- Joined
- Aug 16, 2014
- Posts
- 1,474
- Reaction score
- 1,723
- Points
- 0
سائبر کرائم بل سینٹ سے پاس ہو گیا. اب قومی اسمبلی سے پاس ہو کر قانون بن جاے گا. عدیل بھائی سے گزارش ہے کہ اس بل کے مندرجات آسان اردو زبان میں لکھ کر سٹکی تھریڈ کچھ عرصے کے لئے لگا دیں تاکہ سیاست پی کے کے ہم مونھ زور گھوڑے کہیں بے احتیاطی میں پھڑے ہی نہ جایئں.
سوچیں ذرا. سہراب بھائی ہتھکڑیاں پہنے وی کا نشان بناتے عدالت سے باہر آ رہے ہوں، پابلو جیل میں بیٹھا "شاید میں بھی باغی تھا" لکھ رہا ہو، پی ٹی آئی سائنٹسٹ کو پولیس موبائل میں فیصل آباد جیل سے اڈیالہ جیل لایا جا رہا ہو، حقوق نسواں کی تنظیمیں نادان کی رہائی کے لئے انوشہ رحمان کی رہائش گاہ کے باہر مناظرہ کر رہی ہوں، اپنا حارث عباسی ڈی جی خان جیل کے بچہ وارڈ میں ایک اور "شیخ رشید ان میکنگ" ہو، یو ٹرن انقلاب ملتان جیل سے پٹوار خانے میں استعمال نہ ہو سکنے والے تعلقات کی دہائی دے رہا ہو، طاری بھائی کی جیل سے لکھی گئی نظم "ایسے نیٹ ورک کو، ایسی بینڈ وڈتھ کو میں نہیں مانتا، میں نہیں مانتا" ترقی پسند اخبارات میں چھپ رہی ہو، ابابیل چھ لاکھ کے ضمانتی مچلکے جمع کرا کے بھی دوسری دفع میں احاطہ عدالت میں ہی پھر گرفتار ہو جاے، وڑائچ کی رہائی کے لئے زید حامد کے ٹویٹس پڑھے جا رہے ہوں، فاروق ستار کا بیان آے کہ بساط سے ہمارا کوئی تعلق نہیں، یہ تو تین سال پہلے متحدہ چھوڑ چکا ہے، مغل جیل وارڈن کو حقیقت جاننے کے لئے کلک ہیئر اینڈ کلک دئر بتا رہا ہو، راز کے راز افشا کرنے کے لئے پینڈو وعدہ معاف گواہ بن جاے، آفاق چودھری اور احد1 ایک ہی کوٹھری میں دست و گریبان ہوں، آئی آئی پی ٹی آئی ضمانت قبل از گرفتاری کے لئے
اسد عمر کو فون کر رہا ہو پر فون بند جا رہا ہو، عدیل کی گرفتاری کے لئے انٹر پول سے رابطہ کیا جا رہا ہو.
وغیرہ وغیرہ

http://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2016-07-30&edition=ISL&id=2516288_85314629
Last edited by a moderator: