میرا اس فیس بک پیج سے اور آپ کے کمینٹ ٥٩ سے کوئی لینا دینا نہیں ہے، میں نے آپ کی بات کا جواب دیا ہے، امید ہے اس سے آپ کے علم میں تھوڑا اضافہ ہو گیا ہو گا.
jEE HAAN ...Paisay ke lakeer ya to po.t.i ...ii walon ke paas hai, ya kan.j.ar.on ke haath main.
Kehtay hain, paisa to k.an,j.ree ke paas bhee bhout hota hai. aur agar kan'j.ar.i p.o.ti waley ho to kia baat hai
اللہ کی ذات پر یقین بن جائے تو رزق کا ذمہ وہ خود سے اٹھا لیتا ہے اب پٹواریوں کو کیا معلوم جن کی روزی ہی آہو آہو اور تھوکتے ہیں چاند پر ان کے ہاتھ میں نجومی نے بھی کہا ہے پیسے کی لکیر نہیں ہے
نواز شریف کی ٹرم کا مزہ کرکرا کر دیا ہے عمران خان نے. حکومت بھی ہے لیکن مصیبت بھی ہے اس کے باوجود کے لوگوں کی حالت بری ہے سوچو اگر اس وقت صرف زرداری ہی میدان میں ہوتا تو دونوں بھائی روز عیش کرتے ستر ستر کھانے کھاتے اور عوام کی طرف ہڈی بھی نہ پھینکتے.
jEE HAAN ...Paisay ke lakeer ya to po.t.i ...ii walon ke paas hai, ya kan.j.ar.on ke haath main.
Kehtay hain, paisa to k.an,j.ree ke paas bhee bhout hota hai. aur agar kan'j.ar.i p.o.ti waley ho to kia baat hai
چلیں پھر میں آپ پر ایک حیرت انگیز انکشاف کرتا ہوں کہ وقت بدل چکا ہے، اب دنیا کے معتبر اخباری / ٹی وی ادارے (بی بی سی، فاکس وغیرہ) بھی خبروں کے تیز ترین حصول کے لئے اپنے نمائدوں سے زیادہ سماجی رابطوں کی ویب سائٹس (ٹویٹر، فیس بک وغیرہ ) پرلوگوں کی دی ہوئی معلومات پر زیادہ انحصار کرتے ہیں.
اب اگر کہیں کچھ ہو جائے (مثال کے طور پر دبئی کی بلند عمارت میں آگ لگ جائے، یا پیرس میں کوئی دہشت گردی کا واقعہ) تو وہاں ارد گرد جو لوگ ہوتے ہیں اب وہ اپنے فون سے اس کی ویڈیو بنا کر ٹویٹر یا فیس بک پر ڈال دیں تو بیشتر اخباری ادارے ان سے اجازت مانگ لیتے ہیں کہ وہ ان کی بنائی ہوئی تصاویر، ویڈیو یا دیگر معلومات اپنے چینل پہ چلا لیں.
عمران کے پاس عزت شوھرت اور دولت ہے اور حوس اقتدار بھی ہے جس کے لیے وہ ہر گھٹیا حرکت کرنے کے لیے تیار ہے چاہے وہ سول نافرمانی اور ہنڈی سے اس وطن کو نقصان پوھونچانا ہو یا امپائر کی انگل لے کر جمہوریت کو گول کرنا ہو
PMLN walon main kitnay k.a,nj,a.r hain is terah ke aur PTI main kitnay hain ? Use the little brain you have. and you will know the answer.
Tum sab jo dosron ko patwarey aur pata nehin kia kia keh rehay ho, aisey he zubaan samjhtay ho. Tum meri parwarish ko choro, tum se achee he hoyey hai, tum zara socho, jis ke tum peechay peechay phir rehay ho, woh kaisa insaan hai. Us ne zindagey main kia nehin kia ? kon sa bura kaam nehin kia us ne ?