- Joined
- Aug 2, 2015
- Posts
- 204
- Reaction score
- 195
- Points
- 0
[hilar][hilar][hilar]
[FONT=&]
[/FONT][FONT=&]
[/FONT][FONT=&]موڈریٹر عباسی بھی ڈھیٹ ہے. اس سے پوچھیں گے تو کہہ دے گا کہ [/FONT]
[FONT=&]
[/FONT]
[FONT=&] لو کر لو بات ، تھانے والوں نے میرا منہ کالا نہیں کیا تھا بلکہ میں تو اپنے گھر میں برتنوں کو دھونے لگا تو ایک پتیلے کے نیچے لگی کالک میرے ہاتھوں کو لگ گئی. میں نے انجانے میں وہی ہاتھ اپنے منہ پر لگا لیا تو منہ کالا ہوگیا[/FONT]
[FONT=&]
[/FONT]
[FONT=&]تھانے والوں نے کب پہنایا تھا جی وہ جوتوں کا ہار؟ وہ ہار تو میرا اپنا تھا. اس ہار میں تین جوتے تو میرے اپنے تھے دو جوتے میرے بھائی کے تھے اور صرف ایک آدھ جوتا تھانے والوں کا تھا. اب آپکی نظر میں پولیس والوں کے ایک جوتے سے وہ ہار پولیس کی طرف سے ہو گیا؟ [/FONT]
[FONT=&]
[/FONT]
[FONT=&]پولیس والے مجھے جب تھانے لے کر گئے تو مجھے انہوں نے نیچے لیٹنے کو کہا میں لیٹ گیا. انہوں نے کہا کہ اُلٹے ہو جاو تو میں اُلٹا ہو گیا. اب انہوں نے میری کمر سے قمیض ہٹائی تو میں سمجھا کہ وہ میرے گُردے وغیرہ چیک کرنے لگے ہیں لیکن اچانک انہوں نے بغیر بتائے میری چھتر پریڈ شروع کر دی. پندرہ چھتروں تک تو میں بھی تکلف میں نہ بولا لیکن جب پچیس کے قریب چھتر لگ چکے تو مجھ سے نہ رہا گیا اور میں نے بغیر کسی ڈر اور خوف کے ان سے پوچھ لیا کہ بھائی میرا قصور کیا ہے اور مجھے اس بیدردی سے بیس نمبر کے چھتر کیوں مار رہے ہو؟ جواب میں ایک سپاہی نے کہا کہ تمہارا تو کوئی قصور نہیں ہے. بس ہم نے یہ نیا چھتر آج ہی نیا خریدا ہے اور آپ کو مار کر ہم اس بیس نمبر کے چھتر کو چیک کر رہے ہیں اور اس کی رننگ پُوری کر رہے ہیں
:)
[/FONT]





