Advertisement

عرب بدو اور کرائے کی جنگ

عرب بدو اور کرائے کی جنگافسوس کریں یا ماتم سابق وزیر اعظم نواز شریف اور شہباز شریف دونوں عرب بدوں کے دربار میں لائن حاضر کے گئے ہیں ۔ 2015 میں یمن جنگ کے لئے پاکستان سے فوج کی افرادی قوت ، پائلٹ ، جنگی طیارے اور بحری جہاز تک مانگ لئے گئے تھے ۔ سرزمین عرب کے غریب ترین ملک یمن پر جنگ خود سعودی حکومت نے مسلط کی۔پر جنگ چھیڑنے کے بعد اندازہ ہوا کے عرب بدو افواج کے تلوں میں تیل نہیں۔ عرب شیخوں کو ہر کام اقامہ پر آئے غریب لوگوں سے کروانے کی پرانی عادت ھے ۔ سوچا تو یہی گیا تھا کہ یمن جنگ بھی بھاڑے کے فوجی لڑیں گے اور عرب شیخ صرف کفیل بن کر امت پر احسان کریں گے۔

پر برا ھو، نواز حکومت نے یمن جنگ کا حصہ بن کر اس عرب بامقابلہ ایرانی لڑائی کا حصے بنے سے معذرت کر لی ۔ سعودی کفیل غضب ناک ھوئے اور سبق سکھانے کی اعلانیہ دھمکی تک دے ڈالی ۔ شریف برادران اور عربوں کا ہنی مون ختم ہوا اور پھر وھی ہوا جو ہمیشہ ہوتا آیا ھے ۔

یاد رہے کہ پاکستان کی افواج پرانی تنخواہ دار رہی ہیں عربوں کی۔ یمن جنگ میں نواز حکومت کا فیصلہ اسٹیبلشمنٹ کے لئے بھی ناقابل قبول تھا ۔ عرب ممالک میں پوسٹنگ ہمیشہ سے ایک سونے کی کان رہی ھے بوٹ والو کے لئے ۔ اور ایک کرائےکی جنگ لڑنا تو وہ موقع ھے جس کی آس ہمارے بوٹ والے سالوں سے دل میں لئے بیٹھے ہیں ۔ عربی بدو جنگ لڑنے کی منہ مانگی قیمت ادا کرتے ہیں ۔ پہلی اور دوسری خلیجی جنگ میں امریکا نے اربوں ڈالر کھرے کئے ۔ اب ہمارے بوٹ والوں کی باری تھی تو سویلین حکومت نے رنگ میں بھنگ ڈال دی۔

اس لئے سبق سکھایا گیا ۔ نا اہل کروا گیا ، بیٹے اشتہاری قرار دلوائے گئے ۔ بیٹی اور سمدھی سب پر کیسز ڈال دئیے گئے ۔

اس۔ دوران معافی تلافی کے بعد تھنک یو ریال شریف کو 42 ملکی امت کی سپاہ سالاری کے لئے روانہ کیا گیا ۔

ریال کی محبت میں ہماری اسٹیبلشمنٹ اپنے ہی وزیر اعظم کے خلاف ایک فرق بن گئی۔


عالمی اور لوکل اسٹیبلشمنٹ کے ایجنڈے میں روکاوٹ کا موجب بنے پر اس سے پہلے بھٹو اور بینظر کو بھی یونہی سبق سکھایا گیا ۔ بھٹو کو پھانسی دے کر راستے سے صاف کیا گیا تاکہ ،خطے کی افغان جنگ میں پاکستان کو جھونکا جا سکے ۔ اور بینظر بھی nro
کی خلاف ورزی پر موت کی نیند سلا دی۔ گئی ۔

نواز شریف تھوڑے خوش قسمت ہیں کے انہیں پھانسی یا مرنے سے پہلے ایک بار پھر توبہ تائب کرنے اور منہ بند رکھ کر سائیڈ لائن ہونے کا آپشن دیا جا رہا ھے ۔

پر نواز شریف اب ہمت کریں اور ہر پیشکش ٹھکرا دیں ۔ یا تو زندہ رہیں یا پھر تاریخ کے ہاتوں مرنے کو تیار ھو جائیں ۔کیوں سمجھوتا کر کے شاید جان تو بچ جائے پر عزت سادات چلی جائے گی ۔ نواز شریف نے نا اہلی کے بعد اب تک، اچھے پتے کھیلے ہیں ۔ لیکن اب آر یا پار کا مقام ھے ۔ غلطی کی گنجائش نہیں اور نا پیچھے ہٹنے کا موقع ۔ سول اور اسٹیبلشمنٹ کی اس جنگ میں اب کے بار بھی سویلین ہی ہارے تو سیاست کے کعبہ میں رکھے بوٹ والے بھگوانوں کے بت ناقابل شکست ھو جائیں گے۔
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
نواز شریف اسکا خاندان اور نون لیگ کمال ہی کے احسان فراموش لوگ ہیں
جن عربوں نے انکی زندگیاں بچائیں اب انکو بدو قرار دیا جا رہا ہے
یمن جنگ سے اپوزیشن نے جان چھڑوائی اور اب اس کا کریڈٹ بھی میاں صاحب اپنے کھاتے میں ڈال رہے ہیں
نااہل کروایا ایسے لکھا ہے جسے میاں صاحب نے تو تمام رسیدیں بھری عدالت میں پیش کر دی تھیں ججز نے خود ہی پھاڑ دیں
 
Nawaz ke Lia rona dhona ab fazol ha.. Pakistani qoum ki badkismati aur azaab Kia ho ga ke us par Nawaz.zardari..Altaf..mullah deisel.asfandJesay razeel tareen leaders musalat Kia gey..
 
Shareef sislian mafias is now gone case..rest mafias will be soon under cage..middle East great game 2 will start very near future.lets pray and hope that Muslims still can come out from theirs foolishness..Allah gives us wisdom to see the truth.. Ameen..
 
یہ کہانی پڑھ کر کوئی احمق ہی نورے کتورے کی حمایت کرے گا ، سب کو پتا ہے ضرب ازب سے پہلے نورے اور نوٹنکی کے بیانات اور اقدامات . . . . اور ماڈل ٹاون میں اپنے دہشت گرد بھائیوں کے زرئے کارروائی زیادہ پرانی بات نہیں
 
Advertisement
[FONT=&quot]پر برا ھو، نواز حکومت نے یمن جنگ کا حصہ بن کر اس عرب بامقابلہ ایرانی لڑائی کا حصے بنے سے معذرت کر[/FONT]​


Avoid puking after reading this sentence...
 
مسلمان نو گیارہ کے بعد امریکی جنگ کا حصہ بننے کا افسوس کریں. جس میں وہ اب تک ایک دوسرے کے خلاف امریکا کے دست و بازو بنتے چلے آئے ہیں