے ہوئے تمام مصیبتیں ھیچ(کوئی اہمیت نہیں رکھتی) ہیں...

(تاریخِ طبری صفحہ ---1425)
 
Advertisement
:jazak:

اس جمعة المبارک کو درود شریف کی کثرت سے اللہ کی رحمتوں کو سمیٹیں، سرور کائنات حضورانورصلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کا اظہار اور دشمنان اسلام سے بیزاری و برآت کا اعلان کریں
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ذکر اور درودوسلام سے ماحول کو اتنا معطر کردیں کہ بیمار ذہنیت کے مالک بدنصیب کفار کا پھیلایا ہوا تعفن از خود ختم ہوجائے

انشاء اللہ اس جمعة المبارک کو میں کم از کم ۱۰۰۰ درود شریف پڑہوں گا اور آپ ۔۔۔ ؟