Advertisement

عدلیہ نے وفاق کو خطرے میں ڈال دیا

​
عدلیہ نے وفاق کو خطرے میں ڈال دیا
​

​
ZERO TOLERANCE
By ، Syed Haider Imam ( Toronto )

​

مجھ سے تو اپ ہومیوپتھک کالم کی توقع کبھی نہ رکھیں ، بقول ضرار کھوڑو ...سواری لبھے نہ لبھے ، سپیڈ ١٩٠ . فیس بک پر چڑھے نہ چڑھے ، لکھنا زیرو ٹالرنس کے تحت ہے . میں اپنے اپ کو سٹریٹ سمارٹ تصور کرتا ہوں جس سے رنگ بازوں کی رنگ بازی سمجھنے میں بہت آسانی ہوتی ہے

ہمارے پیارے نبی محمّد pbuhنے چوری کی سزا کا میعار ١٤٠٠ پہلے طے کر دیا تھا جسکی وجہ سے مسلمان عرب سے اٹھ کر پوری دنیا میں پھیل گئے تھے اور ہم ا زادی کے ٢٤ سال بعد ہی اپنا ایک حصہ پہلے ہی علیحدہ کروا چکے ہیں اور باقی صوبوں میں عدم تحفظ پھیلا رہیں ہیں .کہنے کو پاکستان کا مکمل نام اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے مگر اس ملک میں سب کچھ ہے سواے اسلام اور مسلمانوں کے . اسلام کے داعی اور مبلغ ہمیں ہر نماز اور جمعہ کے خطبے میں یہ حوالے دیتے ہیں مگر سب نے نواز شریف کے ہاتھوں بیت کی کوئی ہے . کیا مولوی اور کیا مفکر ، کیا صاحب علم اور کیا جاہل ، کیا صاحب کیا گدا ، کیا سپہ سالار کیا حوالدار، کیا صاحب انصاف ، کیا ملزم ، کیا سیٹھ اور کیا ملازم. آئین میں اسلامی جمہوریہ پاکستان درج ہے اور جہاں قوانین تمام ہیں اور اسکی توسط سے موجیں سب اڑا رہیں ہیں مگر اسکی بے توقیری پر سب سینہ سپر ہیں .....کیا شاہ اور کیا گدا

لوگ کہتے ہیں....... وہ سب تو ٹھیک ہے مگر ہمارے ملک میں اسلامی قانون نہیں بلکے انگریجوں کا قانون ہے . سوال یہ ھے کے ، انگریجوں کے ملک میں کیا اسلامی قانون ہے ؟

وہاں تو نہ کوئی آئین ہے اور نہ آئین کی خاطر کسی نے قربانی دی ہے اور نہ کوئی اسکے تحفظ کی قسم کھاتا ہے . قانون کے رکھوالے عوام کے ٹیکس کو حلال کرتے ہیں اور قانون کی رکھوالی کرتے ہیں مگر دلہ گیری نہیں کرتے . میرے ایک جاننے والے ہیں جنکا شعبہ قانون کے ساتھ تعلق ہے ، انکے ٢ بیٹے ہیں جنکی تعلیمی قابلیت کچھ خاص نہیں تھی مگر والد صاحب نے نیب میں کام کیا ہوا ہے لھذا آج دونوں بیٹے انصاف کے منصف کی کرسی سنبھال کر بیٹھ چکے ہیں، اسی طرح اجکے منصف بھی انصاف کے ادارے میں آئے ہوں گے . پانامہ کے فیصلہ کے وقت میں اس فورم پر جبری رخصت پر تھا ورنہ اپنے فیس بک پیج پر میں نے اس فیصلے کو قبول ہی نہیں کیا تھا .اور فوری رد کر دیا تھا . نواز شریف خاندان نے جسطرح فوجی اداروں کو بے توقیری کی تھی ، اسکا کچھ نہ کچھ رنگ تو نظر ضرور آیا. میں اس فورم پر شروع سے لکھ رہا ہوں کے نواز شریف جیسے جن کی جان عدلیہ میں ہے . اگر عدلیہ چاہتی تو وہ انصاف کی راہ میں رکاوٹ بننے جیسے معمولی جرم میں کروائی کر کے اپنی مکمل انکوائری کر سکتی تھی مگر ایسا نہ ہوا . پہلے تحریک انصاف کی درخواست رد کر دی گئی ، پھر ایک حاجی نمازی ، متقی اور پرہیزگار جج صاحب نے فیصلے سے بھی پرہیز کیا اور ریٹائرمنٹ لے کر بھاگ گئے اور تاریخ میں اپنا نام رقم کروایا ، موجودہ چیف صاحب نے اپنے آپ کو علیحدہ کر دیا ، ٥ جج کا بنچ بنا ،صرف ٢ جج حضرات نے کروائی کی بنیاد پر صرف نااہل جانا ، پھر پانچوں نے اقامہ پر گھنٹہ بجا دیا . عدلیہ کی کالی تاریخ دیکھ کر سمجھ میں نہیں آیا کے نواز شریف مقدمہ میں پھنسا تھا یا عدلیہ

