- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,293
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
ریٹائرمنٹ کے بعد ایک دن بھی قاضی فائز پاکستان میں نہیں رہا۔
کیا قاضی کو پاکستان سے پیار نہیں تھا؟
ہے کسی کے پاس اس نوجوان کے سوال کا جواب؟
Loading X post…
Open original post on Xہماری عدلیہ آزاد نہیں رہی، طالب علم
عدلیہ آزاد کیسے نہیں رہی؟ غریدہ فاروقی
کیونکہ جسٹس یحیی آفریدی سینئر موسٹ جج نہیں تھے لیکن ان کو Select کیا گیا، طالب علم کا جواب
پھر غریدہ کی آواز لڑکھڑا گئ اور کانپیں ٹانگ گئیں
Loading X post…
Open original post on Xارشاد بھٹی آج تباہی پھیر رہا ہے
ذاتی مفاد کی وجہ سے آزاد عدلیہ کا وجود ختم کیا گیا ہے اور اس کیلئے لوٹا کریسی کے ذریعے 26 ویں ترمیم منظور کی گئ اور " لوٹا کریسی کی اجازت قاضی فائز عیسٰی نے دی"
Loading X post…
Open original post on Xارشاد بھٹی کی گفتگو پر طلباء نے تالیاں بجائ
تو اس پر غریدہ نے فضول ردعمل دیا
پھر ارشاد بھٹی اور طلباء کی تالیوں نے غریدہ کی منجی ٹھوکی
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/HGaA4sV.jpeg





