Advertisement

عزت ، دولت ، شہرت

:lol::lol:۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔[hilar]

Chairman of Pakistan Tehreek e Insaaf and former legendry cricketer Imran Khan will take 4 crore rupees for doing commentary in India Pakistan match on 19th March for 40 minutes, According to an authentic Facebook Page for Live Cricket Updates and news plus reviews of senior players, there suggestions and addresses they made, has revealed that former cricket sensation and world cup 1992 winner Imran Khan will do commentary in upcoming mega match going to be held between traditional rivals India and Pakistan for 40 minutes.Resources also revealed that legendary Imran Khan will charge 4 crore for 40 minutes commentary.
 
:lol: مین سٹریم میڈیافیس بک کے اس اتھینٹک پیج سے خبریں لے کے نشر کرتا ہے
authentic Official Facebook Page naam ki cheez hoti hy dunya main bhai....

Main stream media bhi wahan sy news ly kr share krta hy...
 
zaheer nay haddi dhaal dee hay, abb yee aapas may lartay rahaingay.
:lol:لوگوں تیس مار خان سے بچ کر رہنا,,,,, اس کے کاٹنے کی تو ویکسین بھی نہیں مل رہی

1103401622-1.jpg

1103401622-2.gif

http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1103401622&Issue=NP_PEW&Date=20160315
 
Advertisement
according to an authentic facebook page for live cricket updates :lol:

بھائی کوئی اخباری خبر ,,,,,کا سورس ہے ؟​

ماسٹر جی - آپ خود سارا دن گھٹیا ترین اخباروں کی خبریں پوسٹ کرتے رہتے ہیں، ان خبروں کی صداقت کے بارے میں آپ کتنا یقین سے که سکتے ہیں؟ ہو سکتا ہے کہ وہ خبریں اس فیس بک کے لنک سے بھی زیادہ غیر مصدقہ ہوں؟ صرف اس وجہ سے کہ وہ ایک پرنٹ میڈیا ہے، اس کو کسی لحاظ سے بہتر ثابت نہیں کرتا

​
 
آدھے گھنٹے کا چار کروڑ,,,,,,,,,, یا مہینے کا چار کروڑ ؟
پورے ورلڈ کپ کا ,,,,,,,,,,,,ٹھیکہ ہے
جس حساب سے تم بتا رہے ہو ,,,, یہ تو اربوں روپیہ بن جائے

آسلام و علیکم
ویسے تو فورم پر آنا کب کا چھوڑا ہوا ہے بس کبھی کبھار خبریں دیکھنے کے لئے چکر لگتا ہے بطور گیسٹ لیکن آج بطور خاص آپ کے لئے آن لائن ہوا ہوں صرف یہ جاننے کے اشتیاق میں کہ یہ کیا کایا کلپ ہے کہ "انقلاب" کے داعی سے آپ بھی باغی ہو کر ماسٹر جی ہو گئے ہیں

ویر کوئی بہتر ٹائم پاس ڈھونڈو کیوں تو تو میں میں ٹائم کھوٹا کرتے ہو.
​
 
Advertisement

ماسٹر جی - آپ خود سارا دن گھٹیا ترین اخباروں کی خبریں پوسٹ کرتے رہتے ہیں، ان خبروں کی صداقت کے بارے میں آپ کتنا یقین سے که سکتے ہیں؟ ہو سکتا ہے کہ وہ خبریں اس فیس بک کے لنک سے بھی زیادہ غیر مصدقہ ہوں؟ صرف اس وجہ سے کہ وہ ایک پرنٹ میڈیا ہے، اس کو کسی لحاظ سے بہتر ثابت نہیں کرتا

[/right]

پرنٹ میڈیا کو پوری دنیا میں ,,,,,,سب سے اہمیت دی جاتی ہے
واشنگٹن پوسٹ نیو یارک ٹائم بی بی سی کی خبروں پر ,,,,,لوگ یقین کرتے ہیں
یہاں تک ان پر,,,,, ٹاک شو بھی ہوتے ہیں
فیس بک کی خبروں کو عام لوگ اہمیت نہیں دیتے,,,,, پرنٹ میڈیا کیسے دے گا ؟
 
Sara din electronic media kitni hi news Social Media sy uthata hy...

Fallan ny twitter pegam main yeh keh dia...

Fallan ny apny facebook page pr yeh share kr dia...

You want to stay in denial mode so stay there
 
خبر اور,,,,, سٹیٹس میں فرق ہوتا ہے
میں اگر کسی کے بارے میں لکھ رہا ہوں,,,,, تو وہ خبر ہے
چل اس فیس بک پیج کا نام,,,,,, ہی بتا دو ؟
 
Advertisement
شخصیت پرستی نے ہماری قوم کو بہت خوار کیا ہے- جب کوئی پسند آ جائے تو اس کی مدح میں زمین آسمان کے قلابے ملانے لگتے ہیں اور جب کوئی اور من کو بھا جائے تو پرانے ممدوح کو پلٹ کر پوچھتے بھی نہیں- یہی جذباتی انتہا پسندی ہمارے رویوں میں عدم توازن کا سبب ہے​
 
پرنٹ میڈیا کو پوری دنیا میں ,,,,,,سب سے اہمیت دی جاتی ہے
واشنگٹن پوسٹ نیو یارک ٹائم بی بی سی کی خبروں پر ,,,,,لوگ یقین کرتے ہیں
یہاں تک ان پر,,,,, ٹاک شو بھی ہوتے ہیں
فیس بک کی خبروں کو عام لوگ اہمیت نہیں دیتے,,,,, پرنٹ میڈیا کیسے دے گا ؟

چلیں پھر میں آپ پر ایک حیرت انگیز انکشاف کرتا ہوں کہ وقت بدل چکا ہے، اب دنیا کے معتبر اخباری / ٹی وی ادارے (بی بی سی، فاکس وغیرہ) بھی خبروں کے تیز ترین حصول کے لئے اپنے نمائدوں سے زیادہ سماجی رابطوں کی ویب سائٹس (ٹویٹر، فیس بک وغیرہ ) پرلوگوں کی دی ہوئی معلومات پر زیادہ انحصار کرتے ہیں.

اب اگر کہیں کچھ ہو جائے (مثال کے طور پر دبئی کی بلند عمارت میں آگ لگ جائے، یا پیرس میں کوئی دہشت گردی کا واقعہ) تو وہاں ارد گرد جو لوگ ہوتے ہیں اب وہ اپنے فون سے اس کی ویڈیو بنا کر ٹویٹر یا فیس بک پر ڈال دیں تو بیشتر اخباری ادارے ان سے اجازت مانگ لیتے ہیں کہ وہ ان کی بنائی ہوئی تصاویر، ویڈیو یا دیگر معلومات اپنے چینل پہ چلا لیں.

کمنٹس نمبر,,,,, انسٹھ آپ کے لیے بھی ؟