عدلیہ نے ایک سیاسی فیصلہ تو دے دیا اور ایک مظبوط جے ایی ٹی کی تشکیل دے کر اب ایک مردہ نیب پر ایک جج رکھ کر پانی میں مددانی ڈال کر راہ فرار اختیار کر سکتی ہے ؟
کیا موجودہ عدلیہ بھی "شکریہ راحیل" کی تاریخ دھرا کر ہم جاہلوں کی جہالت اور معصومیت پر مہر سبت کرنا چاہتی ہے ؟

حالیہ پاکستانی تاریخ کی سمجھ نہیں اتی کے کچھ کرداراچانک ابھرتے ہیں اور لوگوں میں امید کی رمق جلاتے ہیں ......... مگر اخر میں سمجھوتہ کر لیتے ہیں ؟

عدلیہ نے نیب کو مردہ قرار دیا اور کیس پھر انکے حوالے کر دیا . اسی نیب نے زرداری صاحب کو ٧ سال قید میں رکھا تھا اور آج نیب نواز شریف کے ترلے منتیں کر رہی ہے . پنجاب کے ججوں نے اور انتظامیہ نے ایک مرتبہ پھر اپنے پنجابی وزیراعظم کو راہ فرار کا راستہ دکھایا اور مشہور یہ کروایا کے یہ عدالت ٹرائل کورٹ نہیں تھی لھذا سزا نہیں دے سکتی تھی اور عدلیہ انصاف کی راہ میں رکاوٹ ، ہتک عزت ، جعلی دستاویز اور منی ٹریل نہ دینے کے باوجود "جبر " کا مظاہرہ کر کے عوام کے صبر اور قانون کا مذاق اڑوا رہی ہے

سوال یہ پیدا ہوتا ہے کے نہ اہلی کا فیصلہ پھر کس عدالت نے کیا تھا اگر وہ عدالت سزا دینے کی مجاز نہیں تھی ؟

جسٹس رفیق تارڑ سے لے کر جسٹس قیوم جیسے پنجابی ججوں نے نواز شریف کو تحفظ فراہم کر کے اپنی قوم کا مذاق اڑایا اور ایک کالی تاریخ رقم کی . جب جسٹس سجاد شاہ نے نواز شریف کے خلاف فیصلہ دیا تو اس پر حملہ کروا دیا گیا اور اس حملے کے بعد بھی نواز شریف پاکستان میں محترم رہا اور وزیراعظم بنے . الیکشن رگنگ کی انکوائری میں شامل جج بھی جمہوریت بچا گئے . پاکستان کے نشان حیدر خاندان کے جنرل راحیل بھی اپنے ادارے کی بے توقیری پر شریف خاندان کو بچا گئے

