عمران خان آج کامیاب ہوتا ہے یا ناکام یہ کامیابی و ناکامی قوم کی ہوگی عمران کی نہیں ،خاںصاحب نے اپنی زندگی میں وہ سب کچھ پا لیا جس کی خواہش ایک عام آدمی کو ہوتی ہے ،عزت،دولت،شہرت ،اب ان سب سے بڑھ کر جذبہ ایمان سے سرشار یہ سادہ لوح شخص پاکستانی قوم کو ان کے حقوق سے اگاہ کرنا چاہتا ہے تاکہ وہ دوسری قوموں کی طرح اپنا سر فخر سے بلند کر کے جیئے ،مگر مدتوں سے غلام یہ قوم ہندوانہ رسم ورواج میں پرورش پانے والوں نے سیکھا ہے تو صرف ہر چھوٹی موٹی طاقت کی خوشامد سیکھا ہے
ان لوگوں کو بتانا چاہتا ہے جو پولیس والے کو دیکھ کر خوف محسوس کرتے ہیں،کہ یہ تمہارے محافظ ہیں شاہی دروغہ نہیں ایک ایم پی اور ایم این کے گھر کے باہر لائنیں لگانےوالو ں کو بتا نا چاہتا ہے کہ یہ تمہاری طاقت سے تمہارے خدمتگار بنائے گئے ہیں آقا نہیں غریبوں کو بتانا چاہتا ہے کہ یہ پاکستان آپ کابھی اتنا ہی ہے جتناایک امیر کا آپ کے بچے کا بھی اتنا ہی حق ہے تعلیم و صحت کا جتنا ایک امیر کے بچے کا
وقت آگیا ہے خوف کے بت گرانے کا ، اگر آج بھی لوگ گھروں سے نا نکلے تو گلہ مقدر کا مت کرنا
عمران تو ہار کر بھی اللہ کی عدالت میں جیت جائے گا اور عوام ہارے تو ہمیشہ کے لئے ہار جائیں گے ،پس جائیں گے ،لٹ جائیں ،مر جائیں گے
پینڈو یار، کئی سال پہلے ایک بار ہم چند دوستوں نے یونیورسٹی کے دور میں لیکچر تھیٹر میں تقریباََ ایک سو سٹوڈنٹس کے سامنے ایک بین الاقوامی ٹیکنکل ایسوسی ایشن کے بارے میں کافی معلومات بیان کیں، اور یہ کہ ہم اس ایسوسی ایشن کا ایک ڈویژن پاکستان میں مرتب کرنا چاہ رہے ہیں،تقریباََ تیس چالیس منٹ تک اس کے فوائد اور کام کرنے کا طریقہ کار بیان کرتے رہے،اور یہ کہ ہمیں اس ڈویژن کے قیام کے لیے کم از کم پچاس ممبرز کا ٹارگٹ حاصل کرنا ہے۔
جب ساری بات ختم کی، تو حاضرین سے پوچھا کہ اور مزید کچھ جاننا چاھتے ہیں تو پوچھ لیں، سب نے یک زبان ہو کر کہا، بہت اچھی بات ہے آپ اتنی محنت کر رہے ہیں، لیکن اس سب کا ہمیں کیا فائدہ ہو گا
اس لیے بھائی جی، چونکہ اکثریت سمجھنے کی صلاحیت سے عاری ہے اور وہ کتاب کو ہی ناقص ٹھہرائیں گے، کہیں گے کہ اس قوم کو اچھوت ہی رہنے دو، ، وہ اسی میں خوش ہیںاور اس سے آگے کا کوئی فائدہ ان کی سوچ کے دائرے سے باہر ہے مالک الملک سے التجا ہے کہ قوم کو سمجھ عطا فرمائے
Tum log is mulk kee aesi ke tesi kar kay hee chhoro gay..khuda hee is mulk ka hafiz hay......if it was me, I would have destroyed every one on the road and would have taught you guys a lesson that what happens when you break the law...but alas its not me

if it was me, I would have destroyed every one on the road and would have taught you guys a lesson that what happens when you break the law...but alas its not me
People in sit-in were/are peaceful, not even a single person died at hands of protesters. However government has balance of 14 corpses in their account.
پینڈو بھائی صاحب ، ریڈ زون میں جانے سے کیا حکومت گر جاۓ گی ؟ ذرا سوچو کہ حکومت کیسے گرے گی ؟؟ یہ نا ہو کہ بندر کی طرح کبھی ایک درخت پر کبھی دوسرے درخت پر چھلانگیں لگا کر آخر میں کہا جاۓ کہ کوشش تو بہت کی تھی
راز بھائی صاحب ہر بندے کی کوشش اسکی اپنے فہم و فراست کے مطابق ہوتی ہے اب عمران اللہ کا ایک ادنٰی سا بندہ ہے ،کوئی ولی پیغمبر تو ہے نہیں جو وحی اترے کہ یہ درست ہے اور یہ غلط ہے عمران ایمانداری سے کوشش کررہا ہے اب کامیابی اور ناکامی اللہ کے ہاتھ میں ،ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھ جانا بھی تو کوئی حکمت نہیں ہے