Advertisement

عدلیہ آزاد نہیں رہی،سٹوڈنٹ اور غریدہ فاروقی آمنے سامنے


ریٹائرمنٹ کے بعد ایک دن بھی قاضی فائز پاکستان میں نہیں رہا۔
کیا قاضی کو پاکستان سے پیار نہیں تھا؟
ہے کسی کے پاس اس نوجوان کے سوال کا جواب؟
Loading X post…
Open original post on X

ہماری عدلیہ آزاد نہیں رہی، طالب علم

عدلیہ آزاد کیسے نہیں رہی؟ غریدہ فاروقی

کیونکہ جسٹس یحیی آفریدی سینئر موسٹ جج نہیں تھے لیکن ان کو Select کیا گیا، طالب علم کا جواب

پھر غریدہ کی آواز لڑکھڑا گئ اور کانپیں ٹانگ گئیں
Loading X post…
Open original post on X

ارشاد بھٹی آج تباہی پھیر رہا ہے

ذاتی مفاد کی وجہ سے آزاد عدلیہ کا وجود ختم کیا گیا ہے اور اس کیلئے لوٹا کریسی کے ذریعے 26 ویں ترمیم منظور کی گئ اور " لوٹا کریسی کی اجازت قاضی فائز عیسٰی نے دی"
Loading X post…
Open original post on X

ارشاد بھٹی کی گفتگو پر طلباء نے تالیاں بجائ
تو اس پر غریدہ نے فضول ردعمل دیا

پھر ارشاد بھٹی اور طلباء کی تالیوں نے غریدہ کی منجی ٹھوکی
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Advertisement
The ***** says populism is fascism. The ***** even doesn't know its called democracy, people's choice. What they want. Sharif school ki laundi ki chitrol sahi nahin hui