سوشل میڈیا پر پہلے شکریہ جنرل راحیل کا پروپوگنڈا بہت کامیابی سے چلا اور اب پاکستان کے ٥ ججوں کا "نسل انسانی "پر احسان کا پروپوگنڈا بہت کامیابی سے چل رہا ہے

پاکستان کے نظام نے ایک خاندان کو بچانے کے لئے وفاق کو جسقدر کمزور کیا ہے ، اسکی تاریخ لکھی جا چکی ہے اور یہ تاریخ پاکستان کو مزید کمزور کرے گی اور مزید خوں خرابہ ہو گا . اس تحریر کو پڑھنے والے باقی تحریر اور حقائق کو ایک طرف رکھ کر عصبیت کا الزام دھریں گے مگر اپ سندھی ، بلوچی اور پٹھان بن کر سوچیں . میرے لکھنے سے کیا فرق پڑتا ہے ؟

کیا ہم اپنی تاریخ سے منکر ہو سکتے ہیں ، یہ کوئی درسی کتاب تو ہے نہیں کے اپ اپنی مرضی کے مطابق نصاب رائج کر دیں . یہ تو لکھی جا چکی ہے

موجودہ عدلیہ اگر اتنی ہی عظیم ہے تو کوئی تو فیصلہ ایسا کر دے جسے تاریخی کہا جا سکے ،عشروں یاد رکھا جا سکے اور قانون میں اسکے حوالے دے جائیں . اگر موجودہ عدلیہ اتنی ہی عظیم ہے تو ماڈل ٹاؤن کے شہیدوں اور دوسرے مقتولوں کو انصاف ہی دے دے . کچھ تو اپنے طور پر ایسا کرے جس میرے جیسا انسان بھی کہ سکے ، ہم ہم تبدیل ہو رہیں ہیں
صرف چاپلوسی اور ریت میں سر دے کر حقائق سے مونہ نہیں موڑ سکتے . وقت ہی کتنا رہ گیا ہے ، معاشی کساد بازاری کی آمد ہے ، پھر کس کے پاس رنگ بازوں کی رنگ بازی دیکھنے کا وقت ہو گا

سلام ہے جے ای ٹی کے مجاہدین کو جنہوں نے قانون کی رکھوالی کرتے ھوے شریف خاندان کو بھری دنیا میں ننگا کیا ، ادھر تو ننگ وطن اور ننگ دین تو پردہ اور ضمیر ہاتھوں میں لئے پھرتے ہیں بس کوئی تو خریدار ہو اور پھر انکے مونہ سے جھاگ نکلتے دیکھیں . میری چند لائن تو آجکل لوگوں کو بہت گراں گزرتی ہیں

​
 
Last edited:
Advertisement
Finally after 70 years if some judges have taken a right decision, now Federation is in danger,Give me a break.[hilar][hilar][hilar][hilar]
 
Advertisement

موجودہ عدلیہ اگر اتنی ہی عظیم ہے تو کوئی تو فیصلہ ایسا کر دے جسے تاریخی کہا جا سکے اور عشروں یاد رکھا جا سکے اور قانون میں اسکے حوالے دئے جائیں . اگر موجودہ عدلیہ اتنی ہی عظیم ہے تو ماڈل ٹاؤن کے شہیدوں اور دوسرے مقتولوں کو انصاف ہی دے دے . کچھ تو اپنے طور پر ایسا کرے جس میرے جیسا انسان بھی کہ سکے ، ہم تبدیل ہو رہیں ہیں
 
Finally after 70 years if some judges have taken a right decision, now Federation is in danger,Give me a break.[hilar][hilar][hilar][hilar]

Bro, This is the problem. They did not take a right decision. They have launched an intensive inquiry. JIT team has done tremendous job and still they have given decision on AQAMA and given time to him. Time always help Nawaz Sharif since third parties jumps in and people find some other fun. Inquiry has already proven them guilty. They did not dare to arrest him. We all are listening to renowned Advocates. They are also having reservations. As i wrote, they tried to escape from Panam
1- First they refuse to take the case
2- Judge retired when he should have given a decision

Hadabia has been investigate 1000 times. They let Nawaz Sharif go to ridicule. and influence the system. No other political party leader has this "Privilege" except Nawaz Sharif. Who is running the Government ?

I am observing the same pattern of " Shukriya Raheel Sharif " moment on social media. I was against him at that time, i am against it ...........Now
انصاف کی انصاف کی روح کے مطابق عمل دارمد کروانا عدلیہ کا کام ہے .یہ اڑھا ترچھا ، کچا پکا انصاف سے بہتر تھا کوئی اور ڈرامہ بازی کرتے جیسے باقیوں نے کیا تھا
بھائی صاحب ، اقامہ کا قانون صرف نواز شریف پر کیوں لاگو کیا گیا ، باقی سسرالی ہیں ؟
نواز شریف چور ثابت ہو چکا ہے تو کیا شہباز شریف شاہ ولی اللہ ہے جسکی حفاظت کی جا رہی ہے ؟

​
 
Last edited:
By Law this is our system of justice.

so either change it or follow it

Sir, Its the judges duty to implement the System of Justice. Media is telling us that ....this lot is the best in the history of our Justice system.
They have conducted a tremendous inquiry but at the time of decision they have been compromised and put Pakistan's system at stake.
We must know that UK and other powerful countries are behind him. They are the one who have protected his money laundering and they are the one who are interviewing him.
 
شاہ جی آپ کا زور بھی اُن اداروں پر چلتا ہے جو اپنے دفاع میں بول بھی نہیں سکتے
 
Advertisement
سر جی ، شائد ہم بھول چکے ہیں کے عدلیہ نہیں بولتی بلکے انکے فیصلے بولتے ہیں
​
دالت نے إتنا دبنگ فیصلہ تو دیا ہے ـ اب اگر قومی ادارے اُسے سپورٹ نہ کریں تو عدلیہ کے پاس اور کیا راستہ ہے
 
عدلیہ کے فیصلے کو تین زاویوں سے دیکھا جا سکتا ہے۔ ایک ن لیگی کے ذہن سے، ایک انصافی کے ذہن سے اور تیسرا ایک ایسے شخص کے ذہن سے جو غیر جانبدار بھی ہو اور کچھ تھوڑی بہت قانون کی سمجھ رکھتا ہو۔ نونی غصے میں ہیں کہ ججز کے پاس نا اہلی کا کوئی جواز ہی نہ تھا۔ انصافی اس بات پر ناخوش ہیں کہ صرف اقامہ پر نا اہل کیوں کیا کرپشن پر کیوں نہیں۔
میں کوشش کرتا ہوں کہ غیر جانبدار تجزیہ پیش کر سکوں ۔
دو پوائینٹس پر مجھے کوئی شک نہیں (۱) نواز شریف اور اس کی ساری فیملی کرپٹ ہے (۲) پانامہ کیس کا فیصلہ قانونی نہیں فوجی ہے
اس بات کو سمجھنے کے لئے جزباتی تبصروں کی بجائے قانونی ٹیکنی کیلیٹیز کو دیکھنا ضروری ہے۔ پانامہ کیس آئین کے آرٹیکل ۱۸۴ کے تحت چلایا گیا۔ آرٹیکل ۱۸۴ بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کے متعلق ہے۔ اس آرٹیکل کے تحت عدلیہ فناننشل کرپشن کے کیس سن ہی نہیں سکتی۔ فنانشل کرپشن کے کیسز کے لئے آئین نے نیب آرڈیننس دیا ہے۔ اسی لئے پانچوں ججز نے بلآخر اس بات کو مانتے ہوئے کسی بھی کرپشن کے معاملے پر فیصلہ دینے سے اجتناب کیا ہے اور ریفرنسز نیب عدالت میں بھیج دئیے ہیں۔ یہ ایک بہت اچھا قدم تھا ورنہ اگر بنچ کرپشن کے معاملات پر فیصلہ دے دیتا تو آئین کی تشریح ہی پلٹ جاتی اور اس کے آئیندہ قانونی نتائج اچھے نہ ہوتے۔
اس صورت میں ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ بنچ اقامہ پر نا اہلی کا فیصلہ دینے کی بجائے نیب کورٹ سے ان ریفرنسز پر فیصلے کا انتظار کرتا اور نیب کے چیئرمین کی چھٹی کروا کر خود کسی کو نیب کا ایکٹینگ چئیرمین نامزد کرتا۔ لیکن چونکہ اس سارے کیس کے محرکات ہی اسٹیبلشمنٹ کے ایما پر ہو رہے تھے اس لئے انہیں ابھی اور فوراً ہی نواز شریف کی نا اہلی کا فیصلہ چاہیے تھا اور وہ کر دیا گیا چاہے اقامہ پر ہی کیوں نہیں۔ وٹس ایپ پر نامزدگیاں، اور کچھ ایسی ہی دوسری حرکتیں بھی اس بات کا ثبوت ہیں کہ محرکات فوجی تھے۔​
 
Last edited:
Hamara her aik idara poori nation ko Truck ke batti k peache laga k rekhta hai, kabhi b koi b deision hatmi aur aakhri nahi hota, kabhi b adalti fesla hatmi aur aakhri nahi hota, aisi bohat c examples hein jis mein koi b decision uthaney k baad uss kaam ko injam tak pohanchaya gaya ho, Karachi mein jab PPPP k corrupt afraad ko arrest keeya gaya to un k khilaaf crimes ke lambi lists bnaai gai, injam ye howa k PPPP ne 4 mutalbaat rekhey , govt aur PPPP mein deal hoi, wo 400 billions rupees ke corruption kerne wala bahir aa gaya, Sharjeel Memon, Ayan Ali ke examples b aap k samne hein,,
MQM k khilaaf operation start howa, Kuj mohrey arrest howey, 22 August ko Altaf ke speech hoi, 23 august ko pakistan mein majood MQM k leaders arrest howey , kuj he hours k baaad hamari Rangers ne new party bnaa de MQM Pakistan aur wo sab MQM K leaders pak saaf ho gay,
Uzair Bloch arrest howa JIT bani, Zardari aur uss ke behan Talpur ka naam aaya, Case files k neache dub gaya,,
Operation Rad ul fasaad start howa, socha k Punjab mein b ab terrorists ka safaya ho jaey ga, hamari Army Panjab mein enter na ho saki,,
Panama case main itna sab kuj howa, itne saboot paish kiay gay, magar judiciary ne jo fesla dia wo aap sab k samne hai, Ussi fesle ke waja se PML N ko moka mila ilzam tarashi ka, aur case mazeed 6 months tak latkaa dia gaya,, ye b case apne injam tak nahi pohancha,
SC jo k aik qatal per Soumoto lay leti hai ussey aaj tak Model Town k 14 qatal dikhai nahi diay,,, uss case ko b injam tak nahi pohanchaya gaya,,
Musharaf ka case b aap k samne he hai,, kya kuj nahi kaha gaya, aur aakhir mein sahab bahir chale gay,,
Dawn Leaks mein jo qasoor war they un ko aise safe keeya gaya jese makhan main se baal nikala jata hai,,
 
اس کا کیس شرعی عدالت کے سپرد کر دینا چاہئے تھا تاکہ پورا خاندان لولہ اور لنگڑا ہو جاتا اور عبرت کا سامان بن جاتا
 
Height of ignorance. The mention of "English" system is made, to which I am a citizen. Example given that despite no written "constitution" the country is run superbly.
But despite mention of "Law" of the land being supreme and applied irrespective by those who are guardians of it, the same principle is ignored when it comes to Pakistan.

The reason Nawaz Sharif had been revered is not because he is a "Punjabi" or whatever, which should be completely irrelevant in the schemes of things, but because Pakistanis men don't have the "Balls" to make the right, correct and timely decisions. That is the crux of it. It includes all men be it military, judiciary, NAB, Police, journalists etc. etc.
When men are not men enough, the mess appears. Mess is what Pakistan is because the "Men" of Pakistan have no balls.

IF they have balls, could crooks like Zardari, Sharifs, Achakzai, Afsandyar, Altaf etc.etc. have lasted for decades!!!
When you are weak, nobody is going to respect you. That had been the case for Altaf. He is sitting pretty because nobody respect you, nobody trust you. For simple reasons you had been chicken out too many times, you had been found out too many times. Cowards cannot and could not demand respect. Respect is only given to those who demand respect.

The judges given a bold verdict, but being not men enough, didn't cross the Rubicon and jailed the crooks who had been fooling the nation for over 40 years.
40 Years, not time enough to find out about the crooks who have looted a poor country!!

The worst of the no balls men are Pakistani journalists. For example "nincompoops" like Klasara still fool them, described as "honest" and "credible man" by no balls men.
An honest and credible man didn't find out the reality of Zardari for over 20 years!!
These no balls men call the worst looters as honourable and respectable on our teles screens every day without shame.

When you are not honest to yourselves, your country, your people, you are nothing but dirt. Nobody respect dirt. Nobody respect "No Balls" men.
That is the problem in Pakistan pure and simple.
 
  1. It's unfortunate that " Punjabi Factor " is a bitter reality of Pakistan. It's also reality that majority of the Punjabi's are brave and hard working people but they do not have basic necessities of life despite world has changed every where. Their representative / Leaders have betrayed them over and over and they tend to surrender to the powerful. Pakistani history tell us that they have looted the resources of Baluchistan and yet Punjab is poor since looters reaped the benefits. History tell us that we have hanged the PM of Sindh and denied the rights of Urdu Speaking. Just like Punjabi's, their leader also betrayed them. Just like Balochi, their leaders also betrayed them. Just like Pashton, their leaders also betrayed them.

    History tells us that judiciary has surrendered all its power to Sharif family but penalized Zardari and his buddies ( to some extent ). Precisely, let's not distort the history.

Kala Sahib, You seems to be man of Steel Balls. Let me earth your steel balls. Pleas explain ( stick to the topic)

1- If your country has rule of law and strong justice then how come they have awarded citizenship to Altaf Hussain despite he had a criminal background. Their agencies have recovered dirty money from ALTAF Hussain then how come they did not pursue the case. If he is a terrorist then how come he is in safe heaven ?

2- How come UK Government allowed Nawaz Sharif money laundering into their country ?

FYI, he is the not the only one. Entire wealth from Karachi has routed to Lodon. Entire wealth of Pakistan has routed to London.

Pakistan is facing tons of problems and the epic center is London. If UK is a civilized, modern , wealthy and democratic country then why they are sucking a country of dirt poor ?

So, you are saying that we don't have balls but you have boobs
and the heaven is located in between the legs who got boobs

Every literate and person with little intelligence know how third world countries are being run. If someone does not know he/she must read " Confession of an Economic Hit man".
 
عدلیہ کے فیصلے کو تین زاویوں سے دیکھا جا سکتا ہے۔ ایک ن لیگی کے ذہن سے، ایک انصافی کے ذہن سے اور تیسرا ایک ایسے شخص کے ذہن سے جو غیر جانبدار بھی ہو اور کچھ تھوڑی بہت قانون کی سمجھ رکھتا ہو۔ نونی غصے میں ہیں کہ ججز کے پاس نا اہلی کا کوئی جواز ہی نہ تھا۔ انصافی اس بات پر ناخوش ہیں کہ صرف اقامہ پر نا اہل کیوں کیا کرپشن پر کیوں نہیں۔
میں کوشش کرتا ہوں کہ غیر جانبدار تجزیہ پیش کر سکوں ۔
دو پوائینٹس پر مجھے کوئی شک نہیں (۱) نواز شریف اور اس کی ساری فیملی کرپٹ ہے (۲) پانامہ کیس کا فیصلہ قانونی نہیں فوجی ہے
اس بات کو سمجھنے کے لئے جزباتی تبصروں کی بجائے قانونی ٹیکنی کیلیٹیز کو دیکھنا ضروری ہے۔ پانامہ کیس آئین کے آرٹیکل ۱۸۴ کے تحت چلایا گیا۔ آرٹیکل ۱۸۴ بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کے متعلق ہے۔ اس آرٹیکل کے تحت عدلیہ فناننشل کرپشن کے کیس سن ہی نہیں سکتی۔ فنانشل کرپشن کے کیسز کے لئے آئین نے نیب آرڈیننس دیا ہے۔ اسی لئے پانچوں ججز نے بلآخر اس بات کو مانتے ہوئے کسی بھی کرپشن کے معاملے پر فیصلہ دینے سے اجتناب کیا ہے اور ریفرنسز نیب عدالت میں بھیج دئیے ہیں۔ یہ ایک بہت اچھا قدم تھا ورنہ اگر بنچ کرپشن کے معاملات پر فیصلہ دے دیتا تو آئین کی تشریح ہی پلٹ جاتی اور اس کے آئیندہ قانونی نتائج اچھے نہ ہوتے۔
اس صورت میں ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ بنچ اقامہ پر نا اہلی کا فیصلہ دینے کی بجائے نیب کورٹ سے ان ریفرنسز پر فیصلے کا انتظار کرتا اور نیب کے چیئرمین کی چھٹی کروا کر خود کسی کو نیب کا ایکٹینگ چئیرمین نامزد کرتا۔ لیکن چونکہ اس سارے کیس کے محرکات ہی اسٹیبلشمنٹ کے ایما پر ہو رہے تھے اس لئے انہیں ابھی اور فوراً ہی نواز شریف کی نا اہلی کا فیصلہ چاہیے تھا اور وہ کر دیا گیا چاہے اقامہ پر ہی کیوں نہیں۔ وٹس ایپ پر نامزدگیاں، اور کچھ ایسی ہی دوسری حرکتیں بھی اس بات کا ثبوت ہیں کہ محرکات فوجی تھے۔​

آپکے کمینٹ پر تبصرہ کرنا بہت مشکل ہے ، کیونکی یہ قانونی معاملا ھے . پہلے اپنے پروفشن سے ہٹ کر ہم لوگ سیاسی باتیں لکھتے اور کرتے ہیں اور اب قانون پر ٹانگ اڑانا پڑ رہا ہے

پاکستان میں بریسٹر فروخ نسیم کی قانونی راے کو میں بہت دلچسپی سے سن رہا ہوں . وہ بار بار ایک بات کہ رہیں ہیں کے پاکستان کے موجودہ حالات میں عدلیہ جب تک آرٹیکل ١٨٤ اور ١٩٠ کو ساتھ ملا کر نہیں چلے گی تب تک یہ یہ بحران ختم نہیں ہو گا . ایک طرف جج حضرات نے نواز شریف کو گاڈ فادر کا لقب سے نوازا اور دوسری طرف نیب جیسے اداروں کو مردہ قرار دیا
اک طرف ایک مظبوط جے ای ٹی تشکیل دی اور اس میں دفاعی اداروں کے ٢ نمائندوں کو آرٹیکل ١٩٠ کے تحت ڈالا اور دوسری طرف ان تحقیقات پر رکھ کر پکوڑے کھائے

اور پھر حالیہ عدلیہ کی تاریخ کو سامنے رکھ کر پورے معاملے کو فٹ بال بنا کر نیب کو پاس کر دیا
نواز شریف تو گندہ ہو چکا ہے ، اگر عدلیہ نے اپنی کروائی کی بنیاد پر داد اور تحسین اکھٹی کی ہے تو انھیں آخر میں جنرل راحیل بننے کی کیا ضرورت ہے
کیا پنجابی فیکٹر اتنا ناگزیز ہے یا بیرونی فیکٹر ناگزیز ہو چکا ہے ؟

یہ دونوں آرٹیکل یہ ہیں کے
بہتر ہے کے اپ انگلش کی ٢ لائنز پڑھ لیں
​
article_184.png

​
article_190.png

آپ کیس کی ہیرنگ کے درمیان وقتا فوقتا دئیے گئے کمنٹس کو کورٹ فیصلوں میں مکس کر رہے ہیں۔ یہ کمنٹس ایک چسکے والی خبر کے لئے تو استعمال ہوتے ہیں لیکن ان کا کیس کی لیگل سٹینڈنگ اور فیصلے سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔فروخ نسیم کا یہ کہنا کہ ۱۸۴ اور ۱۹۰ کو ملا کر دیکھا جائے تو بھائی صاحب آرٹیکل ۱۹۰ صرف جے آئی ٹی بنانے تک نہیں بلکہ کورٹ اپنے کسی بھی آرڈر کو امپلیمنٹ کرانے کے لئے اسی آرٹیکل کے تحت فوج بھی طلب
کر سکتی ہے۔
اور کسی جے آئی ٹی میں آئی ایس آئی اور ایم آئی کو شامل کرنا کوئی نئی بات نہیں۔ کراچی میں بھی دو تین جے آئی ٹیز بنی تھیں اور ان میں بھی ان اداروں سے ممبر شامل کئے گئے تھے۔ نواز شریف نے پانامہ کیس کے شروع میں خود بھی یہ تجویز دی تھی کہ ایک جے آئی ٹی بنا لی جائے جس میں ان دو اداروں کے لوگ بھی شامل ہوں۔ وہ تو ٹی او آرز کا فیصلہ نہ ہوسکا اور بات یہاں تک جا پہنچی۔

باقی آپ کے دئیے گئے آرٹیکل ۱۸۴ اور ۱۹۰ نا مکمل ہیں۔ ۱۸۴ کی انڈر کلاز بھی ہیں اور ان میں سے انڈر کلاز ۳ اس کیس میں اہم تھی۔
 
I wrote this thread about the Final decision and it's implications on Pakistan. As per final decision, Supreme Court did not arrest Nawaz Sharif and associates, therefore allowed him to influence and ridicule the system. SC did not ask Nawaz Sharif and others to appear before the court which is insane. SC restrained too much when it comes to obstruction of Justice, deceiving courts, forgery, threatening statements and failure to provide money trail. All those charges were proven but SC took a political route to avoid pass on any credit to political parties. Fair Enough.

Neither I am lawyer nor you are a lawyer so let's not complicate things which we don't know. I am quoting Barrister Farukh Naseem here not what section and sub section says in detail . Lets not play smart A*ss game here. We are not in a court. We are here to debate on a decision and it's implications.

What barrister Farrukh Naseem is saying......................Irrespective of the final judgement, court has disqualified PM and referred the case to NAB. NAB is not implementing and following court orders therefore court has to take initiative and use Article 187 in conjunction with article 190 to implement its order. Earlier , i have quoted 184(my bad ) . If court does not take initiative then it's a worry some factor which will further destabilize Pakistan. We have already seen attack on Lahore court by the " Punjabi Lawyers" ( You have every right to hate me but you can not deny me - these morons does not know what type of history they are creating )

article_187.png

​
https://pakistanconstitutionlaw.com/article-187-issue-and-execution-of-processes-of-supreme-court/
article_190.png

​